Jam (@Jamymhu) profile picture
Joined December 2025
اے اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ تو ہی اپنے بندوں کی دشمنوں سے حفاظت کرنے والا اور زندگی اور موت کا مالک ہے۔ تجھ سے عمران خان کی صحت تندرستی اور لمبی زندگی کی دعا مانگتے ہیں توہی اپنے بندوں کے خوابوں کی تکمیل کرتا ہے ۔ آمین یا رب العلمین
2
Asim Munir , Butcher of Pakistan Islamabad Massacre 26/11/2024
3
۲۶ نعمبر ۲۰۲۴ ، نہ قوم بھولی ہے نہ بھولنے دے گی۔ المیہ ہی المیہ۔ سانحہ اسلام آباد
1
ایاک نعبد وایاک نستعین۔
1
تم پاک فوج نہیں ہو۔
گولی کیوں چلائ؟ گولی کیوں چلائ؟ گولی کیوں چلائ؟
Asim Munir, Butcher if Pakistan. Destroying Pakistan with his Generals
بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
1
I will return InshALLAH Imran Khan will return INSHALLAH
1
میں واپس آؤں گا۔ یہ جو کہتے ہیں ہم نے کاٹا لگا دیا۔ میں یہ سرخ لکیر مٹا کر دلھاؤں گا۔ عمران خان
1
مجھے گرانے میں اتنے گرے کہ خود ہی کہتے ہیں۔ یہ سسٹم فیل ہوگیا ہے۔ محسن نقوی
1
Free Imran khan
3
رات جتنی لمبی ہو صبح ضرور ہوگی۔ آپ نے جدوجہد جاری رکھنی ہے۔ عمران خان
Asim Munir, Butcher of Pakistan
4
فتنتہ الہندوستان کا درس دینے والا خود فتنتہالہندوستان کے ساتھ بیٹھا ہے۔ سارے پاکستانی جو اس رجیم کے خلاف بولتے ہیں وہ را سے پیسے لیتے ہیں اور را کے ایجنڈے پر چلتے ہیں خود اس فتنتہ الہندوستان کے ساتھ چائے اور بات چیت کے چسکے لے رہے ہیں۔
100
Asim Munir, Butcher of Pakistan,Destroying Pakistan
6
اتنا تکبر کس بات کا؟ کپڑے مانگے کے۔ جوتے مانگے کے۔ کرسی مانگے کی؟ بچوں اور بیوی کے خرچے لوٹ مار کے؟
1
ایاک نعبد وایاک نستعین۔
میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ عمران خان
پاکستان کی پہچان، عمران خان۔