اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77) header
اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77) profile picture

✍️رائٹر ✍️🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇷🇺🇦🇿🇦🇫🇪🇬🇧🇭🇦🇪

Lahore, Pakistan
Joined November 2020
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں. جناب وزیراعظم ! Enough is Enough ! اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
7
140
6
189
3,954
علیم خان کی بطور وزیر ابتک کارکردگی ٹول ٹیکس بڑھانے کےلیے علاوہ کچھ نہیں،جس دن موصوف کو اپنی وزارت کا حساب دینا پڑا لگ پتہ جانا،اس بے پھر پروڈکشن آڈر کے پیچھے چھپنا۔
2
5
20
317
باقی سب ہیروں پاکستان کے خلاف فلمیں بنا رہے تھے سلمان خان نے سوچا باقی ہیروز نے پاکستان فتح کر لیا ہے میں چائنہ کر لیتا ہوں۔ ایسے بالی وڈ انڈیا کو آہستہ آہستہ سپر پاور بنا دے گا
4
172
سسٹم ری سیٹ بہت ضروری ہے ۔ کیونکہ پاکستان میں صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈیلور کر رہی ہیں اور باقی وزیراعلی بلوچستان ، وزیراعلی سندھ وزیراعلی خیبرپختونخوا عوام کی خدمت نہیں کر سکے۔ تو سسٹم کو ری سیٹ کرنا تو ضروری ہے
1
5
201
اسرائیل نے کل النصر ہاسپٹل پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو شہید کیا ہے ۔۔ نیتن یاہو خونی درندہ الیکشن ہار کر بھی باز نہیں آرہا ۔۔ ایران کے میزائل صرف مسلمانوں کے لیے ہیں ۔۔ اگر انکا زرا بھی ڈر ہوتا تو اسرائیل دوبارہ بمباری شروع نا کرتا ۔ ایران کا سارا جہاد سعودی عرب کے خلاف ہے
1
1
12
265
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️
3
5
67
455
یہ جو گروپ ہے یہ نہیں جانتا کہ مریم نواز کا مزاج ہی ایسا نہیں کہ دبانے سے دب جائے،جتنا دبائیں گے مریم نواز اُتنا ہی resist کرے گی،عمران الرجیم کو کامیاب نہیں ہونے دیا تو یہ دو چار لوگ کس کھیت کی مولی؟
3
138
خان صاحب کی یادداشت شدید متاثر ہو چکی ہے مجھے دیکھ کر بولے یہ ہوائی رن وے کے سر والا کون ہے لطیف کھوسہ 🤣
1
6
162
جمائما گولڈ اسمتھ کی زندگی کا المیہ یہ ہے کہ عمران خان سے لے کر رسل برانڈ تک، ان کے رشتے ہمیشہ تنازعات اور تلخ تجربات کی زد میں رہے۔ اتنی ذہین، باصلاحیت اور خودمختار خاتون کو بھی شاید وہ محبت، عزت اور سکون نہ مل سکا جس کی وہ حقدار تھیں
1
1
11
206
عمران کو بچانے کے لئے جمائمہ نکلی اب وہ خود ایک بڑے کیس میں پھنس چکی ہے مرشد کی نحوست ایک مسلمہ حقیقت بن چکی ہے
1
8
36
360
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️
2
9
107
506
2 وقت کا کھانا بن رہا ہے رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو اور گھر میں کوئی یوتھیابھی نہیں تو کہو الحمداللّه 🤲❤️
1
1
15
325
🚨بریکنگ نیوز ۔۔ 🚨پیٹرول 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے اور ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے مقرر ۔۔
1
4
31
337
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد مصطفٰی اللہ کے آخری نبی اور رسول ہے اُن کے بعد نہ کوئی نبی آیا ہے اور نہ ہی آئے گا قیامت تک یہ میرا ایمان ہے
18
168
3
1,256
11,831
تہران یونیورسٹی کا پروفیسر جس کی ڈائریکٹ سپریم لیڈر تک رسائی ہے اور ترجمان مانا جاتا ہے اُس نے کل رات انٹرویو میں کھل کے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکی ایجنٹ ہے. اسکا مقصد ایران کی جاسوسی کرنا ہے. پوچھنا یہ تھا ابھی بھی صُلح کروانے کا کیڑا ہے یا مر گیا ہے؟ مطلب اس قدر ذلالت
2
7
28
296
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️
1
24
164
813
وہ وقت قریب پہنچا چاہتا ہے جب پی ٹی آئی اور لوٹ مار پر تنقید اداروں اور شہدا پر تنقید شمار ہو گی اور ایسا کرنے والوں کو تنا جا رہا ہے۔
4
227
جتنی شدت سے پٹواری بھائی مولانا اور اسکے بیٹے کی AI ویڈیوز پھیلا رہے ہیں، اس سے آدھی شدت 290 روپے والی گیس 650 اور 170 روپے کلو ملنے والے آٹے پہ دکھائیں تو حکومت کو احساس ہو کہ لوگ اپنے اپنے حق کے لیے بول پڑے ہیں. کم از کم اپنے حق کے لیے تو آواز بلند کرلیں 😊😊
2
5
1
24
411
پنجاب میں اس وقت دو شخصیات جو اسٹیبلشمنٹ کے انہتائی قریب ہیں وہ وزیراعلی بننا چاہتی ہے - ایک شخصیت تو کسی مجبوری میں خاموش ہیں جبکہ دوسری شخصیت طاقتور بھی ہے ، کاروباری بھی اور انہوں نے اپنا سوشل میڈیا سیل بھی بنا رکھا ہے۔
4
2
24
480
حکومت کو اب سختی سے ٹرانسپورٹ کرائے کم کروانے چاہیں تاکہ پیٹرول سستا ہونے کا کچھ فائدہ عوام کو نظر آئے
2
5
26
409