Pinned Tweet
#ReleaseImranKhan
#ReleaseShafqatCh
@ImranKhanPTI @shafqatmm1
Release Imran Khan and my X hero Sir Shafqat Choudry
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
عمران خان سے ملاقات کے متعلق کچھ صحافیوں کا اس کی خفیہ خبریں دینا کیا معنی رکھتا ہے۔ جو سلمان راجہ نے بھی بتائیں ۔
اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر نے سلمان راجہ کی بجائے انہیں بتانا ضروری سمجھایا سلمان راجہ نے انہیں کان میں بتا دی
ورنہ ایک ہی آپشن بچتا ہے کہ انہوں نے بتائی جو ملاقاتیں روکتے ہیں۔ اس صورت میں یہ اطلاعات یا تو جھوٹی ہیں یا انکا کوئی مطلب پورا کرنے کیلئے ہیں
لہذا خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے فرمائشی پروگرام پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
صنف آہن ، فخر پاکستان ڈاکٹر یاسمین راشد کی سیاسی جدوجہد پر 'رفتار' کی خصوصی ڈاکومنٹری آج شام سات بجے نشر ہوگی۔
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
سب والدین کو اپنے بچوں کو اس طرح کی باتیں پہلے بتا دینی چاہئیں، تاکہ وہ ذہنی طور پر تیار ہوں کیونکہ یہ معاملہ تو ہر گلی تک جانا ہے
پولیس ریڈ اور میرا معصوم بچہ، ذمہ دار کون؟
یہ تصویر میرے سب سے چھوٹے بیٹے حسین کی ہے۔ ایک انتہائی حساس اور معصوم بچہ، جس کی دنیا کھیل کود، مسکراہٹوں اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے گرد گھومتی ہے۔ لیکن گزشتہ شام ایک پولیس کارروائی نے اس کی معصوم دنیا میں ایسا خوف بھر دیا ہے جس نے پورے خاندان کو پریشان کر رکھا ہے۔
غالباً تھانہ پیرودھائی پولیس نے ڈھوک نجو، خیابانِ سرسید میں ہماری گلی کے ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران ساتھ والے گھر سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔
بقول عینی شاہد پولیس اہلکار اس شخص کو گھر سے تشدد کرتے ہوئے باہر لائے، پھر گلی میں بھی اسے مکے مارتے اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے۔
یہ تمام منظر میرا معصوم بیٹا حسین اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔ وہ گلی میں کھیل رہا تھا اور اچانک اس کے سامنے ایک ایسا منظر پیش آیا جسے دیکھنے اور سمجھنے کی اس عمر میں اسے کوئی ضرورت نہیں تھی۔
بقول عینی شاہدین، گرفتار شخص نے نہ فرار کو کوشش کی نہ ہی مزاحمت لیکن پھر بھی پولیس نے بہیمانہ تشدد کیا۔ اس کے باوجود اسے سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ گلی میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کی گئی اور وہاں موجود بچوں اور دیگر اہلِ محلہ کو ایک ایسا منظر دیکھنے پر مجبور کیا گیا جس کا ان کے ذہنوں پر کیا اثر ہوگا، شاید پولیس اہلکاروں نے اس بارے میں سوچنے کی زحمت ہی نہیں کی۔
لیکن اس کارروائی کا سب سے تکلیف دہ پہلو میرے گھر میں سامنے آیا۔
گزشتہ شب سے حسین بخار میں مبتلا ہے۔ وہ شدید خوف اور ذہنی صدمے کی کیفیت میں ہے۔ کمرے سے باہر نکلنے سے گھبراتا ہے۔ بار بار ایک ہی جملہ دہراتا ہے:
"ماما! پولیس آجائے گی اور مارے گی!"
