Javed Mayo (@JvdMayo) header
Javed Mayo (@JvdMayo) profile picture

#PEF_Family Farmer ملتان۔ .PVT. School owner

Multan, Pakistan
Joined September 2018
Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)Photo by Javed Mayo (@JvdMayo)
🩷جمعہ مبارک 🩷 جس کو ہم بتاتے ہیں کہ آپ ہمارے لیے اہم ہیں وہی شخص اپنے رویوں سے بتاتا ہے کہ یہی ،،،،،،،، تمہارا وہم ہے ❤️
87
پاکستانی میڈیا، ادارے اور بالخصوص عاصم منیر بتائے کہ یہ جو کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اس کا زمہ دار کون ہے؟ اس خون کا حساب شہباز شریف دے گا یا عاصم منیر؟ ابھی تک پاکستانی فورسز 125 سے زائد نوجوانوں کو شہید کر چکی ہیں، لاپتہ افراد اور عقوبت خانوں میں قید کشمیریوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے وہ بھارتی جیلوں سے بھی بدترین ہے۔ عمر نذیر کشمیری #RightsMovementAJK #KashmirUnderFascism
50
2,936
23
7,581
63,877
Javed Mayo retweeted
پی ٹی آئی آفیشل نے تاریخی ویڈیو جاری کردی!! جس میں 1947 سے 2026 تک کا بھیانک تاریخ دیکھائی گئی ہے!! اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
37
2,890
15
5,838
49,910
Javed Mayo retweeted
کہتے ہیں جب وقت اچھا ہے تو سب اچھے ہیں اگر وقت خراب ہے تو کوئی بھی آپ کا اپنا نہیں شوہر اگر مالی تنگی کا شکار ہے تو اسے پیسے کا نہ ہونا اتنا کمزور نہیں کرے گا جتنا وہ بیوی کے طعنے سن کر ہرٹ ہوگا وہ۔ پہلے ہی اپنے مشکل مالی حالات کو بہتر کرنے کی کوشش کررہا ہوتا ہے ذہنی طور پر تھکا ہوا جب وہ گھر پہنچتا ہے تو اس کے حوصلے مذید توڑ دیے جاتے ہیں جب بیوی یہ کہتی ہے تم نے کیا ہی کیا ہے تم سے تو کچھ نہیں ہوتا خواتین کو یہ سوچنا چاھیے کہ شوہر صرف پیسوں کا محتاج نہیں ہوتا وہ بھی جیتا جاگتا انسان ہے اسے بھی پیار کے دو بول چاھیے جو اسے حوصلہ دے سکیں یاد رکھیے مشکل وقت میں دیا گیا سہارا زندگی بھر یاد رہتا ہے اور دیا گیا طعنہ دل پر گہرا زخم چھوڑ جاتا ہے سو انتخاب اپ کا اپنا ہے کہ آپ نے کب کیا بولنا ہے اور کہاں چپ رہنا ہے Relationship Advice By RuthlessZQ Social Debate
4
14
154
4,672
Javed Mayo retweeted
احد خان، شوہرِ عظمیٰ خان، کا سخت بیان سامنے آ گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب بھی دو راستے موجود ہیں: پہلا یہ کہ ظلم و زیادتی کا سلسلہ ختم کیا جائے، توبہ کی جائے اور عوام کی جان چھوڑی جائے۔ ان کے بقول دوسرا راستہ یہ ہے کہ اگر حالات اسی طرح جاری رہے اور عوام سڑکوں پر نکل آئی تو تصادم کی صورت میں دونوں طرف جانی نقصان ہو سکتا ہے۔احد خان #PakistanPolitics #UzmaKhan #PublicProtest
84
235
1,871
پاکستان میں جمہوریت کی تباہی اور انسانی حقوق کے قتل کے پیچھے امریکہ، ٹرمپ اور اس کے غلام ہیں۔۔۔ عمران خان اور اس کے ہورے خاندان، لیڈرشپ کو گرفتار کرکے بھی ان کی مقبولیت کو ختم نہیں کرسکے۔۔
11
331
5
796
7,745
بڑی سخت محنت اور دن رات ایک کرکے موجودہ حکومت اس ملک کو تباہ کر رہی یے اتنا passionate ہو کر ملک کو تباہ کرتا کبھی کسی کو نہیں دیکھا۔ یہ ںظام "پتلووں " رجب بٹوں" ڈکی بھائیون " جیسے غلیظ اور گھٹیا نون لیگیوں کے ہاتھ میں دیا جا رہا ہے۔ اس گھٹیا پتلو کو نون لیگ میں شامل کرنے کے لیے نوازشریف کے خصوصی نمائندے باقاعدہ جشن مناتے ہیں ایسا لگتا یے جیسے نوازشریف کا جانشین ڈھونڈ لیا انہوں نے۔۔۔ اسد طور
6
207
631
6,927
