Saeed Ullah Khan retweeted
Replying to @JUI_NW
جو پارلیمان کو کمزور کرتا ہے، وہ عوام کی نمائندگی کو بھی کمزور کرنے کا خطرہ پیدا کرتا ہے۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
دلائل کے بے تاج بادشاہ مولانا صاحب
@MoulanaOfficial
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_چور
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
تنقید کے شور میں بھی دلیل کی اہمیت برقرار رہتی ہے۔
مولانا فضل الرحمن اپنے سیاسی مؤقف اور پارلیمانی جدوجہد کے باعث قومی سیاست میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
مولانا کی تنقید کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے کردار کشی شروع کر دیتے ہیں۔
79 سال گزر گئے، مگر بدنام کرنے اور غدار کہنے کے سوا آخر سیکھا ہی کیا ہے؟
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
پھر شروعات وزیراعظم سے ہونی چاہیئے کیونکہ وہ اور اس کی کابینہ ہر وقت منہ اٹھائے باہر دنیا سے بھیک مانگنے نکلتے ہیں۔۔۔
پاکستان پر اس وقت کل بیرونی قرضہ کتنا ہیں؟
آئیُ ایم ایف سے کتنی بھیک لی ہیں؟
اور کتنے ایسے ملک ہیں جنہوں نے پاکستان کے وزیراعظم کو بھکاری سمجھ کر قرض حسنہ دیا ہو؟
@grok
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے بیرونِ ملک بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانیوں اور ان کے نیٹ ورکس کی تفصیلات طلب کر لی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق این سی او سی نے ایف آئی اے سے ملزمان کے ذاتی کوائف، پاسپورٹ نمبر، ڈی پورٹ کرنے والے ملک، واچ لسٹ میں موجودگی، متعلقہ ضلع، سفر اور ڈی پورٹیشن کی تاریخ سمیت درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات مانگی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حکام کو متعلقہ انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کا نام اور ریکارڈ کی سافٹ کاپی بھی جلد از جلد فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
#TOKAlert #FIA #NCOC
Saeed Ullah Khan retweeted
نوزائیدہ مسلم لیگ آمریت کے دسترخوان پر پروان چڑھی۔ وہی چہرے بعد میں جمہوریت کے علمبردار بن کر سامنے آئے۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
مولانا راشد محمود سومرو صاحب کو اللہ سلامت رکھے ۔ بہت بہادری جانفشانی اور اخلاص سے کام کر رہے ہیں ۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
ن لیگ کا نقاب اوڑھے چند اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹس کو حرام کی ایسی لت لگ گئی ہے کہ عنقرب وہ اپنی قیادت کو بھی نہیں بخشیں گے ۔ اور پالو ان آستین کے سانپوں کو ۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_چور
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
Replying to @JUI_NW
ملک پر حکمرانی کا حق کسی طاقتور حلقے کی میراث نہیں، آئینی طریقۂ کار سے طے ہوتا ہے۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
Replying to @JUI_NW
عوام کے ووٹ پر پہرے بٹھا کر جمہوریت کے دعوے کرنا سیاسی تضاد ہے۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
مولانا فضل الرحمن صرف محض سیاستدان نہیں، استقامت کا استعارہ ہیں۔ مزاحمت کا مینار اور قومی غیرت کا پیکرِ جاوید ہیں۔
حزب اللہ JUI
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
Replying to @JUI_NW
جمہوریت کا مطلب یہ نہیں کہ انتخابات ہوں اور پھر عوام کو فیصلوں سے باہر کر دیا جائے۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
Replying to @JUI_NW
ڈگریاں لے جب نوکریاں نہیں ملتی تو پھر اس طرح ضمیر بیچنے پر یہ بچے مجبور ہوتے ہیں ۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
Replying to @JUI_NW
معدنیات سے لے کر قومی خزانے تک، ہر عوامی اثاثے کا حساب شفاف ہونا چاہیے۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
ان ٹاؤٹو کے بس کی بات نہیں
کوئی ان اسٹیبلشمنٹی خچروں کو بتائیں کہ آپ جیسوں سے نہیں ہوگا، اپنے باپ کو بھیج۔۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کے ساتھ جمعیت علماء اسلام کے وفد کی ملاقات،
