Talks Alot retweeted
آج فوٹوگرافی کے عالمی دن پر اپنے موبائل ،کیمرہ سے بنائی ہوئی خوبصورت تصاویر شئیر کریں ۔شکریہ
Talks Alot retweeted
آج جاپان میں اورسیز پاکستانیوں نے دل جیت لیے پورا ہال نوازشریف اور مریم نواز کے نعروں سے گونج اٹھا۔
#CMMaryamInJapan
🇵🇰🤝🏻🇯🇵
@MaryamNSharif
جبل رحمت نے سفید چادر اوڑھ لی
سبحان اللہ
تمام عالم اسلام کو حج کا دن مبارک ہو
#Hajj_2025 #Hajj
61
یوکرین 🇺🇦 نے روس پر بہت ہی بھاری پیمانے کا حملہ کیا ہے۔۔
اس حملے میں روس کی 4 عسکری ائیربیسز کو مکمل کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔۔رپورٹ کے مطابق روس کے کم از کم 40 طیاروں، بشمول سٹرٹيجک بمبار طیاروں کو تباہ اور ڈیمج کیا گیا ہے۔۔اور 1 ٹرین کو بھی بم سے اڑایا گیا ہے۔
25
مُجھے سمجھ نہیں آرہا انڈیا میڈیا عوام کو دکھانا کیا چاھتا ھے 😂
#IndiaPakistanWar
184