Javed Mayo retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
887
13,497
382
29,567
464,082
عمران خان کی پناہ گاہیں توڑ کر لوگوں کو سڑکوں پر لے آئے!! اب رات کو سڑکوں پر مزدور لوگ سو رہے ہیں, جن لوگوں کے لیے عمران خان نے بہترین پناہ گاہیں بنائی تھیں, جن میں ان غریبوں کے لیے کھانا پینا اور بہترین سونے کا بندو بست کیا گیا تھا! #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
1
26
71
2,868
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے بیٹے اور عمران خان کے بھانجے ولی خان ( @oxwali) کا تاریخی ٹویٹ “30 اپریل 1977، بیونس آئرس۔ چند مائیں، جن کے بچوں کو ارجنٹائن کے فوجی جنتا نے اغوا کر لیا تھا، پلازہ ڈی مایو کے میدان میں بس ایک سوال پوچھنے کے لیے جمع ہوئیں: “ہمارے بچے کہاں ہیں؟” تین سے زیادہ لوگوں کا ایک ساتھ اکٹھا ہونا ممنوع قرار دیا گیا تھا، اس لیے وہ دو دو کی جوڑیوں میں، بازوؤں میں بازو ڈال کر چلتی رہیں۔ وہ ہر جمعرات کو واپس آتیں۔ فوجی حکومت نے انہیں "لاس لوکاس" یعنی “پاگل عورتیں” کا نام دیا۔ اسی سال دسمبر میں، ان کی بانیوں میں سے ایک، ازوسیتا ویلا فلور کو اغوا کر لیا گیا اور وہ پھر کبھی گھر واپس نہ آ سکی۔ لیکن وہ پھر بھی چلتی رہیں۔ 1983 میں فوجی حکومت کا خاتمہ ہوا۔ 1985 میں فوجی جنتا کے لیڈر کا ٹرائل ہوا۔ پچھلے تین سالوں سے، جب سے ان کے بھائی عمران خان (@ImranKhanPTI) کو جیل میں ڈالا گیا ہے، میری والدہ ڈاکٹر عظمیٰ خان (@DrUzma_KhanPK) اور میری خالائیں علیمہ خان (@Aleema_KhanPK) اور نورین خان (@Noreen_KhanPK) ہر منگل کو ان سے ملنے کی درخواست لے کر اڈیالہ جیل جاتی رہیں۔ 21 ستمبر سے انہیں خود کسی بھی جرم یا الزام کے بغیر حراست میں رکھا گیا ہے۔ بیونس آئرس کے جرنیلوں نے ان عورتوں کو کم تر سمجھا جو بار بار سامنے آتی رہیں/احتجاج کرتی رہیں۔ پاکستان کے جرنیل بھی پاکستانی عورتوں کو مسلسل کم تر سمجھنے کی غلطی کر رہے ہیں۔ یا تو ان پر فردِ جرم عائد کرو، یا انہیں رہا کرو۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے صاحبزادے ولی خان کا ٹویٹ
30 April 1977, Buenos Aires. A handful of mothers whose children had been taken by Argentina's military junta gathered in the Plaza de Mayo to ask one question: where are they? Gatherings of more than three people were banned, so they walked in pairs, arm in arm. They came back every Thursday. The junta called them "las locas" – the madwomen. That December, one of their founders, Azucena Villaflor, was abducted and never came home. They kept walking. In 1983 the junta fell. In 1985 its leaders stood trial. For three years, ever since their brother @ImranKhanPTI was jailed, my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK went to Adiala jail every Tuesday to ask to see him. Since 21 September they have been held themselves, without charge. The generals in Buenos Aires underestimated women who kept showing up. The generals in Pakistan keep underestimating Pakistani women. Charge them or release them. #FreeImranKhanAndFamily
18
3,111
9
6,879
65,237
خان تو خان خان کا بہنوئی بھی خان
3
514
4
1,433
26,980
صبح بخیر ۔۔۔۔۔ میں اس ذات باری تعالٰی کی تعریف وثنا بیان کرتا ہوں جس نےہم پر مسلسل ومتواتر احسانات کے سلسلے دراز کئے
