یہ محبت میں نے صرف تم تک محدود اس لیئے رکھی کہ تمہاری اجازت سے بتاؤں گی کہ تم کون ہو
مگر تم کون نہیں تم میں ہی ہو❤️
تم غذا ہو تو پانی ہو میرے لیئے شربت ہو تو چاہے ہو
کھانا ہو تو روزے کے کھولنے کے وقت کا کھجور ہو
اور اگر انسانی ضرورت ہو تو دماغ ہو میرے لیئے
اور اگر دنیا سے ماوراء ہو تو دل ہو میرے لیئے
اور اگر بہت قریب ہو تو روح ہو میرے لیئے ❤️
جو زمانے سے الگ ہوتے ہیں
ان کی محبت بہت الگ ہوتی ھے
اتنی شدید ہوتی ھے کہ وہ محبت ہی ہوتی ھے مذاق نہیں ❤️
وہ کبھی بھی مجھ سے الگ نہیں ہونا چاہتا تھا اس حقیقت کے جاننے کے بعد اس کو لگتا ھے میں اس کو چھوڑ دوں گی ❤️
زیادہ پتی والے چائے کی چسکی لگا کر فرماؤں گی آپ نخرے کر سکتے ہیں آپ کو دنیا کی حسین لڑکی نے چاہا ھے 🙈😂
تمہیں لگتا ھے میں اب تمہاری جان چھوڑ دوں گی بالکل ٹھیک لگتا ھے اب جب تک تم آف لائن نہیں ہوتے میں بھی ان نہیں ہوں گی اب ضد سے سارا دن رہ لے گا😂😂
خود سے لڑنے کے بجائے مجھ سے لڑ لیتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا
1
280




