Too Liberal for the fascists and too fascist for the Liberals🏊 #Jehadipolitics #WarReporter #Militancy
Somewhere in Library
Joined September 2025
- Tweets2.1K
- Following587
- Followers1.3K
- Likes50.4K
Pinned Tweet
Speen jumaat.....the pLace where Abdullah Aazam used to perform Friday prayer and Arab migrants were using to spread j*Hadi idiology during Soviet Afghan war [picture taken by me], History Always repeat itself
کوہاٹ پولیس حملے میں ہلاک ہونے والے ڈی ایس پی حیدر زمان اور سب انسپکٹر مختیار کی تصاویر۔ پولیس اور مسلح جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
کوہاٹ کے تحصیل گمبٹ میں پولیس پر حملے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 11 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوچکے ہیں۔ حملہ آوروں نے پولیس کی ایک گاڑی کو بھی نذرِ آتش کیا۔ پولیس غیر قانونی سونے کی مائننگ روکنے کےلئے جا رہے تھیں۔ ابھی تک کسی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
1
6
215

کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں پولیس پر دہشتگرد حملے کی اطلاعات ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی گمبٹ حیدر زمان اور سب انسپکٹر مختیار سمیت کئی پولیس اہلکار حملے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
CAp TAin retweeted
گالیاں دینے اور کفر کے فتوے لگانے والو! ذرا گدون کے غریب مزدور عابد علی کی ماں کا بھی سوچو، جس کا بیٹا دو سال سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہے اور وہ انصاف کے لیے دربدر ہے۔ مذہبی ٹھیکیداری بہت کرلی، اب انسانیت بھی دکھاؤ! ایک ماں کے آنسوؤں کا جواب کون دے گا؟
@AsadAToor
@TararAttaullah
CAp TAin retweeted
اگر پاکستان میں مذہب کے نام پر قتل نا ہوتے تو یہ بزنس چلتا ہی نہیں، لیکن چونکہ ہمیں مذہب کے نام پر مرنا اور مارنا پسند ہے، اِس لِئے یہ بزنس عروج پر ہے۔
ہمارے صوابی کے علاقے گدون سے تعلق رکھنے والے عابد علی ولد ظفر مبینہ طور پر فلاسفمی بزنس گروپ کے جال میں پھنس کر پچھلے دو سالوں سے جیل میں ہے۔ آپ اپنے والدین کا واحد سہارا ہے۔ آپ کا کیس زیر سماعت ہے لیکن کوئی وکیل آپ کا کیس لڑنے کےلئے تیار نہیں۔
@Ahmad_Noorani @QindeelAzeem
لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں فلاسفمی بزنس گینگ کیوجہ سے قید صوابی کے عابد علی 1 دیہاڑی دار مزدور ہے۔ آپکی نئی نئی شادی ہوئی تھی، شادی کا قرض بھی نہیں چکایاتھا کہ قید کرلئےگئے۔ آپکی ماں روتی رہتی ہے۔ وکیل 4 لاکھ روپے مانگ رہے جبکہ ماں جی کے پاس لاہور جانے کے ٹکٹ کے پیسے بھی نہیں ہے۔
ہمارے صوابی کے علاقے گدون سے تعلق رکھنے والے عابد علی ولد ظفر مبینہ طور پر فلاسفمی بزنس گروپ کے جال میں پھنس کر پچھلے دو سالوں سے جیل میں ہے۔ آپ اپنے والدین کا واحد سہارا ہے۔ آپ کا کیس زیر سماعت ہے لیکن کوئی وکیل آپ کا کیس لڑنے کےلئے تیار نہیں۔
@Ahmad_Noorani @QindeelAzeem
CAp TAin retweeted
محترم محسن نقوی صاحب! صوابی کے علاقے گدون سے تعلق رکھنے والے عابد علی ولد ظفر مبینہ طور پر فراڈ کا شکار ہو کر گزشتہ دو سال سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ وہ اپنے والدین کا واحد سہارا ہیں، مگر قانونی معاونت سے بھی محروم ہیں۔ آپ سے مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لے۔
@MohsinnaqviC42
ہمارے صوابی کے علاقے گدون سے تعلق رکھنے والے عابد علی ولد ظفر مبینہ طور پر فلاسفمی بزنس گروپ کے جال میں پھنس کر پچھلے دو سالوں سے جیل میں ہے۔ آپ اپنے والدین کا واحد سہارا ہے۔ آپ کا کیس زیر سماعت ہے لیکن کوئی وکیل آپ کا کیس لڑنے کےلئے تیار نہیں۔
@Ahmad_Noorani @QindeelAzeem
ہمارے صوابی کے علاقے گدون سے تعلق رکھنے والے عابد علی ولد ظفر مبینہ طور پر فلاسفمی بزنس گروپ کے جال میں پھنس کر پچھلے دو سالوں سے جیل میں ہے۔ آپ اپنے والدین کا واحد سہارا ہے۔ آپ کا کیس زیر سماعت ہے لیکن کوئی وکیل آپ کا کیس لڑنے کےلئے تیار نہیں۔
@Ahmad_Noorani @QindeelAzeem
CAp TAin retweeted
اگر ایک پندرہ سالہ لڑکا اِس ڈر سے خودکشی کرتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے، تو اِس لڑکے کے قاتِل ہم سب ہیں۔ کیا آج تک کِسی جِنسی درندے نے شرم کے مارے خودکشی کی ہے؟ نہیں، کیونکہ اُسے ہم یہ نہیں کہتے کہ تُمہاری عزت لٹ گئی۔
It was Fabien kalien, brother in law of Dorothee Maquere and her husband Jean-Michel klain who claimed 2015 Paris attacks on behalf of Daye*sh, in which more than 120 people were killed. Dorothee R the mother of 8 & her 9 years old daughter also killed in 2019 in Syria.
