
I condemn any terror all the world . #X. #Journalist. All Rounded News میری وال سے کسی کو خبر فیک لگے تو مجھ کو ڈی ایم کریں ۔
South Africa
Joined August 2009
- Tweets143K
- Following5.1K
- Followers4.1K
- Likes141K
چودھری retweeted
قیصر احمد راجہ: نصیحت پاکستان کو، سہولت یورپ کی!
یہ ہیں قیصر احمد راجہ صاحب! ڈچ شہریت رکھتے ہیں، اہلیہ اور بچے ہالینڈ میں مقیم ہیں، لیکن پاکستان آ کر انہیں یہاں کی یونیورسٹیاں، تعلیمی نظام، مخلوط تعلیم اور طالبات کی آزادی بری لگتی ہے۔
ذرا تضاد دیکھیے! جس یورپی معاشرے میں اپنا خاندان رہتا ہے، جہاں بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں اور اپنی سماجی زندگی گزارتے ہیں، اس ماحول کے بارے میں کبھی وہی اعتراضات سننے کو نہیں ملتے جو پاکستان کے تعلیمی اداروں کے لیے کیے جاتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ اگر یورپ کا تعلیمی اور معاشرتی ماحول اتنا ہی قابلِ قبول ہے تو پاکستان کے نوجوانوں کے لیے تعلیم اور آزادی اچانک اتنا بڑا مسئلہ کیوں بن جاتی ہے؟ اپنے بچوں کے لیے ایک دنیا اور دوسروں کے بچوں کے لیے الگ اصول؟ واہ صاحب، کیا خوب اخلاقی معیار ہے!
اور دوسری طرف سوشل میڈیا اور مختلف اجتماعات میں مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ کے بیانیے کا دفاع، اس کے متنازع کردار پر پردہ ڈالنے کی کوشش اور مخالف آوازوں کو نشانہ بنانا!
پاکستان کو آپ کی منافقانہ نصیحتوں کی نہیں، سچائی، انصاف اور قانون کی حکمرانی کی ضرورت ہے۔
ہم کسی کو مجرم قرار نہیں دیتے، لیکن یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ آخر ان تمام الزامات اور متنازع سرگرمیوں کی غیر جانب دارانہ تحقیقات سے گریز کیوں؟ حقیقت نعروں سے نہیں، تحقیقات، شواہد اور عملی حقائق سے ثابت ہوتی ہے۔
قیصر احمد راجہ صاحب! دوسروں کے لیے اخلاقیات کا پیمانہ اٹھانے سے پہلے کبھی اپنے نظریات کا بھی احتساب کر لیجیے!
#CancerRaja #BlasphemyBusinessGang #DoubleStandards #ExposeHypocrisy #JusticeAndTruth #IndependentInvestigation #RuleOfLaw #Pakistan #SuchKiTalaash
چودھری retweeted
پنجابی ہیرو تاریخ کے اوراق میں کیوں گم؟
Sher-e-Punjab مہاراجہ رنجیت سنگھ 🦁
Rai Ahmad Khan Kharal، ڈلا بھٹی، بھگت سنگھ
ہمارے ہیروز کے ساتھ زیادتی کیوں؟
ان کا تذکرہ اب بھی ضروری ہے 🔥
#PunjabiHeroes #SherEPunjab #DullaBhatti #RaiAhmadKhanKharal
چودھری retweeted
جعلی شاہ / سید/ایرانی شعیہ/مخدوم غیر پنجابی کرتب دیکھاتے ہوئے۔ کبھی بالوں کو کاٹنا ،اور مختلف کرتب دکھا کر پاکستان میں قبر پرستی اور قبر فروشی کو پروان چڑھا رئے۔۔
مرید غریب ترین اور مریدوں کے صدقات ، زکات اور نذرانے سے اربوں پتی۔
پنجابی زمینوں پر قابض۔
چودھری retweeted
کوئی مرد اہلکار کسی خاتون کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ سکتا ہے؟ اس ملک میں قانون، اخلاقیات اور انسانی عزتِ نفس کی کوئی حد بھی ہے یا نہیں؟
