Jami bin Nasrullah (@J_R9999) header
Jami bin Nasrullah (@J_R9999) profile picture

old account suspended 😭 نواز شریف میرے قائد❤️🥰__ شیر میرا نشان🐅✌️__مسلم لیگ ن میری پہچان❤️🙋‍♂️❤️❤️

Punjab, Pakistan
Joined July 2022
Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)
میرا پوسٹر وائرل ہو گیا🙆
Since Imran Khan has been 'for sale' pretty much throughout his political career, he thinks that masses can be bought with money as well. Here's a loud and clear public message for him 👇 #مہراں_شیر_تے_لاواں_گے
118
559
13
2,706
Jami bin Nasrullah retweeted
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پنجاب کو تختہ مشق بنایا جارہا ہے اور کیا یہ تمام معاملات حادثاتی طور پر رونما ہورہے ہیں یاپھر باقائدہ پلاننگ تحت صرف پنجاب پر حملے ہورہے ہیں کیونکہ اس وقت پنجاب ہی وہ واحد صوبہ ہے جہاں ترقی خوشحالی کے رنگ دکھائی دے رہے ہیں جہاں کی وزیراعلی سسٹم کو بہتر کررہی ہیں جہاں کرپشن کے خلاف جہاد کیا جارہا ہے جہاں پولیس کو گز کی طرح سیدھا کیا جارہا ہے جہاں بگڑے تگڑے محکموں میں سے کرپٹ افسران کو برخاست کیا جارہا ہے جہاں لاء اینڈ آرڈر بہتر ہو چکا ہے جہاں تعلیم صحت کے میدان میں بہتری واضح دکھائی دے رہی ہے جہاں انفراسٹرکچر کا نقشہ بدل رہا ہے لیکن پنجاب کی یہ ترقی شاید کسی کو ہضم نہیں ہورہی اور مختلف اوقات میں مختلف طریقوں سے صرف مریم نواز شریف کے خلاف مہم کیوں چلائی جارہی ہیں جبکہ دیگر صوبوں میں آج بھی حالات پتھر کے زمانہ جیسے ہیں اور صرف پنجاب ہی آگے جارہا ہے
44
203
4
669
9,336
Jami bin Nasrullah retweeted
یہ بھی حقیقت کہ پیٹرول اور بجلی مہنگے ہونے پر سب سے زیادہ سوشل میڈیا کمپین نون لیگ کے والنٹیرز نے کی ہم نے ٹرینڈ بنائے اپنی حکومت کو شدید ترین تنقید کا نشانہ بنایہ الزامات بھگتے مگر ڈٹے رہے تو جب قیمت کم ہو گی آپ سب جو اس مہم کا حصہ تھے آپ کا کریڈٹ ہے باقی سیاسی جماعتیں تو عشق عمران اور انتشار کے ایجنڈے پر تھی کسی کو بی ایل اے کا عشق ستا رہا تھا کوئی افغانی مفادات اور طالبان کے ایجنڈے کی سپورٹ پر تھا صحافیوں کی اکثریت اور یوٹیوبر ڈالر کے چکر میں ان ٹوپک پر تھے جہاں ویوز زیادہ ملتے تھے یہ سوشل میڈیا کے چند سر پھرے تھے جو ڈٹے تھے راتب خوروں کو بھی جواب دے رہے تھے اور انتشاریوں کو بھی
5
120
2
511
5,188
Jami bin Nasrullah retweeted
چونکہ مورخ کے سسرال شریف گوجرانوالہ سے ہیں اور اپنے آبائی ضلع سے زیادہ گوجرانوالہ کی فکر لاحق رہتی ہے جو کہ ہر انسان کی بنیادی کمزوری و مجبوری بھی ہے اور وہ ایریا جہاں شام کے بعد نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوا کرتی تھی اور ڈاکو راج قائم تھا آج وہی علاقہ محفوظ ترین ہوچکا ہے اور ڈالا کلچر اور بدمعاشی رکھ رکھاؤ جڑ سے ختم ہو چکا ہے اور اس پر مورخ پنجاب حکومت اور گوجرانوالہ پولیس کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے گوجرانوالہ پسرور روڈ اور اس کے ملحقہ دیہات محفوظ بنائے ہیں اور آج وہ پورا علاقہ آپکو دعائیں دے رہا ہے
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ! جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے ! شاباش پنجاب پولیس !