Pictures of Dorothée Maquere, former local beauty-pageant winner in France, who later became the wife of Daye*sh member Jean-Michel & migrated to Al Raqaa, Former Capital of so called Caliphate of Daye*sh. Her husband was killed in 2019 & she is still in Al Roj camp in Syria.
پاکستان سے حقیقی محبّت تو اسکو ہے جس کو اسکے کونے کونے کی فکر ہے چاہے وہ کشمیر ہو، وزیرستان ہو، بلوچستان ہو یا کوئی بھی جگہ ہو۔ مگر بدقسمتی ہے کہ پاکستان سے محبّت اب اشرافیہ کے فیصلوں کی اندھی تقلید کا نام بن گیا ہے اور حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بھی یہی اشرافیہ جاری کر رہی ہیں۔ عکاشہ
سڑک کنارے اور گلیوں میں کھلے عام شلوار میں ہاتھ ڈال کر منٹوں تک قیام میں رہنے والے مردوں کا مطالبہ ہیں کہ گھر سے نکلتے ہوئے عورت سر سے لے کر پاؤں تک خود کو ڈھانپنے کا بندوست کرے تاکہ عورت کے پاؤں یا چہرہ دیکھ کر مرد کو شہوت انگیز خیالات نہ آئے۔
The young political worker who is standing behind Hussain shaheed saharwarde and Mahatma Gandhi is shiekh Mujeeb yr Rahman, founder of Bangladesh. He was very Active in politics from his young age.
عمران خان صاحب کو "تھوڑا سا اسلامی ٹچ" دینے کا مشورہ دینے والے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری آج کل ایک سیکیولر ریاست امریکہ میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ مذہب اور ریاست مدینہ کے نعروں پر عوام کو بیوقوف بنانے والے ایک اسلامی ریاست اور خافظ قرآن سے بچنے کےلئے یورپ کے کفریہ نظام میں چھپے ہیں۔
ڈاکٹر شوکت علی جیسے بڑے مگرمچھ ہمیشہ مملکت خداد میں سزا سے بچ جاتیں ہیں۔ موصوف نے اتنا مال بنایا ہیں اور نظام میں اتنے سہولت کار بنائیں ہیں کہ آپکی ڈیوٹی پر مامور نرس کہتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب بالکل ٹھیک ٹاک ہے اور پھر بھی ہسپتال میں پڑا ہیں۔ سی سی ڈی والے صرف غریب کو گولی مارتے ہیں۔
Replying to @Ishan4792
دی ایجوکیٹر سکول سسٹم کا ایک برانچ بھی گھر کیساتھ اور مسرت شوکت ہسپتال کے پیچھے چلا رہا ہے۔
بلکل درمان ہاسٹل سے گھر نظر آتا تھا لیکن پھر دیوار کھڑا کردیا تاکہ اندر جو ایک الگ دنیا بنائی گئی ہے یہ چھپا رہے۔
اسرکاری نرسز اور ڈاکٹر پر اپنے پرائیوٹ ہسپتال میں ڈیوٹیاں کرنا الگ۔
7
355
تیمرگرہ میڈیکل کالج میں PTI کے MPA لیاقت خان نے بھی بہت مال بنایا ہے۔ شوکت علی کے گھر کے سامنے ایک 3 منزلہ ہاسٹل ہے جہاں سے آپکے گھر کے اندر کا سویمنگ پول نظر آتا تھا، موصوف نے گھر کے سامنے ایک بڑی دیوار ہی کھڑی کردی۔ ایسے کرپٹ لوگ تعلیمی اداروں کے نام پر بھی کاروبار کر رہے ہیں۔
Replying to @Ishan4792
یہ نگران حکومت سے پہلے کی بات ہے تیمرگرہ میڈیکل کالج میں کرپشن سے لیکر ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال ہوکر جتنا مال بنایا ہے اس محترم نے وہ ناقابل یقین ہے۔
اپنے گھر میں سوئمنگ پول سے لیکر ساؤنڈ پروف دیواریں تک بنا چکے ہے صاحب۔
1
6
439