2
48
Javed Mayo retweeted
”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا “ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
456
1,275
7,385
Javed Mayo retweeted
پولیس والے کو نوجوان چھڑیوں سے مار رہے ہیں۔ پولیس والے نوجوان کو ددکان کے اندر مار رہے ہیں۔ لوگ انعام کے لالچ میں بھگدڑ کا نشانہ بن گئے ہیں ، پختونخواہ میں ڈرون حملہ ہوا ہے ، کچھی میں علیحدگی پسندوں نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا ہے ، چمن میں فوج نے دو شہری مار دیے ہیں۔ یہ دس منٹ ٹائم لائن دیکھنے کے بعد سامنے آنے والے واقعات ہیں۔ آپ ایک برباد ملک کے شہری ہیں۔ آپ کو راکھ سے تعمیر ہونا ہے۔
22
659
2,333
28,983
حضرت علی علیہ السلام کا قول ہے "عقلمند کی زبان اس کے دل کے پیچھے اور بے وقوف کا دل اس کی زبان کے پیچھے ھوتا ھے" السلام علیکم صبح بخیر ❤️💚🌷💙
2
65
شوکت خانم کے داماد آحد خان نے اتنی گہری بات، اتنے آسان الفاظ میں کردی
38
3,272
17
9,059
106,478
🚨🚨نورین نیازی صاحبہ کو ستر سال کی عمر تک دل کا کوئی عارضہ نہیں تھا، جیل میں ایسا کیا ہوا کہ ان کو چالیس دن میں دل کی تکلیف شروع ہو گئی؟ رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ کا سوال
8
44
2,896
کردار پر وار کرنے والوں کو دوبارہ دوست نہ بنائیں، کیونکہ سانپ کی رنگت بدل بھی جائے تو رہتا تو وہ سانپ ہی ہے...!!
1
62
آپ نے تیرہ کروڑ دے کر چھ ارب روپے کی زمین لیہ میں خریدی۔۔۔اس میں کیا حقیقت ہے؟ صحافی کا سوال یہ زمین ہم نے تب خریدہ تھی جب پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت تھی،احد خان یہ مئی اور جون 2022 میں خریدی گئی،خان صاحب کی حکومت ختم ہوگئی تھی،احد خان انہوں نے ایف آئی آر 30 فروری کاٹی،فروری میں تیس دن ہوتے ہیں،احد خان پھر الزام لگایا گیاکہ سرکاری زمین ہے وہ سرکاری زمین بھی نہیں نکلی،احد خان انہوں نے انتقال اکتوبر 2021 کا بیک ڈیٹ میں کیا جو بدنیتی ہے،احد خان ہمارا ای شٹام مئی اور جون کا ہے،احد خان کیس خان صاحب کو پھنسانے کےلئے بدنیتی پر کیا گیا،احد خان کیس کی سماعت کے دوران جج نے کہاکہ انتقال پہلے کروالیا جائے اور ادائیگی چھ ماہ بعد کی جائے یہ ممکن ہے،احد خان جس نے بیچی ہے اس نے بھی بیان دیا اور خریدنے والے نے بھی ،احد خان صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،احد خان
46
932
11
3,419
162,207
میرے خلاف آئی ایس آئی متحرک ہے۔ آج ٹرینڈز بھی بن رہے ہیں۔ انہیں آئی ایس آئی کے ملازمین سے بار بار ویڈیوز بنوا رہے ہیں۔ فضول قسم کی بہتان تراشی اور AI ویڈیوز بھی چلا رہے ہیں۔ اب ان ساری ویڈیوز میں آپ خود مزید گندے ہو رہے ہیں۔ قوم مجھے جانتی ہے، اور آپ کو بھی جانتی ہے۔ عاصم منیر اور سیکٹر کمانڈر گوندل، جس کا پورا نام بھی مجھے نہیں آتا، آپ نے کیوں ٹھان لی ہے قوم سے گالیاں کھانے کی؟ میرے خلاف بنائی گئی ویڈیوز کے کمنٹس میں آپ کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں۔ فوج کو گندا کروا رہے ہو، اور یہ مجھے اچھا نہیں لگ رہا۔ ذاتیات پر اتر کر جھوٹ پھیلانا آپ کا وتیرہ ہو گا، میرا نہیں۔ قوم سے درخواست ہے کہ ان کو گالیاں نہ دیں۔ میں ان جرنیلوں کے پروپیگنڈے کو دیکھنا یا اس کا جواب دینا اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔ میرا کام ہے ان قابض جرنیلوں سے اس ملک پر قبضہ چھڑانے کا۔ وہ میں اپنی آخری سانس تک کرتا رہوں۔
64
937
7
3,307
31,315