
بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے ویسے کافی اَچھے ہیں ہم🌹🌹سوچ لو ۔۔۔ چھوڑ کے بچتاوا مقدر ہے تیرا 🎯 IK 🕶🤜🤛My Leader #Imran_Khan Love my country 👉🇵🇰
Pakistan
Joined August 2022
- Tweets48.3K
- Following7K
- Followers7.7K
- Likes85K
Pinned Tweet
میں جیت گیا تو میری قوم جیتے گی اور اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا۔
مرد مجاہد کے الفاظ
@Its___IK ✍️
#میرا_انتخاب_کپتان
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
The call for justice and Imran Khan’s release will not be silenced. #نومبر26_یوم_جبر
محبت کو قوم، مذہب، رنگ اور لسانیت کی حدود میں قید نہ کریں۔ اکیسویں صدی ھے۔ پشتون، عرب، ہندو اور پنجابی جیسی شناختوں کی بنیاد پر انسانوں میں تفریق محض دورِ جہالت کی فرسودہ باقیات ھیں ۔ ہم سب انسان ھیں اور برابر ھیں۔ انسانیت ہی ہماری اصل پہچان ھے۔
#داستان_دل #قومی_زبان
"لوگوں کے ساتھ ویسا برا سلوک نہ کرو جیسے وہ ہیں، بلکہ ان کے ساتھ ویسا اچھا سلوک کرو جیسے تم خود ہو۔
🫀🌸
#داستان_دل #قومی_زبان
وطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰
Long Live Resistance ✊🏻
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
دو لیڈر ایک فریم میں ماشاءاللہ
ہمیں آپ پہ فخر آپ دونوں آخری گیند تک لڑے ہو ❤️
#نکلو_پشاور_کی_طرف
دو لیڈر ایک فریم میں ماشاءاللہ
ہمیں آپ پہ فخر آپ دونوں آخری گیند تک لڑے ہو ❤️
#نکلو_پشاور_کی_طرف
ہم کوئی کیڑے مکوڑے نہیں
ہم بھی محب وطن پاکستانی ہیں
اور ہمیں 👇👎
#گورنر_راج_نامنظور
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
اسلام علیکم!
*"ایک کہاوت ہے. مرنا اس پہ چاہئیے جو مرنے نہ دے، رونا اس کے لئیے چاہئیے جو رونے نہ دے۔"*
اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے
#داستان_دل
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم
سچ میں میرے رب، تیرے سوا ہمارا کوئی نہیں… 🥹🤲*
تو ہی ہمارا سہارا ہے، تو ہی ہماری امید ہے، تو ہی ہماری پناہ ہے۔
جب سب راستے بند ہو جائیں، تب بھی تیرا در ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔
یا اللہ ہمیں ہمیشہ اپنا محتاج رکھ، کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔ آمین
#داستان_دل
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں بلکہ یہ یاد دلاتا ہےکہ دنیا کی ہر چیز فانی ہے۔
یارب العالمین ہمیں ہمت عطا فرما کہ نماز اور تیری عبادات صحیح طور پر ادا کر سکیں۔ ہم سب کی دلی تمنائیں اور مرادیں پوری فرما۔
#داستان_دل
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
_💔 _وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے_
_❤️🩹🥹 _خیر میری تو مسکراہٹ تھی..._
#داستان_دل
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم
اللہ سے ہمیشہ اچھا گمان رکھا کرو۔ حالات چاہے کتنے ہی ناقابل قبول ہوں، توکّل اس کی ذات پر رکھو، کیونکہ جیسا گمان رکھو گے، ویسا ہی پھل پاؤ گے۔ اللہ پر بھروسہ کرنے سے صحرا میں زمزم پھوٹتا ہے، مچھلی کے پیٹ میں انسان زندہ رہ لیتا ہے، آگ ٹھنڈی ہو جاتی ہے
#داستان_دل
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
مبارک ہو! علی امین گنڈاپور اور علی محمد خان صوابی کے لئے نکل پڑے ہیں! دعا کریں پہنچ جایں!
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔
میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweeted
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
دیتے نہیں فریب یوں شیریں زبان سے
ہم لاکھ بدکلام سہی دل کے صاف ہیں..
#داستان_دل #قومی_زبان
















