
Digital footprint of JUI on X. Follow @juipakofficial for the official statements.
Pakistan
Joined April 2011
- Tweets14.6K
- Following80
- Followers46.8K
- Likes3.1K
جمعیت علماء اسلام پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیراحمد احرار سمیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا سٹاف پولیس تحویل سے رہا، پولیس نے تمام گرفتار افراد کو لودھراں سے ملتان پہنچادیا۔
@NaseerAhrar02
Jamiat Digital Media retweeted
اہم اعلان — آفیشل اکاؤنٹ کی تصدیق
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب کا اصل اور آفیشل ایکس اکاؤنٹ صرف @kamranmurtaza56 ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ ان کے بیانات، سرکاری و سیاسی سرگرمیوں اور دیگر اہم معلومات کے لیے صرف اسی مستند اکاؤنٹ کو فالو کریں۔
ان کے نام سے چلائے جانے والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی اور غیر سرکاری ہیں، جن کا ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب سے کوئی تعلق نہیں۔
لہٰذا عوام الناس بلخصوص میڈیا سے اپیل ہے کہ جعلی اکاؤنٹس سے محتاط رہیں، ان کی معلومات یا بیانات کو مستند تصور نہ کریں اور گمراہ کن اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔
شکریہ۔
Jamiat Digital Media retweeted
Mufti Taqi Usmani, Pakistan's Grand Mufti, has voiced his support for JUI chief Maulana Fazlur Rehman, terming the expulsion of Rehman's family women and children from his Islamabad home today by the authorities as "against every principle of law, morality, and humanity."
نادر بلوچ کے واضح سوالات اور کامران مرتضیٰ کے مدلل جواب
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
کارکنان نے پولیس وین کو لوکل بس کی شکل دے دی۔
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
حافظ نصیر احمد احرار اور مولانا فضل الرحمان کا اسٹاف غیر قانونی حراست میں ہیں۔
کامران مرتضیٰ
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
انشاء اللہ
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا ٹویٹ
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Jamiat Digital Media retweeted
پشتونخوامیپ کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر اسلام آباد پولیس کے دھاوے، خواتین کوہراساں کرنے، چادر وچار دیواری کی تقدس کی پائمالی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Jamiat Digital Media retweeted
#Sharamnak!
Keep women and children out of political intimidation and coercion. Evicting them from their home at short notice to pressure the #JUIF leadership and settle political scores is state terrorism. The draconian #BritishRaj #FCR appears to have been extended to #ICT.
#RestoreDemocracy
سی ڈی اے Street Light ٹھیک کرنے کی درخواست پر اتنی تیزی سے عمل در آمد نہیں کرتی جتنی تیزی سے مولانا فضل الرحمن کے گھر کیخلاف کاروائی کی ہے۔ عاصمہ شیرازی
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
عالیہ کامران صاحبہ کا آے آر وائی نیوز کے پروگرام "سوال یہ ہے" میں گفتگو
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
الحمدللہ!!!
جے یو آئی ضلع لاہور کے سیکرٹری جنرل حافظ عبدالرحمن اور ان کی ٹیم کی کاوشوں سے 26 نومبر کو لاہور سے گرفتار ہونے والے تمام کارکن رہا کردئیے گئے ہیں!
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
حضرت علی کا قول:
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Jamiat Digital Media retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana
Jamiat Digital Media retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کی چادر اور چاردیواری کی پامالی کرکے،گھر کو سیل کرکے ثابت کیا گیا کہ پاکستان ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کر دیا گیا ہے،انسانی حقوق پامال ہیں، عدالتیں ختم ہیں،انصاف ناپید ہے،جمہوریت کی تدفین ہوچکی ہے اور اظہار رائے کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔۔موجودہ جعلی/ ہائیبرڈ رجیم کے سامنے غربت،مہنگائی، بے روزگاری، دہشتگردی مسائل نہیں ہیں بلکہ پاکستان سے اختلافی آوازوں کا خاتمہ اور اپوزیشن کی سیاست کو دبانا ہی اصل مسلہ ہے۔
حکومتی فاشزم کی مذمت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان صاحب اور جمعیت علمائے اسلام سے اظہاریکجہتی کرتا ہوں۔
Jamiat Digital Media retweeted
پشاور پولیس نے جےیوآئی کے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو گرفتار کر لیا۔
Please note
اہم اعلان — آفیشل اکاؤنٹ کی تصدیق
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب کا اصل اور آفیشل ایکس اکاؤنٹ صرف @kamranmurtaza56 ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ ان کے بیانات، سرکاری و سیاسی سرگرمیوں اور دیگر اہم معلومات کے لیے صرف اسی مستند اکاؤنٹ کو فالو کریں۔
ان کے نام سے چلائے جانے والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی اور غیر سرکاری ہیں، جن کا ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ صاحب سے کوئی تعلق نہیں۔
لہٰذا عوام الناس بلخصوص میڈیا سے اپیل ہے کہ جعلی اکاؤنٹس سے محتاط رہیں، ان کی معلومات یا بیانات کو مستند تصور نہ کریں اور گمراہ کن اطلاعات پھیلانے سے گریز کریں۔
شکریہ۔
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
#بےضمیر_ذلیل_حکمران
#پرعزم_مولانا_کےسنگ
#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو
#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں
#WeStandWithMaulana



