گلبرگ گرینز اسلام آباد کی یہ ویڈیو دیکھ کر واقعی سوچنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ میں گارڈز یا عملے کی ڈیوٹی کا احترام کرتا ہوں، بیچارے اپنا کام کر رہے ہوتے ہیں اور اوپر سے انہیں ہیڈ آفس کا دباؤ اور تنخواہ کٹنے کا ڈر الگ لگا رہتا ہے، جیسا کہ اس بحث میں بھی صاف سنا جا سکتا ہے کہ انہیں تنخواہوں میں کٹوتی کی شکایت ہے۔
پر ایک بنیادی بات سمجھ نہیں آتی کہ اگر کسی خاتون کو ہٹانا یا روکنا ہے تو اس کے لیے لیڈی اسٹاف یا لیڈی کانسٹیبل کیوں نہیں ہوتی؟ مرد اہلکار کسی عورت کو گریبان سے پکڑیں، ہاتھ لگائیں یا گھسیٹیں، یہ کسی بھی طرح درست نہیں ہے۔ ایک طرف انتظامیہ کو چاہیے کہ خواتین کے معاملات کے لیے خواتین اہلکار مہیا کرے اور عملے کو سہارا دے، اور دوسری طرف ہم شہریوں کو بھی سوچنا چاہیے کہ حالات کو اس نہج تک پہنچنے ہی کیوں دیا جائے۔
انتظامیہ کو چاہیے کہ گارڈز اور فیلڈ اسٹاف کو بلی کا بکرا بنانے اور ان کی تنخواہیں کاٹنے کے بجائے proper انتظام اور لیڈی اسٹاف دے تاکہ عزت، انسانی وقار اور قانون تینوں قائم رہیں۔
چودھری retweeted
فضلو پھنس گیا بلکہ فضلو تو گیو
فضل الرحمان کا فرنٹ مین امان اللہ جس کے نام پر اسلام آباد G-6 میں دو پراپرٹیز جن کی مالیت چار ارب روپے ہے اور افغانی ہے اسی لئے فضلو افغانیوں کے لئے اچھلتا تھا
پاکستان کے قانون کے مطابق افغانی شہری پراپرٹی نہیں رکھ سکتا اسلئے یہ چار ارب روپے کی پراپرٹی اب بحق سرکار ضبط کی جا رہی ہے
باوثوق زرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ خبر سننے کے بعد فضلو کو غشی کے دورے پڑ گئے اور مقتتدرہ حلقوں کو پیغامات بھیجنا شروع ہو گیا
فضلو نے فوری عرضی ڈال دی کہ میری عمر بھر کی کمائی کو مت چھینا جائے بدلے میں آپ جو کہیں گے میں کرنے کو راضی ہوں 😎
چودھری retweeted
پنجابی ہیرو تاریخ کے اوراق میں کیوں گم؟
Sher-e-Punjab مہاراجہ رنجیت سنگھ 🦁
Rai Ahmad Khan Kharal، ڈلا بھٹی، بھگت سنگھ
ہمارے ہیروز کے ساتھ زیادتی کیوں؟
ان کا تذکرہ اب بھی ضروری ہے 🔥
#PunjabiHeroes #SherEPunjab #MaharajaRanjitSingh #BhagatSingh #DullaBhatti #RaiAhmadKhanKharal
چودھری retweeted
مفتی محمود مرکز: قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے
خیبر پختونخوا حکومت رنگ روڈ (پشاور) سے تجاوزات ہٹا رہی ہے۔ عام دکانوں، تعمیرات اور شہریوں کی جائیدادیں بغیر کسی رعایت کے گرائی جا رہی ہیں، مگر جے یو آئی اپنے مرکز پر “ایک انچ بھی نہیں گرانے دیں گے” کا نعرہ لگا کر انصار الاسلام تعینات کر چکی ہے۔
اگر عام شہری قانون کے تابع ہیں تو سیاسی جماعت کیوں مستثنیٰ ہے؟
پی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ، کیپیٹل میٹرو اور ہائی ویز اتھارٹی کے مشترکہ سروے کے مطابق مفتی محمود مرکز 27 فٹ سرکاری رائٹ آف وے/سیٹ بیک میں تجاوز کر چکا ہے۔ 2019 اور 2026 میں متعدد شوکاز اور انہدامی نوٹس جاری ہوئے (52 نوٹسز )، مگر تعمیل نہیں ہوئی۔
