آنکھ کو خواب سے بیدار نہیں کرتے ہیں
عشق ہو جائے تو اظہار نہیں کرتے ہیں
ایک تجھ کو کبھی انکار نہیں کرتے ہیں
ورنہ کیا کچھ ترے مےخوار نہیں کرتے ہیں
تیری مرضی ہے مسیحائی کرے یا نہ کرے
کوئی شکوہ ترے بیمار نہیں کرتے ہیں
شہزاد ڈوگر
مشاعرہ: رشماں ادبی فورم کنگن پور
14
وہ توجہ دے نہ دے لیکن صدا دیتے رہو
اپنے ہونے کا اسے روحی پتہ دیتے رہو
روحی کنجاہی
#shayari #hindipoetry #hindishayari #urdushayari #urdupoetry #poetry #poetrylovers #poetrycommunity #iqtibaspoint
45
اس لیے میری عیادت کو نہیں آیا وہ
اُس کو لگتا تھا کہ بیمار ہے مر جائے گا
خضر سلیم
#shayari #hindipoetry #hindishayari #urdushayari #urdupoetry #poetry #poetrylovers #poetrycommunity #iqtibaspoint
28
وہ خود پرندوں کا دانہ لینے گیا ہوا ہے
اور اس کے بیٹے شکار کرنے گئے ہوئے ہیں
کرا تو لوں گا علاقہ خالی میں لڑ جھگڑ کر
مگر جو اس نے دلوں پہ قبضے کیے ہوئے ہیں
ضیاء مذکور
#shayari #hindipoetry #urdushayari #urdupoetry #poetry #poetrylovers #poetrycommunity #iqtibaspoint
29
جنہیں لگتا تھا ان کا فیصلہ خود رب کرے گا
وہ بیٹھے دیکھتے ہیں اب کرے گا اب کرے گا
میاں دربار تو اک کیفیت ہے جس میں آ کر
پیمبر معجزہ اور سامری کرتب کرے گا
ماہ نور رانا
#hindipoetry #hindishayari #urdushayari #urdupoetry #poetry #poetrylovers #poetrycommunity #iqtibaspoint
1
32
Fuhsh Ashaar Drsgahoon Mn, Tm Sy Bhtr Sunayein Hm Lkn
Tm Jinhn Lrkyan Smjhty Ho, Hm Unhn Betiyan Smjhty Hn
Jabbar Wasif
#shayari #hindipoetry #hindishayari #urdushayari #urdupoetry #poetry #poetrylovers #poetrycommunity #iqtibaspoint
1
44
ایک ہی کمرے میں دو کمرے بنائے مختلف
زندگی کو لے کے دونوں کی تھی رائے مختلف
گالیاں، دشنام، طعنے، بددعائیں، تہمتیں
دوستوں نے آج تو پتھر اٹھائے مختلف
مختلف شاگرد ٹھہرا سو جناب عشق نے
ساری دنیا ہی سے مجھ کو گر سکھائے مختلف
جی اے نجم
1
32
اب دھڑکتا ہے تو پہلو سے صدا آتی ہے
دل مرا ٹوٹ کہ پسلی میں گرا ہو جیسے
دلاور حسین دلاور
مشاعرہ زیرِ اہتمام مصرعہ آفیشل
1
22
نہ دعا سلام میں ہے قرار، نہ اجتناب کا فائدہ
کسی حال میں نہیں ہو رہا ہے مجھے جناب کا فائدہ
جنہیں عہد رفتہ کی نکہتیں نہیں میری سمت بلا سکیں
انہیں کیا بتاؤں میں ڈائری میں پڑے گلاب کا فائدہ
احمد عبداللہ
جین ذی مشاعرہ، زیرِ اہتمام عشق آباد
1
300
میں اپنے بھائیوں کو زندگی کے گُر سکھاتی تھی
مرے ابو یہ کہتے تھے کہ میں سردار عورت ہوں
ا۔ ادا جعفری
ب۔ صائمہ آفتاب
ج۔ حمیدہ شاہین
د۔ کومل جوئیہ
درست جواب کا انتخاب کیجئے
#shayari #hindishayari #urdushayari #urdupoetry #poetry #poetrylovers #iqtibaspoint #poetryquiz
3
332
اقتباسِ کالم: ایران امریکہ جنگ اور پنکی / جبار چودھری/ نئی بات / 17 مئی 2026
#IqtibasPoint @ajtabassum
دنیا میں جنگی تاریخ دیکھی جائے تو تمام اہم ترین جنگوں کا دورانیہ طویل مدتی رہا تاہم معرکۂ حق نے ایسی تاریخ رقم کی کہ جدید دنیا میں جنگ کے اسلوب ہی بدل کر رکھ دیے۔
اقتباسِ کالم: جنگی تاریخ رقم کرنے والا "معرکۂ حق"/ساجد خان/نئی بات/4 مئی 2026
#IqtibasPoint
ہم بحیثیت معاشرہ کتاب سے اپنا رشتہ دوبارہ مضبوط کریں۔ تعلیمی اداروں، سرکاری پالیسیوں اور سماجی رویوں میں ایسی تبدیلیاں لائی جائیں جو مطالعے کو فروغ دیں۔ گھروں میں بچوں کو کتابوں سے روشناس کرایا جائے ، اسکولوں میں لائبریریوں کو فعال بنایا جائے۔
#IqtibasPoint @afaqi1
1
1
28
ہمیں قومی سطح پر فنانشل مینجمنٹ سیکھنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشی مسائل کا دیرپا حل نکالا جا سکے ۔
#iqtibaspoint @YasirPirzada
2
20
سینئر صحافی ، کالم نگار و تجزیہ کار سلمان عابد کا صحافت، پولیٹیکل سائنس اور بین الاقوامی امور کے ماہر طلباء کیلئے ایک زبردست مشورہ
#IqtibasPoint @Salmanabidpk
2
27
ممکنہ تیسری عالمی جنگ سے بچاؤ کیلئے جاری مذاکراتی کاوشوں کی کامیابی پوری دنیا کو امن کا گہوارہ بنائے گی، اس سے بلاشبہ پاکستان کو دنیا بھر میں ایک نیا اعتماد حاصل ہوگا، سافٹ امیج ابھر کر سامنے آئے گا۔
#iqtibaspoint @sajiddupak444
انسانیت دشمن شیطانی زہن جنگ میں طوالت کے خواہش مند ہیں، اور مذاکرات میں کسی حتمی اور بڑی کامیابی میں ناکامی پر خوش ہیں، حالانکہ طویل دشمنی کو ختم کرنے کیلئے اسلام ٹاکس بنیاد کا پتھر ثابت ہوں گی۔
#IqtibasPoint @sajiddupak444
یہ لازم نہیں کہ پہلے ہی فیز میں مذاکرات کامیاب ہو جائیں اور کوئی حتمی معاہدہ طے پا جائے۔ یقیناً اسلام ٹاکس کے بعد برف پگھلے گی، اگلہ مرحلہ نتیجہ خیز ہو گا۔
#IqtibasPoint @Salmanabidpk
1
19
ہمیں اپنے سفارتکاروں پر فخر ہے۔ آئیے ان گزشتہ دو ہفتوں میں امن کے لیے کیے گئے اپنے کردار کو سراہیں۔
مبارک ہو پاکستان — اور دنیا کے لیے نیک تمنائیں!
#IqtibasPoint @SyedMuzammilOFL
1
20











