Iraj (@Iraj92) header
Iraj (@Iraj92) profile picture
Pakistan
Joined March 2019
Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)Photo by Iraj (@Iraj92)
سفر نگل گئے ہم کو وگرنہ ہم نے بھی کہیں پہنچ کر کسی کو گلے لگانا تھا #اردو_زبان
12
7
1
65
978
منسـوب چراغوں سے ، طرفدار ہوا کے تم لوگ منافـق ہو ، منافـق بھی بَلا کے کیوں ضبـط کی بنیـاد ہلانے پہ تُـلا ہے ؟ میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے #اردو_زبان
18
9
1
79
908
کسی نے پوچھا کہ بھلا خسارے چہرے پر کیسے عیاں ہو سکتے ہیں ؟ شعر تھا کہ : تو نے دیکھی ہی نہیں زخم پہ مرہم کی جلن تو نے دیکھا ہی نہیں چہرے پہ دھتکار کا دکھ
4
3
9
174
ہم کو واعظ کا بھی دل رکھنا ہے ساقی کا بھی دل ہم تو توبہ کر کے بھی پابند میخانہ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🖤🥀
2
3
9
133
لوگ ہوتے ہونگے خوبصورت، میں تو قطعاً زہر ہوں، قہر ہوں! #اردو_زبان
16
12
60
812
ضبط کر ، اے دلِ مَجرُوح کہ ، اِس دُنیا میں کـون سا دل ہدفِ ؟ گـردشِ ایّام نہیـں ؟ غمِ محبوب و غمِ دَہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں محسن بھوپالی #اردو_زبان
13
7
1
46
581
منتظر ہوں کہ کوئی اور بھی چاہے تجھ کو آئے اور آ کے میرا بارِ طلب آدھا کر دے اتنی آوازیں ہیں اور ایک بھی ایسی نہیں ہے جانے والوں کو جو لوٹ آنے پہ آمادہ کرے #اردو_زبان
11
13
1
44
614
کیسے دھڑک رہا ہے مسلسل ترے بغیر شرم و حیا نہیں ہے دلِ عارفین میں نصرت عارفین #اردو_زبان
7
10
42
473
انداز تغافل سے ،، شناسا ،، ہے دل زار اب ہم نہ کہیں گے تو کبھی آ تو کبھی مل #اردو_زبان
10
9
87
716
ابھی سے آفت جاں___ ھے ہر ادا تیری یہ ابتدا ھے تو کیا ھو گی انتہا تیری تیری سمجھ میں قاتل یہ کبھی نہ آئی کہ قتلِ کرتی ھے تلوار__ یا ہر ادا تیری #اردو_زبان
7
5
58
589
Iraj retweeted
The youth are Pakistan's greatest strength. CDF Asim Munir's message of discipline, patriotism, and determination encourages the next generation to contribute towards a stronger nation. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
1
14
5
90
Iraj retweeted
CDF Asim Munir leads with courage and clarity, keeping Pakistan’s defence strong and the nation’s spirit high. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
1
26
12
636
Pakistan’s youth represent the hope of tomorrow. Discipline, hard work, education, and patriotism are the values that can lead our nation toward a brighter and more prosperous future. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
4
20
1
9
261
Iraj retweeted
CDF Asim Munir stands resolute in upholding the sovereignty and dignity of Pakistan on every regional and international platform. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
2
16
9
149
Beyond defence, national progress requires education, innovation and opportunities for the younger generation. CDF Asim Munir represents a vision of a capable Pakistan. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
1
12
8
112
CDF Asim Munir highlights the importance of a strong national defence built on discipline, advanced training and professional commitment. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
2
11
4
154
The leadership of CDF Asim Munir reflects courage, commitment, and dedication to Pakistan’s security, national unity, and stronger international partnerships. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
1
16
8
164
Replying to @Iraj92
آنکھوں کے اشاروں پہ اعتبار ہم نہیں کرتے، زبان سے کہیے جناب، ہم قیاس نہیں کرتے۔
1
2
29
ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے، وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے۔ تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح، اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے۔ #اردو_زبان
8
13
32
692
یہ بد قماش جو اہل عطاء بنے ہوئے ہیں بشر تو بن نہیں سکتے ، خدا بنے ہوئے ہیں تو خلوتوں میں انھیں دیکھ لے تو ڈر جائے یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں سید انصر #اردو_زبان
20
16
1
62
839