Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly) header
Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly) profile picture

Eihter You Surrender or Fight for Your Freedom till Death. My Belief is لاالہ الا اللہ There is no God but One ALLAH SWT IK

Islamabad, Pakistan
Joined August 2020
Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)Photo by Ibrahim Khan (@Its_Ibrahimonly)
آج پشاور میں آئی ایس پی آر سے ایک طالب علم سالار سکندر کے چند سولات و جوابات؛🔥🔥 آج پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔ میں ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی صورتحال کچھ یوں پیش کرتا ہوں: پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟ جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔ جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔ جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا) چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟ جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا) پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟ جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔ (اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔" اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔ اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی” چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔ میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں تھا۔ نوٹ؛🚨 یہ سوالات و جوابات سالار سکندر کے فسبوک وال سے کاپی کرکے یہاں پیش کیے ہیں۔"
74
1,479
12
6,133
251,621
Ibrahim Khan retweeted
شدید طوفان اور بارش کے باوجود خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کے خلاف عمل جاری!l سینکڑوں غدار دہشت گرد تختیوں اور بورڈز کو حراست میں لے لیا گیا. #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
6
319
2
605
9,767
Ibrahim Khan retweeted
Pakistan Army has killed 1000s of protesters in Khyber Pakhtunkhwa 💔 Direct AK47 & sniper fire on innocent protesters by Munir teapawt.net/SilentBriefHQ1/status/…
458
3,759
286
11,313
348,823
Ibrahim Khan retweeted
جہاں وساہل ہیں وھاں مسائل ہیں
1
1
60
Ibrahim Khan retweeted
جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو پتلونیں بھی اُتر جاتی ہیں. @Waqarkhan
12
310
3
670
6,198
Ibrahim Khan retweeted
فیلڈمارشل رجیم نے آج خیبرپختونخوا میں پُرامن شہریوں کو سیدھی گولیاں ماریں فاشسٹ حکمرانوں نے آج پھر خون کی ہولی کھیلی
36
1,031
6
5,617
126,391
اسٹیبلشمنٹ نے اپنے سب پیارے بولی کتے کا پٹہ کھول دیا ہے
15
969
11
3,061
15,580
Ibrahim Khan retweeted
با۔۔۔۔د۔۔۔۔۔شا۔۔۔۔ہ ۔۔۔۔ ننگا ہے
47
1,132
8
4,429
46,672
خیبر والو عبدالغنی اور اقبال آفریدی کو گرفتار نہیں ہونے دینا۔ انشاءﷲ چشمہ خیبر سے نکلے گا۔ ہر روز عوام کی تعداد بڑھتی جاۓ گی
29
1,931
3
7,762
36,193
Ibrahim Khan retweeted
تم سے نفرت کرنا اب میرے ایمان کا حصہ ہے۔
71
1,540
33
6,813
64,806
یہ جج نہیں دلال ہیں
وہ عدالتیں کدھر ہیں جو 9 اپریل کی رات 12 بجے کھُل گئی تھیں کہ کہیں ملک میں ایمرجنسی نہ لگ جائے..
26
Ibrahim Khan retweeted
61
912
20
2,303
18,677
Ibrahim Khan retweeted
یہ کہانی ایمبولینس کی خرابی سے شروع ہوئی تھی ۔
4
43
110
2,239
جہاں معدنیات ہیں وہاں ایمرجنسی۔۔۔!! عمران ریاض خان
4
213
859
7,162
Ibrahim Khan retweeted
شکریہ عمران خان ۔ چار سال میں 75 سال کے مطالعہ پاکستان کی حقیقت سمجھا دی
20
1,514
17
6,589
42,132
خواجہ آصف کتا
20
یہ ملک رہنے کے لائق نہیں
12
بیغیرت میڈیا
5
عمران خان زندہ باد
3
Ibrahim Khan retweeted
جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو پتلونیں بھی اُتر جاتی ہیں
64
2,477
42
7,233
63,401