Javed choudhary retweeted
وزیراعظم ریلیف پیکج سے سستا پٹرول حاصل کرنے والے رجسٹریشن کا طریقہ سمجھ لیں 👇
صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر حملے کے لیے اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے پر اسپین کے ساتھ تمام تجارت ختم کردی
1
22
Javed choudhary retweeted
پنجاب پولیس نے تحریک لبیک کے سربراہ کے گھر سے قیمتی گھڑیاں، سونا اور کیش برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Javed choudhary retweeted
"بھارت میں آزاد میڈیا کا وجود ہی نہیں، بھارت کا سارا میڈیا اسٹیٹ کنٹرولڈ ہے، پاکستان میں میڈیا کو آزادی ہے۔" ڈی جی آئی ایس پی آر
#DGISPR
siasat.pk/threads/924140
Javed choudhary retweeted
"ہم صرف پاکستان کی عوام کو جواب دہ ہیں۔" ڈی جی آئی ایس پی آر
#DGISPR
siasat.pk/threads/924140
Javed choudhary retweeted
ماہ رنگ بلوچ کا مسخ شدہ، شیطانی چہرہ سامنے لائیں، یہ دہشت گردوں کی پراکسی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
#DGISPR #MahrangBaloch
siasat.pk/threads/924140
Javed choudhary retweeted
میڈیا ہمارا فخر ہے، آپ لوگوں نے دنیا کو بتایا کہ ہم صرف سچ بولتے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
#AsimMunir
Link : siasat.pk/threads/924115
Javed choudhary retweeted
اللہ اکبر
پاکستانی شاھین کا سینکڑوں میزائلوں کے درمیان سے حملہ کرنے کے مناظر
Love u Pak Air Force
بھارت نے نور خان ایئربیس، مرید کے اور شور کوٹ میں پاکستان ایئر فورس کے بیس پر حملہ کیا، پاکستان کے تمام اثاثہ محفوظ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ
1
27
بھارت کی جانب سے نور خان ایئربیس چکلالہ کے قریب حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
17
راولپنڈی میں دھماکہ، دھماکہ نور خان ایئربیس کے قریب ہوا ہے، اسلام آباد میں بھی یکے بعد 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکہ کی جگہ روانہ۔۔۔!!!
41
Javed choudhary retweeted
چلڈرن ہسپتال لاہور کی ڈاکٹر سمیہ نے انسانیت کا حق ادا کردیا ، ہسپتال ڈیوٹی آتے ھوئے ایک مریض کو چکر آئے موٹر سائیکل سے گر پڑا اور دل بند ھوگیا ، پاس گزرتے ڈاکٹر سمیہ نے فوری مصنوعی طور پر دل کو چلانے کےلئے سی پی آر شروع کردیا اور نوجوان کے دل نے کام کرنا شروع کردیا
#Lahore