7
202
1
922
12,180
Jami bin Nasrullah retweeted
ایران امریکہ جنگ میں ثالثی پاکستان نے کروائی۔دو چار باقی بچے مجوسی پاکستان نے زندہ رکھوائے۔سعودی عرب اور ایران کے مذاکرات پاکستان نے کروائے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے لئے آواز پاکستان نے اٹھائی۔اور آبنائے ہُرمز انڈیا کیلئے کھول دی پاکستان کے لئے نہیں مجوسی ہو اور حرامدہ نا ہو بھلا
48
315
7
1,155
14,010
Jami bin Nasrullah retweeted
شاہد خاقان عباسی کی ایئر بلیو نے 300 ملازمین کو نوکری سے برطرفی کردیا،جن میں 69 انجینئرنگ بھی شامل ہیں،برطرف ملازمین کو بغیر نوٹس کے فارغ کیا گیا،عملے کو سروس کارڈ اور ایئرپورٹ پاسز ایچ آر میں جاتے جمع کروانے کا حکم،یادرہے شاہد عباسی کو میاں نوازشریف نے 2 مئی 1997 کو پہلی بار PIAکا چیئرمین بنایا تھا۔پھر 2003 میں عباسی نے اپنی بلیو ایئرلائن شروع کرلی تھی،پھر میاں نواز شریف نے 2013 میں پہلے شاہد عباسی کو وزیر پیٹرولیم بنایا پھر جب پاناما کیس میں نوازشریف کو غلط طریقے سے وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا تو نوازشریف نے شاہد عباسی کو وزیراعظم بنادیا۔پھر 2018 کے الیکشن میں شاہد عباسی مری سے اپنی سیٹ ہارگئے تو میاں نواز شریف نے انکو لاہور سے اندرون شہر والی سیٹ سے رکن اسمبلی بنادیا۔پھر وہی شاہد عباسی نوازشریف کو چھوڑ گئے اور اپنی الگ پارٹی بنالی،آج پارلیمنٹ سے باہر ہیں اور سیاسی و معاشی مسائل کا شکار ہیں اسی لیے بلیو ایئر سے 300 ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا ہے۔
27
167
4
937
51,239
Jami bin Nasrullah retweeted
لاہور میں فوڈ سیفٹی کے ایک بڑے آپریشن کے دوران مفتاح اسماعیل سے وابستہ ایک فیکٹری سے 43 ٹن زائد المیعاد (ایکسپائرڈ) بسکونی مصنوعات ضبط کر لی گئی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی سلمان رحمت کے احکامات پر عمل میں لائی گئی
17
273
7
725
33,750
Jami bin Nasrullah retweeted
محسن نقوی صاحب اس پر توجہ دیں @MohsinnaqviC42 کچھ خواتین فالورز نے مجھے اسلام آباد سے لکھا ہے کہ ایک سنگین مسلہ کی نشاندہی کی ہے جو خواتین ان ڈرائیو اور یانگو وغیرہ سے ٹیکسی بک کرواتے بعد میں کچھ ڈرائیور ان خواتین کے فون نمبرز سے ان کو تنگ کرتے ہیں گندے میسج بھیجتے ہیں اس سے خواتین بہت تنگ ہیں اس کے خلاف ایکشن لیا جائے اور شکایات کے لئے کوئی نمبر دیں اور تحقیق بھی کریں تاکہ خواتیں محفوظ سفر کر سکیں
30
208
5
743
13,179
Jami bin Nasrullah retweeted
پاکستانی صحافت / یوٹیوبری اور بادشاہی مسجد کے عقب محلہ میں ہونے والی جسم فروشی ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں اور دونوں کا مقصد صرف کمائی کرنا ہے
50
403
13
1,382
66,979
Jami bin Nasrullah retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
89
906
18
3,164
82,323
Jami bin Nasrullah retweeted
کرپشن کے ثبوت کہاں ہیں ؟ جی دیکھیں جی مریم نے دو دن پہلے اپنی تقریر میں خود ہی کرپشن کا ذکر کیا تھا میں اب اور کیا کہہ سکتا ہوں 😂😂😂 بھائی صاحب مریم نے اینٹی کرپشن ادارے میں موجود کالی بھیڑوں کی گرفتاری کا ذکر کیا تھا آپ کی الماریاں کہاں ہیں ؟
18
363
3
1,104
18,727
Jami bin Nasrullah retweeted
چوھدری سالک صاحب میرے لئیے بہت محترم ھیں۔ ان کے بزرگوں کا مجھے اپنے بزرگوں جیسا احترام ھے۔ انکا پنجاب میں کرپشن کے متعلق بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے باہر ھے۔ کرپشن ھمارے معاشرہ کا سب سے بڑا مسئلہ ھے اور یہ تمام سیاسی قیادت مرکزی اور صوبائی کی مشترکہ ذمہ داری ھے کے ملک کو اس لعنت سے پاک کیا جاۓ۔ چوھدری صاحب ماشاءاللہ مرکزی اور صوبائ دونوں حکومتوں کا حصہ ھیں ۔ دونوں حکومتوں کی قیادت PMLN کے پاس ھے الحمدوللہ ۔ مل کر جہاد کرتے ھیں ۔ اگر یہ بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈا کا حصہ ھے ۔ کہ مریم نواز کی حکومت کو ٹارگٹ کرکے پنجاب و وفاق میں اپنے لئے جگہ بنائ جاۓ اور سیاسی مستقبل محفوظ کیا جائے تو پھر سمجھ آجاتی ھے۔ مریم نواز جسطرح پنجاب کے شہروں اور دیہات کی خدمت کر رہی ھے۔ اور پنجاب حکومت خدمت کے جو نئے معیار قائم کررہی ہے ۔ مخالفین کے لئے چیلنج بہت مشکل ھو گا۔ انشاء اللہ
