اللہ کی معرفت دل کو ایسا سکون عطا کرتی ہے کہ پھر دنیا کی چمک دمک اپنی کشش کھو دیتی ہے۔
جس دل میں اللہ کی پہچان بس جائے، وہ دنیا کا نہیں بلکہ آخرت کا مسافر بن جاتا ہے۔
— مولا علیؑ 🤍
#امام_علیؑ #معرفت_الٰہی #اہل_بیتؑ #اسلام
1
57
شبِ جمعہ ہے، درودِ پاک کی خوشبو سے دلوں کو معطر کر لیجیے۔ 🤍
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، گناہوں کو معاف فرما اور
دلوں کو سکون عطا فرما۔ آمین۔ 🌙✨
#Shab_e_Jumma #DuroodSharif #JummaMubarak
1
56





