وزیراعظم شہباز شریف نے کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ ترکیہ کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
21
معروف پاکستانی اداکارہ اور گلوکارہ حرا مانی نے کینیڈا ٹور کے دوران اپنے مشہور ڈرامے دو بول کا مقبول گیت ’’بوجھ ہے دل پہ محبت کا اتاروں کیسے‘‘ گنگنایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
1
61
لاہور 451 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، دہلی 224 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ملتان میں اے کیو آئی 902، لاہور کے گلبرگ میں 758 اور گوجرانوالہ میں 726 ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی، گلیات میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔
#لاہور_سموگ #فضائی_آلودگی #بارش #SmogAlert #AirPollution
11
ایک سنہری عقاب قدرتی آبشار کے نیچے بیٹھ کر ٹھنڈک حاصل کرتا دکھائی دیا، جس کا خوبصورت منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔
1
98
ترکیہ میں جاری عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 میں پاکستان سمیت تین ممالک کے پویلینز شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔پاکستانی پویلین میں سیلاب سے بچاؤ، شجرکاری اور صاف توانائی کے اقدامات اجاگر کیے گئے، جبکہ موسمیاتی نقصانات کے ازالے کے لیے عالمی فنڈنگ پر زور دیا گیا۔ایرانی پویلین میں میناب سکول حملے میں شہید بچوں کی تصاویر پیش کی گئیں، کانفرنس 20 نومبر تک جاری رہے گی۔
#کوپ31 #پاکستان #موسمیاتی_تبدیلی #میناب_اسکول #ClimateChange #COP31 #Pakistan Pavilion
16
ایئرپورٹ پر اضافی سامان کی فیس سے بچنے کے لیے ایک مسافر نے دلچسپ طریقہ اختیار کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔
83
پمز میں عمران خان کی آنکھ کا علاج مکمل، اڈیالہ جیل منتقل بانی پی ٹی آئی اور وکلا کی ملاقات آج سہ پہر تین بجے ہوگی
پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی حالت مستحکم ہے، تمام ٹیسٹ معمول کے مطابق پائے گئے۔ماہر امراض چشم کی ہدایت پر آنکھ میں اینٹی وی ای جی ایف انجکشن لگایا گیا، طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر آج لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر سے ایک گھنٹے کی ملاقات ہوگی۔
#بانی_پی_ٹی_آئی #عمران_خان #پمز #اڈیالہ_جیل #pti#ImranKhan #PakistanPolitics
39
صدر ٹرمپ نے پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی کوشش کو ڈیموکریٹس کی بڑی ناکامی قرار دے دیا۔ٹرمپ کے مطابق تھامس میسی کے سوا تمام ری پبلکن ارکان نے امریکی وزیر جنگ کے حق میں ووٹ دیا۔ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر امریکا کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں روکنے کا مطالبہ کیا۔
#ڈونلڈ_ٹرمپ #پیٹ_ہیگسیتھ #ری_پبلکن #ڈیموکریٹس #DonaldTrump #USPolitics
25
امریکی ریاست الاسکا میں جیلی فش جیسی -دیوہیکل- پراسرار اڑن شے کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جو- -م-ب-ی-ن-ہ- طور پر فوجی اڈے کی سمت فضا میں معلق رہی اور چند منٹ بعد غائب ہوگئی۔
1
383
فضل الرحمان اور اس کے بیٹے نے جو بویا تھا، آج اسی کی فصل کاٹ رہے ہیں۔ باری ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی بھی آئے گی۔ انشاءاللہ۔ چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں…. فیاض شاہ
27
فیصل آباد کے گھنٹہ گھر چوک میں نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر فروخت کرنے والے افراد کے خلاف ایکشن لیا اور ان کے قبضے سے ویسٹ کوٹس برآمد کرلیں۔
80
ن لیگی رکن قومی اسمبلی سردار محمود قادر لغاری نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید ، کہتے ہیں ہسپتالوں میں کتے اور سانپ کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں، جبکہ تھانوں میں رشوت اور شہریوں کے تحفظ کا فقدان ہے۔محمود قادر لغاری نے بیوٹیفکیشن منصوبے پر بھی اعتراض اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ اس میں عوامی پیسہ ضائع کیا گیا۔
#PMLN #پنجاب_حکومت #ن_لیگ #صحت_کا_نظام #پولیس #بیوٹیفکیشن #PunjabGovernment #PakistanPolitics
31
کسی بہت ہی پیارے اور بڑے باخبر دوست نے درج ذیل پیغام ارسال کیا ہے ، ”مریم نواز نے بھی اب ویسی ہی تقاریر شروع کر دی ہیں، جیسی عمران خان نے اقتدار کے آخری دنوں میں کرنا شروع کر دی تھیں۔“ اعزاز سید
89
وکلاء یہ وعدہ کریں کہ اگر آئین کو تھوڑا سا بھی خطرہ ہوا تو آپ ہر اول دستے کا کام سر انجام دیں گے، جسٹس مندوخیل ۔
اٹلی کے شہروں روم اور برگامو میں ہزاروں اسٹارلنگ پرندوں کے بڑے جھنڈ آسمان پر چھا گئے، پرندے سرد موسم سے بچنے اور گرم علاقوں کی جانب ہجرت کے دوران اجتماعی پرواز کرتے دکھائی دیے۔
27
ن لیگ نامعلوم امیدواروں سے نہیں جیت سکی تو ہم سے جیتنا ناممکن ہے، فواد چوہدری
@fawadchaudhry
#FawadChaudhry #PakistanPolitics #PoliticalNews #PakistanUpdates
23
پیرو کے ساحلی شہر کالاؤ میں پوپ لیو چہاردہم کا 14 میٹر بلند دیوہیکل مجسمہ نصب کردیا گیا، بحرالکاہل کے خوبصورت نظارے کے سامنے قائم اس مجسمے کو دنیا بھر میں پوپ لیو کا سب سے بڑا مجسمہ قرار دیا جا رہا ہے۔
19
عمران خان کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی ڈھیل، طارق فضل چوہدری
#TariqFazalChaudhry #PakistanPolitics #PMLN #PoliticalNews
25










