Waqas Cheema (@JuttShekari) header
Waqas Cheema (@JuttShekari) profile picture

Die Hard Fan of Imran Khan and PTI | Calm and Focused | Fb 💯 | 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦

Space
Joined October 2020
Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)Photo by Waqas Cheema (@JuttShekari)
اگر آپ پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے سپوٹرز ہیں تو پھر چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں کیوں نہ ہوں "ہم دوست ہیں" #عمران_خان_ضرور_آئے_گا
27
142
6
414
21,263
Waqas Cheema retweeted
ایمرجنسی مطالبہ 🚨 عمران خان کا خط واضح کرتا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
12
557
12
970
7,106
Waqas Cheema retweeted
نئے صوبے یا 28ویں ترمیم پر پی ٹی آئی تب بات کرے جب عمران خان رہا ہوں گے اگر رہائی کے بغیر بات ہوگی تو یہ خان سے غداری ہوگی Repost, copy, post it again🚨 #StopConstitutionalTrap
21
175
26
348
6,063
Waqas Cheema retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟ فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔ پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟ تنخواہ کے لیے چلائی پلاٹ کے لیے چلائی مراعات کے لیے چلائی
134
2,164
34
6,477
99,927
Waqas Cheema retweeted
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔ ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
323
7,189
87
16,155
149,441
Waqas Cheema retweeted
“ یہ آیا نہیں ہے یہ لایا گیا ہے “ ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ، ملک میں علیحدگی پسندی کے جذبات مضبوط کرنے کے لیے ، نفرت ابھارنے کے لیے ، ملک کا آئین اور جمہوریت تباہ کرنے کے لیے ، پاکستان کو برباد کرنےکے لیے۔
98
1,738
14
5,341
31,603
انصافینز یہ ٹرینڈ #LetPakistanSeeImranKhan شروع کریں۔ قاسم خان نے کل رات ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں صرف اتنا بتا دیں کہ ہمارے والد زندہ ہیں۔ عمران خان کی فوری رہائی اور انہیں قوم اور پوری دنیا کے سامنے لانے کا مطالبہ کریں۔ ​ضرور جوائن کریں 👏
353
704
38
713
12,779
Waqas Cheema retweeted
پیارے بچو اور پیاری بچیو ! ہم لوگ اپنے دور کے جنزی ہی تھے۔ اندازہ کریں ان جیسے تبصرہ پاڑوں کے ہوتے ہوئے ہم نے چھوٹے سے اِتو سے سوشل میڈیا کی مدد سے ٹو پارٹی سسٹم توڑا۔ حامد میر ، عاصمہ شیرازی ، نجم سیٹھی ، نصرت جاوید ، جاوید چوہدری ، شامی صاحب یہ سب لوگ پرائم ٹائم شوز کرتے تھے۔ الیکٹرانک میڈیا اپنے عروج کا وقت گزار رہا تھا۔ یہ مردہ سیاسی کھوتے نواز شریف کو آج ٹاکی پھیرنے سے باز نہیں آتے اندازہ کیجیے تب کیا کرتے ہوں گے۔ ایک بابا جی ہارون الرشید تھے جو اپنی نستعلیق اردو سے کپتان کے قصیدے پڑھتے۔ ہم ہواؤں سے لڑے ، بلاؤں سے لڑے ۔ ہم نے انکے بیانیے الٹا دیے ، ہم نے ان کا انفلوئنس ختم کردیا دیا۔ ہم نے ان کے ہاتھ سے وہ طاقت چھین لی جو رائے عامہ کو کنٹرول کرتی ہے۔ ان کو جب جب موقع ملتا ہے ، یہ اپنا دکھ پیٹتے ہیں۔ تھوڑی سی گنجائش ملتی ہے ان کا وہ زہر باہر نکل آتا ہے۔ رجیم چینج کے وقت بھی یہی ہوا ، آج بھی یہی ہوتا ہے اور آئندہ بھی یہئ ہوگا۔ اسی لیے ان کا منہ دیوار میں دے کر رکھنا ضروری ہے۔ جیسے ہی یہ پیچھے مڑ کر دیکھیں ہلکا سا دبائیں تاکہ یہ منہ پھر دیوار کی طرف کرلیں۔ حامد میر والا چیپٹر بند کردیتے ہیں۔ حامد میر صاحب بھلے آدمی ہیں۔ بس انہیں رجیم چینج کے وقت وہم ہوگیا تھا کہ بیانیے وغیرہ ، مقبولیت ، ان کا الیکٹرانک میڈیا کنٹرول کرتا ہے۔ اس لیے بہت زیادہ سپیڈ پکڑ لیے۔ فوج نے صحافی اور سیاستدان فرنٹ پر رکھے۔ آئندہ بھی رکھے جاتے اگر یہ لوگ کامیاب ہوجاتے۔ پیارے بچو اور بچیو ! اللہ نے ان سب کا یہ وہم نکالا۔ اللہ کی مہربانی سے یہاں انفلوئنس بفیضان نظر عمران احمد خان نیازی مدظلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ جب تک اللہ چاہے گا یہ عمران خان اور آپ کے بس میں ہوگا جب اللہ چاہے گا اسے اٹھا لے گا۔ وما علینا
84
1,081
16
3,931
54,351
Waqas Cheema retweeted
گستاخی معاف ، ایک بار پھر معاف ۔ طاقتور سے جنگ تو نبی کا نواسہ نہیں جیتا تھا عمران خان تو شے ای کوئی نہیں اتنی جلدی کیسے جیت جائے گا۔ آپ کو سر جھکا کر لڑنا ہے اور لڑتے چلے جانا ہے۔ گیارہ مہینوں سے عمران خان سے کسی کی ملاقات نہیں آگے وہ کونسا معجزہ ہوگا کہ رہائی تو بہت دور ملاقاتیں ہی ہوجائیں گی۔ آپ نے ابھی بہت سفر طے کرنا ہے۔ بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔ ابھی پچھلے سال آپ جنگ کے نام پر غاصب فوج کے ساتھ تھے۔ ابھی چھ مہینے پہلے آپ ثالثی اور عالمی پذیرائی پر پھڑک رہے تھے ، تین مہینے پہلے آپ سعودی دفاعی معاہدے کی سعادت پر قربان تھے۔ ابھی آپ کو بہت ساری دیر بہت زیادہ وقت لڑنا ہے۔ ایک بار پھر گستاخی معاف کہ طاقت کے سامنے طاقت ہی چلتی ہے جیسے بنگالیوں کی چلی جیسے بلوچ چلا رہے ہیں۔ گستاخی معاف طاقت کے سامنے کمزور حسین بھی بے بس تھے۔ پھر جب حسین کا کوئی نام لیوا غالب آیا تو طاقت ہی والا مختار تقفی آیا۔ گستاخی معاف۔
