Everything looked calm at first, but then things took an unexpected turn Nobody could have predicted how this moment would end. 😳
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر!
وَالصُّبْحِ اِذَا تَنَفَّسَ
"اور قسم ہے صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے"
(سورۃ التکویر: 18)
اے اللہ! اس صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کی صبح بنا دے۔
آج کا دن اللہ کے ذکر سے شروع کریں، سارا دن سکون میں گزرے گا۔آمین

