مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی انصافین کو ہر دوسرے دن کسی نہ کسی سے ہمدردی کا بخار کیوں چڑھ جاتا یے ۔ چار سال سے کارکن مار کھا رہے۔ تین سال سے لیڈر جیل میں۔ لیڈر کی بیوی بہنیں جیل میں ہیں۔ ان کے لیے کسی مخالف جماعت نے منہ کھولا۔پی ٹی آئی کی خواتین کے لیے کیا کیا الفاظ استعمال ہوئے
Iram Ashraf 🇵🇰 retweeted
2011کی پوسٹ جب پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہتی تھیں ۔پھر عمران خان آگیا اور سب کھا گیا۔
شرم تو ان کو آنی نہیں
Iram Ashraf 🇵🇰 retweeted
اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت سوچ کو مثبت کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اور جسمانی اور ذہنی، دونوں طرح کی صحت مثبت سوچ سے بہتر ہوتی ہے
Iram Ashraf 🇵🇰 retweeted
جھوٹ کہتے ہیں کہ سنگت کا ہو جاتا ہے اثر
کانٹوں کو تو أج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا____!!
میرے کچھ رشتے دار اپنی ہی فیک آئی ڈی بنا کر اپنی تعریفیں کیا کرتے تھے۔
ویسے ہی انھوں نے فیک اکاؤنٹ بنا رکھے انڈین ناموں سے اور اپنی تعریفیں کروا رہے ۔ واہ کیا سڑکیں بنی ہیں۔ ہمیں تو بتایا گیا تھا یہ بھکاری ملک ہے ۔ اس کی ترقی دیکھو۔
ترقی کا معیار سڑکیں دیکھ کر ہی پتا چل گیا کہ👇
ہم دوسروں کو اپنی ذات کے پیمانے پر پرکھتے ہیں۔ اگر ہم دھوکا دے رہے تو سب ہی دھوکا دینے والے لگتے۔ کسی پر یقین نہ کرنا الگ بات ہے لیکن ان کو دوغلا دوہری شخصیت کا حامل سمجھنا یا سانپ کی فطرت سمجھنا بالکل الگ بات ہے ۔
دنیا جتنا بھی برا برتاؤ کرے اگر ہماری فطرت میں دھوکہ دینا نہیں👇
سوشل میڈیا پر عوام اپنے انتہائی ذاتی معاملات میں عوام الناس کی رائے جاننا چاہتی ہے۔ کسی کی زندگی پر کوئی بھی انسان سطحی رائے دے سکتا ہے۔ کیونکہ حقیقی رائے کے لیے عوام کا اس انسان اور اس مسئلے سے جڑے دوسرے افراد کے بارے میں جاننا ضروری ہے اس کے ساتھ حالات و واقعات کا بھی ۔
کسی بھی ڈرامہ ، فلم یا کلپ پر اعتراض اٹھانا ہو تو اس کو لگا کر بتانا ضروری نہیں ہوتا ۔ ویسے ہی بتایا جا سکتا ہے ۔ لیکن نہیں عوام کو بھی واہیات چیز دکھانا ضروری ہے












