
♡سُبْحَانَ اللَّهِ ، لاَ إِله إِلّا اللّه ،الله أكَبر ، الحَمد #Islam #Muslim #IslamicTalks #Quran #Muhammad #AllahHuAkbar #IslamZindabad #اسلام
Lahore, Pakistan
Joined November 2015
- Tweets8.2K
- Following5
- Followers4.3K
- Likes310
Islamic Talks retweeted
صِبْغَةَ اللَّهِ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ صِبْغَةَ
اللہ کا رنگ ! اور کیا ہی خوب ہے الله کا رنگ ... اور کیا ہی حسین ھے وہ انسان جس نے اس رنگ میں خود کو رنگ لیا ... وہ رنگ جو مومن کی پیشانی پر نور کی طرح چمکتا ہے ۔ وہ رنگ ....
Islamic Talks retweeted
آگیا جی آگیا رمضان بچت پیکج!!
ماشاء اللہ
ڈالڈا والوں کی طرف سے گھی کا زبردست رعائتی پیکج ملاحظہ فرمائیے؛
گھی 5 کلو پیٹی؛ رمضان بچت قیمت؛
3025/ روپے
اور بغیر بچت والی عام قیمت؛
2960/ روپے!!
ہے نا رعائتی پیکج!!
😂😂😂😂😂😂😂
Islamic Talks retweeted
دنیا جج کرے یا ٹھکرائے، ماں کی گود میں ہر بچہ خاص ہوتا ہے۔!!! 🩷
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
Islamic Talks retweeted
سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یارسول اللّٰہ ﷺ
Islamic Talks retweeted
جب ظالم خون آلود ہوا،
تو ملبے کے نیچے سے ایک مسکراہٹ اٹھی.
مسکراؤ تاکہ قلوب کو راحت ملے۔🍁❤️🩹
#IranVsIsrael























