JI - Voice of Change | بدل دو نظام

Pakistan
Joined June 2010
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اہم پریس کانفرنس جماعت اسلامی نے عوام کو ریلیف دینے اور پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے حوالے سے حکومت کو متبادل تجاویز پیش کی ہیں، جماعت اسلامی کے پاس پٹرولیم لیوی کے معاملے پر مکمل ورکنگ اور تفصیلی دستاویز موجود ہے پٹرولیم لیوی کا 70 فیصد بوجھ مڈل کلاس اور غریب عوام برداشت کر رہے ہیں، حکومت عوام سے 150 ارب روپے لیوی وصول کرکے صرف 32 ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے جماعت اسلامی کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ پٹرولیم لیوی ختم ہونی چاہیے اور عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمٰن پٹرول کی قیمت 200 سے 225 روپے فی لیٹر تک لانا جماعت اسلامی کا بنیادی مطالبہ ہے جماعت اسلامی نے احتجاج، دھرنوں اور عوامی دباؤ کے ذریعے حکومت کو پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے روکا ہے پٹرول کی قیمتیں 500 سے 600 روپے تک پہنچنے کا خدشہ تھا عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود ریفائنریز کا مارجن کیوں بڑھا؟ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود ریفائنریز کا مارجن کم ہونا چاہیے تھا تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے جماعت اسلامی نے اپنا اسلام آباد مارچ برقرار رکھا ہے اور حکومت کو صرف سات سے دس دن کا وقت دیا ہے حکومت نے ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا اور لیوی کے خاتمے کی طرف پیش رفت نہ کی تو سڑکوں پر بیٹھ کر بات کرنا پڑے گی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن بدقسمتی سے ایکٹ ایسا بنایا ہے جس میں ہارس ٹریڈنگ اور لوگوں کی خرید و فروخت کا خدشہ ہے حکومت کو بلدیاتی انتخابات بھی کرانے چاہئیں اور انتخابی ایکٹ کو بھی درست کرنا چاہیے، اسلام آباد کے شہری بلدیاتی انتخابات کی تیاری بھی کریں #لیوی_بھتہ_نامنظور
2
21
1
34
1,487
پٹرولیم لیوی کا 70 فیصد بوجھ مڈل کلاس اور غریب عوام برداشت کر رہے ہیں، حکومت عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ جماعت اسلامی صرف 25 یا 35 روپے فی لیٹر کمی کے اعلان سے مطمئن نہیں ہوگی، پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ اور عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے۔ جماعت اسلامی نے حکومت کو عوامی ریلیف کے لیے سات سے دس دن کی مہلت دی ہے، مطالبات پر پیش رفت نہ ہوئی تو اسلام آباد لانگ مارچ ضرور ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی پر ملاقات کے بعد اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور
16
25
1,408
حکومت نے ریلیف کے لیے سات سے دن مانگے ہیں، اگر لیوی ختم نہیں ہوتی تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد مارچ ہو گا #لیوی_بھتہ_نامنظور
7
21
1
39
1,653
سات سے 10 دن کی مہلت، حکومت ریلیف دے ورنہ فیصلہ اسلام آباد کی سڑکوں پر ہو گا #لیوی_بھتہ_نامنظور
2
10
1
18
1,221
وزیراعظم نے عوام کو ریلیف دینے کا طریقہ طے کرنے کے لیے سات سے دس دن کی مہلت مانگی ہے۔ ہم یہ اتمام حجت بھی کریں گے اور مطالبہ نہ مانا گیا تو وسط نومبر میں اسلام آباد مارچ پھر شروع کریں گے حافظ نعیم الرحمٰن کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان #لیوی_بھتہ_نامنظور
4
12
994
جماعت اسلامی نے احتجاج، دھرنوں اور عوامی دباؤ کے ذریعے حکومت کو پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے روکا ہے، پٹرول کی قیمتیں 500 سے 600 روپے تک پہنچنے کا خدشہ تھا جماعت اسلامی کے احتجاج کے نتیجے میں حکومت کو پٹرولیم لیوی میں اضافے سے پیچھے ہٹنا پڑا جماعت اسلامی صرف پٹرولیم لیوی کے مسئلے پر نہیں بلکہ عوام کے تمام مسائل پر بات کر رہی ہے گندم کا مسئلہ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے، کپاس کی فصل کم ہو گئی ہے اور زراعت تباہی کا شکار ہے، کسانوں کا بیڑا غرق ہو گیا ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن #لیوی_بھتہ_نامنظور
2
37
1
90
2,076
پٹرولیم لیوی کا 70 فیصد بوجھ مڈل کلاس اور غریب عوام برداشت کر رہے ہیں، حکومت عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ جماعت اسلامی صرف 25 یا 35 روپے فی لیٹر کمی کے اعلان سے مطمئن نہیں ہوگی، پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہا کیا جائے۔ جماعت اسلامی نے حکومت کو عوامی ریلیف کے لیے سات سے دس دن کی مہلت دی ہے، مطالبات پر پیش رفت نہ ہوئی تو اسلام آباد لانگ مارچ ضرور ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی پر ملاقات کے بعد اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
16
26
1,305
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی اور عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے ملاقات کے بعد اہم پریس کانفرنس اسلام آباد: وزیراعظم سے ملاقات میں جماعت اسلامی کی کمیٹی کے اہم ممبران اور وفاقی وزراء بھی موجود تھے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: مہنگائی کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم شدید اضطراب کا شکار ہے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: دو وقت کی روٹی لوگوں کے لیے مشکل ہو گئی ہے، مڈل کلاس طبقہ بربادی کا شکار ہو چکا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: بچوں کی تعلیم، بجلی، گیس کے بل، یوٹیلیٹیز، ٹرانسپورٹ اور پٹرول نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن #لیوی_بھتہ_نامنظور
