
Anchorperson @AikNewsPk,Group Executive Editor @jehanews, President Punjab Union of Journalists, Chairman PFUC/pfuc.org
Lahore, Pakistan
Joined August 2012
- Tweets7.1K
- Following472
- Followers50K
- Likes771
کچھ دن پہلے اپنے گائوں سے واپسی گڑھ موڑ (ضلع جھنگ) رکا بازار کی ترتیب،خوبصورتی اور تجاوزات کا خاتمہ دیکھ کر دل خوش ہوگیا میں نے لیہ تک یہی مناظر دیکھے ہیں جو دوست کہتے ہیں صرف لاہور میں کام ہورہا یہ myth بھی ٹوٹ گئی ہے میرے مشاہدے میں مری ہو یا لیہ مناظر خوبصورت ہیں لوگ کہتے ہیں دہائیوں میں کسی حکومت نے یہ بنیادی کام نہیں کیے تھے مریم نواز نے ناممکن کو ممکن کر ڈالا – at Lahore, Pakistan
جو اسلام آباد جانے کی بات کرتے ہیں وہ ملک سے باہر بیٹھے ہیں یہ تب واپس آئیں گے جب عمران خان وزیراعظم بنے گا یہ کابینہ میں آکر بیٹھ جائیں گے،اگر واقعی احتجاج کرنا ہے تو اپنے بچوں کے ساتھ آئیں صرف کارکنوں کو آگے کردینے سے احتجاج کامیاب نہیں ہوگا
علی محمد خان،رہنما تحریک انصاف
@Ali_MuhammadPTI – at Lahore, Pakistan
سوال: آپ کی بیٹی نے شادی پر اربوں روپے کا ہار پہنا تھا؟
کیپٹن صفدر کوئی ہمیں 1 ارب دے اور وہ ہار ہمارے سے لے جائے – at Lahore, Pakistan
کیا چینلز مالکان کو کہا گیا سہیل آفریدی کو ٹی وی پر نہیں دکھانا؟
اس حوالے سے کوئی ہدایت نہیں دی گئی نا ہی اس حوالے سے چینل مالکان سے کوئی بات ہوئی
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
@HamidMirPAK @ShafiJanPTI @SohailAfridiISF – at Lahore, Pakistan
ہمارے ہاں یہ چلن ہے جب تک افسر سیٹ پر ہوتا ہے غلط کام کرتا ہے غیر قانونی احکامات بھی مانتا ہے بعد میں "اوپر والوں" ،سیاست دانوں پر ملبہ ڈال دیتا ہے- بعد میں آب بیتی لکھ دیتا ہے یا محفل میں بیٹھ کر بتاتا ہے پاکستان کا سسٹم کیوں کولیپس کر رہا مجھے یہ بزرگ اچھے نہیں لگتے جب کرنے کا وقت تھا تب کچھ نہ کیا- ذوالفقار احمد چیمہ اے ایس پی سے آئی جی پولیس بنے،ضیا الحق کا دور دیکھا،بے نظیر حکومت دیکھی،سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کام کیا،موجودہ وزیراعظم شہبازشریف جب وزیراعلی پنجاب تھے سرو کیا- مگر ہمیشہ قانون کی حکمرانی کے لیے جنگ لڑتے رہے شہبازشریف وزیراعلی پنجاب تھے گوجرانوالہ میں ضمنی الیکشن ہوا وزیر گوجرانوالہ آکر بیٹھ گئے چیمہ صاحب نے حکومت وقت کو No کہا نتیجہ آیا تو ن لیگ یہ سیٹ ہار گئی حکومت نے اگلے دن تبادلہ کر دیا- ذوالفقار چیمہ کے بھائی جسٹس ر افتخار چیمہ (مرحوم) کئی مرتبہ ایم این اے رہے،دوسرے بھائی ڈاکٹر نثار چیمہ ایم این اے رہے 2024 الیکشن کی رات انہیں آفر کی گئی ہار کے باوجود آپ کو ایم این اے بنایا جاسکتا ہے مگر ڈاکٹر نثار نے انکار کردیا- ذوالفقار چیمہ نے اپنی زندگی کی کہانی "جہد مسلسل" لکھ دی ہے جسے سنگ میل پبلیکیشنز نے شائع کیا ہے- کچھ دن پہلے چیمہ صاحب کے ساتھ ہم نے پوڈکاسٹ ریکارڈ کیا ہے جس کا پہلا حصہ میرے یوٹیوب چینل(Farrukh Warraich) پر نشر ہوچکا ہے نیچے کمنٹ میں لنک شئیر کر رہا یہ پوڈکاسٹ طویل ہے اس کا دوسرا حصہ انشاءاللہ آج رات 8 بجے اسی چینل پر دستیاب ہوگا- یہ گفتگو ان تمام افسران کے لیے ضروری ہے جو حکمرانوں کے غلط کام یہ کہہ کر کرتے ہیں "ہم مجبور تھے"۔۔۔ – at Lahore, Pakistan