گوگل امیجری بھی اس تجاوز کو واضح کرتی ہے۔
سرکاری زمین پر قبضہ اور راستے کی تنگی لاکھوں شہریوں کو مسلسل نقصان پہنچا رہی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “لا ضرر ولا ضرار”۔ مسلمانوں کا مشترکہ راستہ کسی جماعت کے قبضے میں لینا شرعاً بھی ناجائز ہے۔
یہ خالص مسجد نہیں بلکہ سیاسی مرکز/سیکرٹریٹ ہے۔ معتبر علما کے مطابق اگر عوامی مفاد اور سڑک کی توسیع کی شدید ضرورت ہو تو مسجد کا حصہ بھی ہٹایا جا سکتا ہے۔ قرآن میں مسجدِ ضرار کا ذکر ہے جو نقصان اور غلط مقاصد کے لیے بنائی گئی تھی، جسے گرانے کا حکم دیا گیا۔ شیخ صالح الفوزان سمیت متعدد علما کے نزدیک غصب شدہ زمین پر مسجد بنانا بھی جائز نہیں۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی کی توسیع کے لیے آس پاس کی املاک حاصل کیں اور عوامی مفاد کو ترجیح دی۔ آج سرکاری زمین چھوڑنے سے انکار اسلاف کی روش کے خلاف ہے۔
آئین کے آرٹیکل 256 کے تحت نجی مسلح تنظیمات ممنوع ہیں۔ انصار الاسلام کو کارروائی روکنے کے لیے استعمال کرنا آئینی خلاف ورزی بھی ہے اور شرعی امانت داری کی بھی نفی۔
عوام پوچھ رہے ہیں: جب عام تجاوزات پر فوری ایکشن ہوتا ہے تو اس مرکز پر قانون کب حرکت میں آئے گا؟ اگر جے یو آئی واقعی شرعی اصول مانتی ہے تو خود تجاوز ہٹائے، دستاویزات پیش کرے یا عدالت جائے ۔ ملیشا اور پروپیگنڈا شرعی نہیں۔
مفتی محمود کے نام اور مذہبی جذبات کا استحصال کر کے سرکاری زمین پر قبضہ چھپایا جا رہا ہے۔ رنگ روڈ کی چوڑائی، ٹریفک کی روانی اور سرکاری زمین کی واپسی لاکھوں شہریوں کا حق ہے۔ ایک جماعت کے مرکز کو بچانے کے لیے باقی آپریشن روکنا ذاتی و سیاسی مفاد کو عوامی مفاد پر ترجیح دینا ہے۔
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔
@TararAttaullah @fkkundi @SamarHBilour @KhawajaMAsif
@MoulanaOfficial
@ziaurrehman76
چودھری retweeted
سندھ دیش نامنظور، نفرت نہیں، بلکہ خالص محبتِ وطن کا اعلان ہے.
آج سندھ کی غیرت مند مٹی کے سپوتوں نے سڑکوں پر نکل کر دنیا کو بتا دیا کہ ہم سندھی ضرور ہیں، لیکن سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔ ہمارا پرچم صرف سبز ہلالی ہے اور پاکستان کو توڑنے کا خواب دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے
چودھری retweeted
اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ زیر نظر ویڈیو میں بیٹی باپ کے پاؤ دبا رہی ہیں
تو پھر آپ پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والی قوم سے واقف نہیں ہیں
یہ بچہ اس طالبان کمانڈر کا چوکرا ہے جس نے لڑکیوں جیسے بال رکھے ہیں
اور یہ کمانڈر اپنے حلقہ احباب میں حاجی صیب ملا صیب امیر صیب مشر اور دیگر ناموں سے مشہور ہوتے ہیں ،،
🇦🇫🐖
چودھری retweeted
ڈنمارک کی ایک روایت ہے جب آپ 25 سال کی عمر تک کنوارے اور شادی نہی کرتے تو آپ کے دوست آپ کو محلے کے چوک پر کپڑے اتار کر آپ پر دار چینی کا پوڈر پھینکتے ہیں 😂
