2
13
26
2,224
اسلام آباد: حافظ نعیم الرحمٰن کی وزیراعظم سے ملاقات کی تفصیلات اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اہم پریس کانفرنس اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف پیکیج 26 ارب روپے کا ہے، حکومت کے مطابق ریلیف پیکیج 32 ارب روپے کا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: پٹرولیم لیوی کی مد میں حکومت ماہانہ 150 ارب روپے وصول کر رہی ہے، 150 ارب روپے کی لیوی کے مقابلے میں 32 ارب روپے کا ریلیف صرف 20 فیصد بنتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: حکومت عوام سے 150 ارب روپے لیوی وصول کرکے صرف 32 ارب روپے واپس کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: پٹرولیم لیوی کا 70 فیصد بوجھ مڈل کلاس اور غریب عوام برداشت کر رہے ہیں، مڈل کلاس اور غریب عوام پٹرولیم لیوی کی مد میں 100 ارب روپے سے زائد ادا کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: موجودہ ریلیف پیکیج غریب اور مڈل کلاس عوام کے مسائل کو مناسب طور پر حل نہیں کر رہا، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ ریلیف پیکیج کا دائرہ وسیع کیا جائے اور عوام کو حقیقی ریلیف دیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: پٹرول کی قیمتیں کم کی جائیں تاکہ معیشت کا پہیہ چل سکے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: جماعت اسلامی کی کمیٹی ریلیف پیکیج اور پٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومت سے مزید مذاکرات کرے گی، لیاقت بلوچ، فراست شاہ، نصر اللہ رندھاوا اور نوید علی بیگ مذاکراتی عمل میں شامل ہوں گے، حافظ نعیم الرحمٰن #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
1
112
اسلام آباد: حافظ نعیم الرحمٰن کی وزیراعظم سے ملاقات کی تفصیلات اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اہم پریس کانفرنس اسلام آباد: پٹرولیم لیوی کا خاتمہ، عوام کو ریلیف اور معیشت کا پہیہ چلانا جماعت اسلامی کے مطالبات ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: وزیراعظم سے ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی، ملاقات میں وزیراعظم اور تمام وفاقی وزراء نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: جماعت اسلامی نے وزیراعظم کے سامنے عوام کے مسائل اور حکومتی ریلیف پیکیج پر واضح موقف پیش کیا، حکومت نے ایک کروڑ لوگوں کو ریلیف دینے کا دعویٰ کیا، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: حکومت کی جانب سے 150 ارب روپے لیوی وصول کرنے کے مقابلے میں ریلیف پیکیج ناکافی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: جماعت اسلامی عوام کو ریلیف دلانے اور پٹرولیم لیوی ختم کرانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: صحافی کے سوال پر حافظ نعیم الرحمٰن کا جواب، حکومت کے پاس ریلیف دینے کے کئی آپشنز موجود ہیں اسلام آباد: جماعت اسلامی صرف پینتیس یا پچیس روپے فی لیٹر کمی کے اعلان سے مطمئن نہیں ہوگی، جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ پٹرولیم لیوی مکمل ختم کی جائے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: حکومت مزید ریلیف کے طریقہ کار پر بات کرنا چاہتی ہے، جماعت اسلامی نے حکومت کو سات سے دس دن کا وقت دیا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن اسلام آباد: جماعت اسلامی کا اسلام آباد لانگ مارچ ضرور ہوگا، حافظ نعیم الرحمٰن #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
94
اسلام آباد: اسلام آباد مارچ ملتوی نہیں کیا گیا، جماعت اسلامی کا اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں دوبارہ شروع ہوگا حافظ نعیم الرحمٰن کی وزیراعظم سے ملاقات کی تفصیلات اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
10
16
1,268
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان وزیر اعظم سے پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے ملاقات کے بعد اہم پریس کانفرنس میں ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں #لیوی_بھتہ_نامنظور xitter.cf/i/broadcasts/2nQPnvEPz…
25
1
33
1,309
🚨🚨🚨 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان آج 5 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے
17
1
31
3,252
وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات جماعت اسلامی وفد میں لیاقت بلوچ، سید فراست شاہ اور نصراللہ رندھاوا شامل حکومتی وفد میں اسحاق ڈار، محمد اورنگزیب، سینیٹر رانا ثناء اللہ، بلال اظہر کیانی شامل #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
23
37
1,740
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا معاملہ: وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ وفد میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سیدفراست شاہ اور امیرجماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا شامل ہیں۔ #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
12
32
1,804
حافظ نعیم الرحمان، سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ و دیگر رہنما وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ سے متعلق فیصلہ جلد متوقع #لیوی_بھتہ_نامنظور
17
2
37
1,461