Pinned Tweet
Read beautiful book's, worship, marry the most beautiful woman, travel the world, listen to good music, watch good dance, have fun and die!🥀
Eid ki Shopping Saudi Arabia m kon kon krna chata Hy 🛍️🏭🇸🇦
#eid2024
1
109
آج رمضان المبارک کے 16 روزے پورے ہو گئے باقی ادھے سے بھی کم روزے رہ گئے ہیں جتنے بھی اس ماہ مبارک کے ایام باقی ہیں اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرمائے امین!
1
1
46
آج سعودی عرب میں ماہ رمضان کا 15 روزہ ہے۔ کچھ دیر بعد 15 روزے کی افطاری ہو جائے گی جس کے ساتھ نصف ماہ رمضان ہمیں الوداع کہہ چکا ہوگا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس ماہ مقدس کے صدقے جس نے بھی جو بھی نیکی کی ہے اس کی تمام نیکیاں قبول کرے اور سب کی دعائیں قبول کرے اور سب کی پریشانیاں دور کرے امین!
2
2
44
تیری ایک ڈور کٹنے سے
میری حیاتی کا دیا بجھ گیا
#پتنگ
#stopKiteflying
4
3
76
An army of Sheep's 🐑 led by a lion 🦁 can defeat, an Army of lion's 🦁 headed my a sheep 🐑
Morning 🌄
2
1
44
جب آپ عام بن جاتے ہیں سب کے لیے دستیاب ہوتے ہیں تو شاید عام ترین بندے بھی آپ کی قدر و قیمت کو جان نہیں پاتے،کوئی بھی جس ٹائم بھی چاہے آپ کو استعمال کر سکتا ہے۔
3
2
54
Moscow Crocus City Hall Attack
ISIS claims responsibility for attack in busy Moscow-area concert venue that left at least 60 dead
More than 60 people were killed and at least 100 injured when gunmen dressed in camouflage opened fire at a popular hall
Moscow Crocus City Hall Attack.
#moscowattack
#moscow
2
121
Moscow Attack
Gunmen have attacked a concert hall on the fringes of Moscow, killing at least 60 people and wounding 100 more, Russian security services say.
#Moscow
2
1
26
صبح بخیر ❤️
سعودی عرب میں آج گیارہواں روزا رکھا گیا اور رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحمت فرمائے آمین
2
2
58
لوگ کہتے ہیں کہ مکہ مکرمہ ( میں کام کرنے والوں) کی زندگی بہت تیز ہے- یہاں پر کام کرنے والوں کو بیت اللہ کی زیارت یا عمرہ کرنے تک کا وقت نہیں ملتا ۔
کیا آپ مکہ مکرمہ میں رہتے ہیں تو بتائیں کیا یہ سچھ ہے
3
3
74