136
748
27
2,908
80,165
Jami bin Nasrullah retweeted
لاہور میں مفتاح اسماعیل کی فیکٹری سے 4 سال پرانی ایکسپائرڈ شدہ بچوں کے کھانے والی چیزیں برآمد،خود موصوف روزانہ لیکچر دیتے۔شرم سے ڈوب مرو،بچوں کی صحت سے کھیلتے۔
20
525
8
1,413
25,038
Jami bin Nasrullah retweeted
CM Punjab Must Be Appreciated On This Strict Action Against Actual Menace Of Bad Governance i.e. Bureaucrats. دیر آید درست آید
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خانیوال کے بیوٹیفکیشن پلان میں مبینہ گھپلوں کا سخت نوٹس ٹھیکیدار کو ایڈوانس پیمنٹ پر سابق ڈی سی خانیوال کو بھی شامل تفتیش کرنےکی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹھیکیدار کی فوری گرفتاری اور ریکوری کا حکم بھی دے دیا خانیوال کے اکبر بازار کی بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کا ٹھیکیدار ایڈوانس پیمنٹ لیکر فرارہوگیا اکبر بازار بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کی تکمیل میں بے جا تاخیر بھی کی گئی -
5
30
163
6,577
Jami bin Nasrullah retweeted
امریکی الیکشن ہنگام میں بھی حامد میر @HamidMirPAK سے رسیدیں مانگنا مت بھولیں
15
152
8
563
4,377
Jami bin Nasrullah retweeted
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی یہ منظر دیکھا کہ حسینہ واجد نے جس شخص کو اعلیٰ سویلین ایوارڈ سے نوازا تھا اُس وارث میر کا کرپٹ نطفہ روزانہ بنیاد پر ایک “ لیلا “ اپنی حمایت کیلئے ہیروں کی منڈی سے خرید کر مارکیٹ میں پھینک دیتا ہے اور پھر جب مارکیٹ میں موجود قصائی اس لیلے کی کھلڑی اتار کر کھسی کرکے واپس بھجوا دیتے ہیں تو اگلے ہی دن ایک اور لیلا تشریف لاتا ہے اور یہاں مورخ بھی حیران ہے کہ حرامد میر رسیدیں دکھانے کے بجائے روز نواں “ پارو “ حمایت کیلئے کیوں چھوڑ دیتا ہے جبکہ تیسری جانب سلمان رُشدی آیا تو میر کا ہاتھ بٹانے تھا لیکن اپنے دادے کی دھوتی پیچھے سے اٹھوا کر دال والی اندر پڑوا کر واپس وہیں ریورس ہو گیا ہے میر صاحب یہ بڑے ظالم ہیں
28
329
9
1,266
16,750
Jami bin Nasrullah retweeted
چوہدری سالک حُسین نے کہا پنجاب حکومت میں کرپشن عروج پہ ہے۔۔ حکومت کا جواب آیا کہ ثبوت دو۔ حکومت نے کہا مولانا کے بیٹے نے کھربوں کی کرپشن کی۔۔پوچھا گیا ثبوت، کہتے مولانا کا بیٹا ثابت کرے کہ نہیں کی۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔۔😅
14
131
12
393
5,141
Jami bin Nasrullah retweeted
😂😂🤦🏽ایک اور دادا کھل گیا جے
برطانوی بادشاہ کے دربار میں نہایت "باعزت و طاقتور" عہدہ Groom of the Stool ہوتا تھا، جسکا کام رفع حاجت کیبعد بادشاہ کی اپنے ہاتھوں سے صفائی کرنا ہوتا تھا۔ سر ولیم کامٹن کنگ ہنری کی اسی "خدمت" پر معمور تھے۔ نیوٹن کا تعلق بھی برطانیہ سے تھا۔ دونوں باتیں غلطی سے گڈمڈ ہو سکتی ہیں۔
2
10
1
65
6,492
Jami bin Nasrullah retweeted
اور ناظرین وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو اٹک میں استقبالیہ آپکی بصارتوں کی نظر وہ جو کہتے تھے یہ عوام میں نکلنے جوگے نہیں ہیں کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلادیں
15
108
1
424
2,763
Jami bin Nasrullah retweeted
ھمارے نظام پر اس سے بڑا کلنک اور کیا ھوگا کہ یہ شخص آزاد گھوم رھا ھے۔
30
35
2
149
4,496
Jami bin Nasrullah retweeted
سندھ میں اس قدر معدنیات ہیں کہ راشدی صاحب اپنے ہاتھوں سے گوروں اور براون صاحبان کے جوتوں سے اتارا کرتے تھے۔ گھوڑا رے گھوڑا
10
110
4
583
9,725