Pinned Tweet
اطلاع عام
میری والدہ مرحومہ کى سوئم کى دعا آج بروزاتوار 21.06.2020 کو میاں جان کلے شکورتحصیل تنگى ضلع چارسدہ میں ھوگى
محمد اسماعیل انصار
03005392038
#Ansaar
@MohsinSattar_
@sweet_c___
@Bintebashir550
@sharpsp
@macaayat
@Shahzad_Soomro7
@BilalRabbani5
ذہن تنہائی چاہتا ہے، دل محبت کا طلبگار ہے، جسم لذتوں کا خواہش مند ہے، اور روح چیختی ہے کہ کوئی تو آسمان سے پرے دیکھ رہا ہے۔
#Ansaar
5
101
:
جب میسر تھے محبت کے سہارے، کچھ دن
ہاں! بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن
سچ کہا! عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا
میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن...
#Ansaar
4
120
ہم نہ مانیں گے دل کی باتوں کو
دل کسی سے نہیں لگائیں گے
موسمِ ہجر سے گزارش ہے
ایک غلطی تو معاف ہوتی ہے
ہم کو وہ معاف نہ کرے لیکن
تھوڑی نرمی تو دے ہی سکتا ہے
ہم پہ نرمی کرے تو بدلے میں
ہم اُسے یہ یقیں دلاتے ہیں
جو بھی باقی ہیں دن ہمارے اب
ہم اِسی ہجر سے نبھائیں گے
#Ansaar
2
40
موسمِ ہجر سے گزارش ہے
ہم سے بوڑھے ضعیف لوگوں پر
اتنی سختی کہاں سے بنتی ہے ؟
ہم طلب گار ہیں رعایت کے
ہم پہ کچھ رحم ہی کیا جائے
وصل کے خواب تک نہ دیکھیں گے
ہم سے یہ عہد لے لیا جائے
ہم کسی شخص کی محبت میں
سچ بھی ہو تو کبھی نہ آئیں گے
#Ansaar
2
74
کبھی جب میں نہیں ہوں گا
تمہیں سب یاد آئے گا
وہ میری بے کراں چاہت
تمہارے نام کی عادت
وہ میرے عشق کی شدت
وصال و ہجر کی لذت
تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا
خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا
😭😭😭😭
#Ansaar
پھر کسی سانس میں گھلتا ہوا غم
یونہی بے وجہ سلگتی ہوئی امید کی لو
کوئی بیکار جنوں کوئی پرانی وحشت
اجنبی شہر میں کھویا ہوا بچپن جیسے
حزن سہما ہوا بیٹھا ہے میرے پہلو میں
کوئی بستی میں اکیلا ہی بچا ہو جیسے
#Ansaar
3
144
“کوئی بیکار جنوں کوئی پرانی وحشت”
حزن اترا ہے مری روح پہ آہستہ سے
جس طرح جاگتی سوچوں پہ اندھیرا اترے
ٹمٹماتی ہوئی لو اب کے بجھے گی جیسے
جیسے الہام اترتا ہو کہیں غاروں میں
جیسے افلاس کی آنکھوں میں کوئی خواب اترے
#Ansaar
3
93
روندا پڑا ہے خاک پر
یوں ہی شبِ تنہائی میں
کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی ناکامیاں
بیتے ہوئے دن رنج کے
بنتے ہیں شمعِ بےکسی
اور ڈالتے ہیں روشنی
ان حسرتوں کی قبر پر،،،
جوآرزوئیں پہلے تھیں
پھر غم سے حسرت بن گئیں
😭😭😭👈
#Ansaar
#فروغ_محبت
1
4
122
گئے دِنوں کا ، کوئی خواب دفن ہے شاید
کہ اب بھی آنکھ سے رستا ہے ، باقیات کا دُکھ
#Ansaar
5
185
اتنا مانوس ہوں بڑھتی ہوئی تاریکی سے
یہ تمنّا بھی نہیں ہے ،، کہ شبِ غم گزرے
#Ansaar
3
179
مری نیند مُونسِ خواب کر،
مری رت جگوں کا حساب کر
مرے نام فصلِ گلاب کر
کبھی ایسا مجھ کو بھی پیار کر
شبِ غم اندھیری ہے کس قدر
کروں کیسے صبح کا میں سفر
مرے چاند!! آ، مری لے خبر
مجھے روشنی کا حصار دے
#Ansaar
💔 Ismail 💖 retweeted
ترے بغیر اٹکتے ہیں سانس ویسے بھی
ترے بغیر گزارا سمجھ نہیں آتا
#قومی_زبان
تیری آواز کی خوشبو، ترے لہجے کی کھنک
تیری آنکھوں کی شرارت، تیرے ہونٹوں کی مہک
تیرے بولے ہوئے جملوں کی وہ خاموش کسک
دیر تک رات رہی پھر تری یادوں کی دھنک
کتنے آنسو مرے لفظوں میں ڈھلے یاد نہیں
کب تلک یاد کے یہ دیپ جلے یاد نہیں
꧁•#Ansaar ꧂
🖤+═❁+❁═+🖤
#فروغ_محبت
2
94
اے جان تری یاد کے بے نام پرندے
شاخوں پہ مرے درد کی اُتریں گے کِسی دن ؟
꧁•#Ansaar ꧂
3
101
شام اتری تو سبھی ہجر کےگھاؤ جاگے
پرسہ دینے چلا آیا تھا تری یاد کا دکھ
😰😰😰😰😰😰
꧁•#Ansaar ꧂
2
132
اب تری یاد کا مرہم ہے نہ آواز کا لمس
ایسی غربت تو پسِ مرگ سنا کرتے تھے!
#Ansaar
3
121
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
رتجگوں میں تری یاد آئی تو احساس ہوا
تیری راتوں کا سکوں نیند کی راحت ہم تھے
اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے
#Ansaar
Jazz network
جیز نیٹ ورک بکواس نیٹ ورک
بار بار کمپلینٹ کرنے کے باوجود کوئی عمل نہیں
پیکج ہر مہینے مہنگا کرتے ہیں اور اور سروس بکواس
#jazz
#pemrapakistan
#Pemra
#Jazzworld
#rox
3
155
سب خواب ہیں اشکوں کی روانی کے حوالے۔۔۔
لو ہم نے کیا پیاس کو پانی کے حوالے۔۔۔۔۔۔
تو ذود فراموش نہیں پر یہ تو بتا دے۔۔۔۔
کیا عشق بھی ہے یاد دہانی کے حوالے۔۔۔
#Ansaar
3
185