2 نومبر کو منعقد ہونے والے ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کنونشن کے اجازت نامے اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔
وفد کے اراکین سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا حاجی جلیل جان، سیکرٹری اطلاعات فاٹا جہاد شاہ آفریدی اور کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی فاٹا خالد جان داوڑ شامل تھے۔
Saeed Ullah Khan retweeted
Now Top News on Twitter X ❤️
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_چور
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
Saeed Ullah Khan retweeted
دہشت گردی تو صرف بہانہ ہے
🚨 دہشتگردی کے خلاف جنگ کو سمجھنا ہے تو
خان مارجان کا بیان کہ پاکستانی طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیے 🚨
القاعدہ و ٹی ٹی پی کے خلاف وانا جنوبی وزیرستان میں فرنٹ لائن پہ جنگ میں تین جواں سال شہید بیٹوں کے والد ملک جمیل توجی خیل ایڈوائزری کونسل سے نکال دیا گیا۔
Saeed Ullah Khan retweeted
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی والے یہ کنٹینر بھول سکتے ہیں مگر ہمیں سب یاد ہے جب اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی ایک پیںج پر تھے تو اپوزیشن میں سے کسی کو یہ ہمت ہی نہیں ہو رہی تھی کہ لانگ مارچ کرے اور اس سے بھی بڑھ کر اسلام آباد جا کر دھرنا دے مگر مولانا نے یہ کرکے دکھا دیا تھا یہ 13 نومبر 2019 اسلام آباد میں آزادی مارچ کی تصویر ہے مولانا کی خصوصی دعوت پر ہم بھی کنٹینر پر چڑھ گئے تھے
• آزادی مارچ کا آغاز 27 اکتوبر 2019ء کو کراچی اور ملک کے مختلف حصوں سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوا۔ جے یو آئی کا مطالبہ اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ، نئے انتخابات اور حکومت پر دباؤ ڈالنا تھا۔یہ دھرنا دو ہفتے سے زائد جاری رہا نہ تو جے یوآئی نے تشدد کی راہ اختیار کی نہ ہی اس وقت کی حکومت نے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی لگائی تھی 14 نومبر 2019ء کو مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا اور ملک بھر میں "پلان بی" کے تحت احتجاج اور شاہ راہیں بند کرنے کا اعلان کیا
اس وقت ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے مولانا کی آغوش میں پناہ لیے ہوئے تھے مولانا کے اسی دھرنے نے دونوں جماعتوں کو ہمت و حوصلہ دیا مگر آج جب یہی دو جماعتیں مولانا کے خلاف غلیظ پروپیگنڈا کر رہی ہیں تو گویا پیپلز پارٹی والے بھٹو کے سیاسی سرپرست جنرل ایوب اور ن لیگ والے نواز شریف کے سیاسی سرپرست جنرل ضیاء الحق کی پیروی کر رہے ہیں اور مولانا اسی طرح اسٹیبلشمنٹ کے مد مقابل ڈٹ کے کھڑا ہے اور سب سے توانا آواز کے ساتھ ایمرجنسی اور گورنر راج کی مخالفت بھی کر رہا ہے
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
@juipakofficial
@MoulanaOfficial
@JUI_NW
@JUIAnswersBack
@ziaurrehman76
معدنیات ہی بہانہ ہیں ورنہ ایمرجنسی کے بعد تو یہ کچھ نا ہوتا۔۔۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
ویسے اس وقت یہ جرگہ کدھر تھا، جو آج ان کو اسلام آباد میں فاٹا کو واپس اپنے حالات میں بحال کرنے کا خیال آیا۔۔۔
فاٹا ریاست پاکستان کیلئے ایک تجربہ گاہ رہا ہیں اور اس بدبخت علاقے کو ہماری اسٹیبشلمنٹ بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے اسی طرح استعمال کرتے رہیں گے۔۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
فاٹا تحلیل کے خلاف مولانا نے درست کہا تھا
فاٹا بحال کیا جائے ۔صوبہ انتظامی یونٹ سے انکار
، قبائلی جرگے نے اسلام آباد میں اعلامیہ جاری کردیا،
ماضی میں تنہاا مولانا فضل الرحمن نے فاٹا انضمام کی مخالفت کی تھی۔حامی سیاسی جماعتیں؟
، اب قبائلی جرگے نے بھی فاٹا بحالی کا مطالبہ کر دیا
#FATA
#MaulanaFazlurRehman
#مولانا_کا_بیانیہ
#MaulanaFazlurRehman #JUIF #GovernorRaj #خیبرپختونخوا






























