جاوید اختر ۔پاکستان زندہ باد ۔ retweeted
جیو کی سنسرشپ اور لہراتی بل کھاتی پالیسیوں کے خلاف کوئی اور استعفی دے نہ دے، طلعت حسین، سلیم صافی، عمر چیمہ، احمد نورانی اور وجیہہ ثانی جیسے "آزاد" صحافت کے دم دار ستارے مستعفی ہو کر امر ہو جائیں گے۔
جاوید اختر ۔پاکستان زندہ باد ۔ retweeted
#Sun_Family
#TeamWolFPack
#ThalyDrive
#1DDrive
@nealhailey
@roryquinn3 @Bonita__Angel @Jen2Gain @8BallGreg @katgainz @LaputaloVyasuko @GIRLS__CREW @TheLoneWolF_1 @kittymayo7101 @iefun_ @vivaciousStar2 @Fredprincew @aliciagarciaga6
@BenxzGain
@Bela_Thaly
@MaribellaAngels
#RT
جاوید اختر ۔پاکستان زندہ باد ۔ retweeted
ہیلو فرینڈز
آپ سے درخواست ہے کہ
جس جس کو میں نے فالو بیک دیا ھے
وہ اپنی ایمانداری سے اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں
تاکہ نیو آنے والے دوستوں کو اس بات کا یقین ہو جائے کے فالو کرنے والے کو فالو بیک لازمی ملتا ھے
اور جو دوست اس ٹوئیٹ کو ریٹویٹ کر رہے ہیں باقی سب مل کر ان کو فالو کریں
جاوید اختر ۔پاکستان زندہ باد ۔ retweeted
امیر اہلسنت الیاس قادری صاحب اور دعوت اسلامی کا
1 ارب درخت لگانے کااعلان
جاوید اختر ۔پاکستان زندہ باد ۔ retweeted
دل چاہتا ہے
ميں اپنى ذات کے خلوت سے
ہجوم دنيا كى نسبت سے
ناطہ توڑ كر
كہيں روپوش ہو جاؤں
ميں اک درويش ہو جاؤں...
جاوید اختر ۔پاکستان زندہ باد ۔ retweeted
آپ سب سے گزارش ھے پلیز میری مما جان کی طبیعت کافی خراب ھے ۔۔۔پلیز آپ سب میری مما کی صحت کے لیے خصوصی دعا کرے۔اللہ اپنے نیک بندوں کی دعا ضرور پوری کرتا ۔۔ کیا پتہ کس کی دعا میری مما کو صحت عطا کر دے۔۔پلیز میں بہت ٹنشن میں ھوں ۔۔ 😭












