یہ وہ ریاست ہے جو ہر وقت اسلام کی مالا جپتی رہتی ہے - یہ بغض سے بھرے ہوئے ہیں
مشی گن میں گورنر کی سیٹ ڈیموکریٹ جیت گئے ہیں - اب عبدالرحمن السید کے سینٹ کی سیٹ جیتنے کی امید بڑھ گئی ہے جنکی لیڈ بڑھ کر دو لاکھ ہو گئی ہے حیرت انگیز طور سے کل ووٹ کاؤنٹ 51 ٪ پر رکا ہوا ہے - شکوک اور شبہات بڑھ رہے ہیں اس سیٹ پر ایسٹیبلشمنٹ کی نظر ہے
شوباز شریف کا ڈاکٹرائن وردی کی پتلون میں تمام طاقت ہے
عبدالرحمن السید کے مشی گن والے حلقہ میں صرف 51 ٪ ووٹ کاؤنٹ ہوئے ہیں - انہیں 15 لاکھ ووٹ پڑ چکے ہیں اور انکی مخالف امیدوار پر ایک لاکھ ووٹوں کی لیڈ ہے - سی این این
جو حکمران فاشزم پر عمل کرتے ہیں لوگ ان سے تنگ آ جاتے ہیں - جس حکومت میں ریاستی مشینری کا بہت عمل دخل ہوتا ہے وہ مظلوموں پر بہت مظالم کرتے ہیں، عدالتوں اور وردی والوں کو استعمال کرتے ہیں - ریپبلکنز کی یہی تاریخ ہے
ڈیموکریٹس اسلئے نہیں جیت رہے کہ انکے پاس کوئی ایسا منصوبہ ہے جس سے عوام کے مسائل حل ہوجانے ہیں بلکہ وہ اسلئے جیت رہے ہیں کیونکہ امریکی ٹرمپ سے تنگ آ گئے ہیں (جس کو وہ دو سال پہلے دھوم دھام سے لیکر آئے) یہی فلم ہر ملک میں چل رہی ہے، ہماری بہت ساری بحث اس مفروضے پر ہوتی ہے گویا عوام بڑا سوچ سمجھ کر، جھوٹ اور سچ میں فرق جان کر ووٹ ڈالتے ہیں درحقیقت انکے فیصلے میں جذبات حاوی ہوتے ہیں جنہیں سیاستدان استعمال کرنا جانتے ہیں
آسٹن ٹیکساس سے جیتنے والے ڈیموکریٹ امیدوار کی تقریر سننے والی ہے - وہ بتا رہا ہے کیسے ارب پتی اور کھرب پتیوں نے اسکے خلاف مہم چلوائ - وہ جو کچھ کہ رہے ہیں وہ ہمارے لئے بھی چشم کشا ہے -
Earthman Journalist retweeted
یہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی نمائندگی کرتے ہیں جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
Earthman Journalist retweeted
Tonight, Palestinian Americans made history.
From Rashida Tlaib’s reelection in Michigan, to Adam Hamawy’s victory in New Jersey, to Aber Kawas making history in New York, Palestinian voices are breaking through into American political institutions.
After years of trying to erase us, silence us, demonize us and make our very existence controversial, here we are. Not disappearing. Not backing down. Not asking permission to exist.
We are doctors, lawmakers, organizers, mothers, daughters and citizens. We belong everywhere, including the halls of power.
This is bigger than a few election victories. It’s a reminder that Palestinians are not just the people u see in headlines about death and destruction. We are here, we are building, we are leading, and we are shaping the future.
Proud day for all Palestinians ❤️
عبدالرحمن السید نے ابھی تک 11 لاکھ ووٹ لئے ہیں اور صرف 50 فیصد ووٹ کاؤنٹ ہوئے ہیں - اس حلقہ کے ڈیٹرائٹ کے علاقے میں ابھی تک 6 ٪ ووٹ کاؤنٹ ہوئے ہیں، اس حلقہ پر ایسٹیبلشمنٹ اور کھرب پتیوں کی بہت نظر ہے جنہوں نے یہاں پیسہ لگایا ہوا ہے - الجزیرہ
یہ لسٹ ہے جیتنے والوں کی
Congressman Andre Carson
Congresswoman Ilhan Omar
Congresswoman Rashida Tlaib
Congresswoman Lateefah Simon Congresswoman Aisha Wahab
Congressman-elect Adam H Hamawy Congresswoman-elect Darializa Avila Chevalier
#Humanity Won in #Michigan
#CivilRights Won in #USA
Win of @AbdulElSayed is Defeat of @realDonaldTrump
سب سے پہلے بہت پاکستان والوں نے اقوام متحدہ میں شوباز بونگے کے ہاتھوں ایک غیر معروف رشتہ دار کو سفیر لگوا دیا -
Earthman Journalist retweeted
Governors races:
Democrats: 22
GOP: 11
Earthman Journalist retweeted
Are you counting how many Muslims will be representing us in Congress in January 2027?
Congressman Andre Carson
Congresswoman Ilhan Omar
Congresswoman Rashida Tlaib
Congresswoman Lateefah Simon
Congresswoman Aisha Wahab
Congressman-elect Adam H Hamawy
Congresswoman-elect Darializa Avila Chevalier
Plus the best of all, Senator-elect Abdul El-Sayed, inshaAllah.
Earthman Journalist retweeted
Election results, Breaking:
Torah Judaism 100%, Zionism 0%
ELECTION NIGHT · LIVE RESULTS
Who speaks for the Jewish people?
#Elections2026 #ElectionDay #ElectionDay #Election2026
Earthman Journalist retweeted
The United States is on the cusp of getting its first Muslim Senator. The politics of hatred and division lost!
سی این این کی الیکشن پر رپورٹنگ دیکھ کر ٹرمپ نے اس پر پابندی لگا دینی ہے - اتنے شد و مد سے جیتنے والے بلیو دکھا رہا ہے کہ لگتا ہے ریپبلکن ریس سے باہر ہیں





















