سی ایم پنجاب کی کلیئر انسٹرکشنز ہیں شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ سر،میڈم،جناب کہہ کر مخاطب کیا کریں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
#PunjabPolice #Police #ccpo #igpunjab #CMpunjab #MaryamNawaz #DIGInvestigation
Investigation Police Lahore retweeted
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #1787HelpLine #PublicService
Investigation Police Lahore retweeted
محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک اقدام، ہراسانی یا تشدد کی صورت میں فوری 15 پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #ProtectOurChildren #SafePunjab #Police15 #ChildProtection #PublicAwareness #SafetyFirst #CommunityPolicing
DIG Investigation Lahore
#diginvestigation #punjabpolice #policedepartment #lawenforcement #policesupport
Investigation Police Lahore retweeted
پنجاب پولیس کی منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائیاں جاری، رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر میں 3,141 گینگز کے 11,704 کارندے گرفتار کر لیے گئے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔ صرف لاہور میں 1,999 گینگز کے 4,538 کارندوں کو گرفتار کرکے 54 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز تیزی سے جاری رکھنے کی ہدایت۔
#PunjabPolice #LahorePolice #CrimeControl #PublicSafety #PunjabPoliceUpdates
Our Top Priorities ;
#WomenPeaceSecurity & #womenrights .
DIG Investigation Lahore Syed Zeeshan Reza #Lahorepolice #PunjabPolice
Investigation Police Lahore retweeted
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے پنجاب بھر میں پٹرولنگ بڑھانے کا حکم۔
آئی جی پنجاب نے نائٹ پٹرولنگ مؤثر بنانے، تمام پٹرولنگ گاڑیوں میں کل تک ٹریکرز کی تنصیب یقینی بنانے اور آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز سمیت سینئر افسران کو فیلڈ میں پٹرولنگ اور گاڑیوں کی ٹریکنگ کی خود مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی۔
پٹرولنگ میں غفلت پر سخت کارروائی جبکہ تھانوں کے دوروں کے دوران فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا خود جائزہ لینے کا حکم۔
#PunjabPolice #IGPunjab #PublicSafety #CrimePrevention #NightPatrolling
American Bishop's Delegation visit DIG Investigation Lahore Office #trending #punjabpolice














