AHMAD retweeted
"جب تم ٹوٹنے لگو، بکھرنے لگو، اور امیدیں ختم ہونے لگیں، تو سمجھ جانا کہ معجزہ قریب ہے، اور صبر کا اجر ملنے والا ہے!" 🌷🖤
#اردوقومی_زبان
AHMAD retweeted
وہ ہارا نہیں، بس آزمائش میں ہے،
کل پھر وہی ہوگا جو آج خواہش میں ہے۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
AHMAD retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ شکریہ
@TeamPakPower
AHMAD retweeted
آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا،سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو۔ 😅
نوٹ:
دکھّی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی۔ 😜
AHMAD retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
AHMAD retweeted
شطرنج کا وزیر اور انسان کا ضمیر مرجائے تو کھیل ختم
#اردو_زبان
AHMAD retweeted
ایک ایک کر کے مٹا دیں سبھی نشانیاں اس کی، مگر وہ یاد کا دریا، جو کم نہیں ہوتا، جو دل پہ نقش ہے، وہ کس طرح مٹایا جائے؟
AHMAD retweeted
ایک کرنل کنویں میں گر گئے، سپاہی رسی کنویں میں پھینکتے جیسے ہی کرنل اوپر آتے تو سپاہی رسی چھوڑ کر کرنل کو سلیوٹ مار تے کرنل پھر کنویں میں گر جاتے، ایک تجربہ کار سپاہی نے مشورہ دیا کہ کسی بریگیڈئیر کو تکلیف دیتے ہیں تا کہ انہیں کرنل کو سلیوٹ نہ کرنا پڑے۔ بریگیڈئیر نے رسی ڈالی کرنل نے رسی پکڑا اور بریگیڈئیر نے کھینچنا شروع کیا جیسے ہی کرنل کنارے کے نزدیک پہنچے اور ان کی نظر بریگیڈئیر پر پڑی تو انہوں نے رسی چھوڑ کر بریگیڈئیر کو سلیوٹ مارا اور پھر سے کنویں میں گر گئے۔ بار بار یہی ہوا آخر کار کرنل کی کنویں سے آواز آئی
"کمبختو کسی سویلین نوں ای بلالو "
AHMAD retweeted
باطل کے یہ چہرے بے نقاب ہو جائیں گے،
سچ کے سورج کے سامنے سب خواب کھو جائیں گے۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
AHMAD retweeted
ہم اپنے فرض کو ہمیشہ نبھاتے رہیں گے،
سچ کی اس شمع کو ہم جلاتے رہیں گے۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
AHMAD retweeted
کپتان کا حوصلہ ہماری سب سے بڑی طاقت ہے،
اس کا وژن ہی اس ملک کی اصل امانت ہے۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
🤖 Made with AI
AHMAD retweeted
💐 💐 Mashallah 💐💐
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
AHMAD retweeted
الحمدللہ
ہم وہ ہیں جو جھکنا بالکل نہیں جانتے،
اپنے قائد کا ہر اشارہ دل سے مانتے۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
AHMAD retweeted
🌟 Well Done, Everyone! ❤️🔥👏
آپ سب کے لیے ڈھیروں نیک خواہشات! 🇵🇰❤️
اسی جوش، جذبے اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔ ہمت نہیں ہارنی، قدم نہیں روکنے! 💪🔥
شاباش انصافینز! منزل ہماری، کامیابی ہماری! ان شاءاللہ! ❤️🔥✌️
@Morpheus0300
@Muddasirghaus0
@alirizwan876
@faysalshah22
AHMAD retweeted
بلکل درست
جس طرح ہمارے مرشد عمران خان نے اس ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کو اہمیت دی ہے
آج تک کوئی آئین نہیں تھوڑا اس کے باوجود بھی اس کے خلاف جھوٹے قیس لگائے گئے
ہمارا فرض بنتا ہے کہ انکے ساتھ کھڑے ہو جائیں
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
ہماری آواز کسی نفرت کے لیے نہیں، بلکہ قانون کی بالادستی، منصفانہ انصاف اور عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے ہے۔ ان شاء اللہ بہتر وقت ضرور آئے گا
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
AHMAD retweeted
:عمران خان نے چند سال پہلے کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ برداشت نہیں کر پاؤ گے اج وہ دن ہمیں نظر ارہی ہے
#فتح_کپتان_کی_ہوگی