161
1,404
17
5,341
86,096
Waqas Cheema retweeted
Spot on. Funding this regime means supporting the murder of peaceful protestors, the imprisonment of innocent civilians and the complete and utter disregard for democracy. Speak out or forever regret being on the dark side of history. @Ed_Miliband @andyburnham @realDonaldTrump
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
446
6,320
47
14,310
110,998
Waqas Cheema retweeted
عمران خان عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید کاٹتے ہوئے 1167 دن مکمل کر چکے ہیں۔ ایک سابق وزیراعظم کی طویل ناحق قید اور بنیادی انسانی حقوق پر اٹھنے والے سوالات نظامِ انصاف کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔ اقتدار و طاقت ہمیشہ نہیں رہتے، مگر تاریخ ہر سیاہ دور کے فیصلوں اور ان کے آلہ کاروں کا حساب ضرور رکھتی ہے۔۔۔!! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
22
602
7
1,486
12,061
Waqas Cheema retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
30
2,356
19
5,603
43,821
Waqas Cheema retweeted
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔ ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔ گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔ مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
1,016
11,876
245
31,307
838,705
Waqas Cheema retweeted
Today, Asim Munir’s puppet, illegitimate Form-47 federal government, imposed on Pakistan through an unannounced martial law, has effectively suspended the Khyber Pakhtunkhwa Assembly, the only assembly elected through a genuine public mandate, and the Khyber Pakhtunkhwa government that holds a majority of more than three-fourths of the MPs. Provincial Chief Minister Sohail Afridi, Speaker of the KP Assembly Babar Saleem Swati, and PTI’s provincial president Junaid Akbar Khan have been abducted. Many PTI MNAs and MPAs were already abducted in the last few weeks. Asim Munir and the mafia he has imposed on Pakistan continue to hollow out the country’s foundations so that their grip on power remains intact. This illegitimate federal government has no public mandate and exists only through force and manipulation. Asim Munir, Shehbaz Sharif and Mohsin Naqvi, whose actual duty is to secure the borders and stop terrorism before it happens, are touring the world to manufacture numbers and polish their image, while dumping their core responsibilities of border protection and the elimination of terrorism onto the provincial government. This dictatorship, like those before it, will end up in the dustbin of history. The people of Pakistan must now decide: will you keep silently enduring all of this under an illegitimate government, or will you stand up and save Pakistan from complete destruction? #نکلو_پشاور_کی_طرف
62
2,158
27
5,449
90,973
آئی ایس ایف کے تمام عہدران پشاور یوینورسٹی سے نکلے اور خیبر کی عوام کو جوائن کرے
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے سب پشاور کی طرف روح کرے
132
4,881
42
14,048
186,139
Waqas Cheema retweeted
اگر سہیل آفریدی وزرات اعلی قربان کرسکتا ہے ، پختونخواہ حکومت قربان کرسکتا ہے تو پنجاب کو پولیو نہیں ہوا کہ یہ صوبائی اسمبلی نہیں چھوڑ سکتے۔
163
4,227
47
12,846
84,295
Waqas Cheema retweeted
کوئی کسی لیڈر کا انتظار نہ کرے نکلو پشاور کی طرف
68
2,035
47
5,831
143,636
Waqas Cheema retweeted
دو تہائی اکثریت رکھنے والے صوبے کو یرغمال بنانے کے لیے یہ سب ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوری حقوق کو پاؤں تلے روند ڈالا گیا۔ پختونخوا کے لوگو! گواہ رہنا، عمران خان کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تمہارے امن اور تمہارے مستقبل کی خاطر اپنا اقتدار قربان کر دیا۔ پختونخوا کے لوگو! ان شاء اللہ، تمہارے خون کا سودا کبھی نہیں ہوگا۔ پختون بھائیو! اب وقت آ گیا ہے کہ اگر تمہارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جاتا ہے تو اپنے جمہوری حق، اپنے ووٹ اور اپنے صوبے کے وقار کے تحفظ کے لیے پُرامن اور بھرپور انداز میں باہر نکلو اور ان اقدامات کے خلاف آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جاؤ۔
160
5,154
25
14,088
150,518
سُہیل آفریدی کو پولیس وین میں ڈال کر لے جارہے ہیں ڈرنا نہیں نکلنا ہے سب اتفاق کے ساتھ نکلے کوئی کچھ نہیں کرسکتا پختون قبائلوں اب آپ کی باری ہے
425
7,968
152
23,870
338,289
کوئی کسی لیڈر کا انتظار نہ کرے نکلو پشاور کی طرف
498
7,962
334
23,783
765,991
Waqas Cheema retweeted
صوبائی صدر جنیداکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمدسہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔
427
4,844
217
14,071
417,381