سوچیے، ایک معصوم بچے کے ذہن میں پولیس کا تصور تحفظ، مدد اور قانون کے بجائے خوف، تشدد اور مارپیٹ سے جڑ جائے تو اس کے لیے اس سے زیادہ تکلیف دہ بات کیا ہو سکتی ہے؟
جس ادارے کو شہریوں کی حفاظت، قانون کی عمل داری اور امن و امان یقینی بنانا ہے، اگر اسی ادارے کے اہلکاروں کا طرزِ عمل بچوں کے ذہنوں میں دہشت پیدا کرنے کا سبب بننے لگے تو یہ محض ایک خاندان کا مسئلہ نہیں بلکہ پولیس کے تربیتی نظام، پیشہ ورانہ رویے اور جواب دہی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
اور اس واقعے کا ایک اور اہم پہلو بھی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جس شخص کو اس انداز میں گرفتار کرکے لے جایا گیا، اسے اسی رات تقریباً دس بجے چھوڑ بھی دیا گیا۔ اگر اسے رہا ہی کرنا تھا تو پھر گلی میں یہ خوفناک منظر کیوں تخلیق کیا گیا؟ کیا کسی ملزم کو گرفتار کرنا اس بات کا جواز فراہم کرتا ہے کہ اسے سرعام تشدد کا نشانہ بنایا جائے؟ کیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے بھی قانون اور انسانی وقار کی پاسداری ضروری نہیں؟
میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کسی بھی جرم کی تحقیقات یا قانونی گرفتاری پر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا پورا اختیار حاصل ہے، لیکن یہ اختیار کسی شہری کی تذلیل، غیر ضروری تشدد اور بچوں کے ذہنوں میں خوف بٹھانے کا لائسنس نہیں ہے۔ ملزم بھی قانون کے تحت بنیادی حقوق رکھتا ہے اور اس کے ساتھ سلوک قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میرا براہِ راست سوال ہے:
کیا پولیس کی تربیت میں یہ سکھایا جاتا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے پورے محلے اور وہاں کھیلتے بچوں کے سامنے تشدد کا مظاہرہ کیا جائے؟ کیا پولیس اہلکاروں کی اس طرزِ کارروائی پر کوئی نگرانی اور احتساب کا نظام موجود ہے؟ اور اگر کوئی بچہ اس طرح کے مناظر دیکھ کر ذہنی صدمے کا شکار ہو جائے تو اس کی ذمہ داری کون قبول کرے گا؟
حسین کے ذہن میں نقش ہونے والے ان مناظر کو کون مٹائے گا؟ اس کے دل سے پولیس کا خوف کون ختم کرے گا؟ اسے دوبارہ یہ یقین کون دلائے گا کہ پولیس اسے مارنے نہیں بلکہ اس کی حفاظت کرنے آتی ہے؟
ایک والد کی حیثیت سے اس وقت میری سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ اپنے بچے کو اس خوف سے کیسے نکالوں۔ ہم اسے بار بار سمجھا رہے ہیں کہ پولیس تمہیں نہیں مارے گی، لیکن اس کی آنکھوں کے سامنے جو کچھ ہوا، اسے ہماری تسلیاں کیسے بھلا سکتی ہیں؟
میں صرف ایک باپ کی حیثیت سے یہ سوال کر رہا ہوں: میرے بچے کے ذہن میں پیدا ہونے والا یہ خوف آخر کون ختم کرے گا؟
میرا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سوال ہے کہ کیا اس قوم کا مستقبل بھی آپ کی ریڈ لائن ہے کہ نہیں؟۔ میں امید کرتا ہوں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے ایک بیان پر آگ بگولہ ہوکر پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کرنے والی پنجاب کی ماں، پولیس کی جانب سے اپنے طرز عمل سے معصوم بچوں کو ہراساں کرنے کا بھی اسی طرح نوٹس لے گی۔ شکریہ
نوٹ: یہ تصویر پرانی ہے۔۔
@MaryamNSharif
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
تین سال ستیاناس کرکے اسکی صحت کا آج آپ کہتے ہیں سینس پریویل کر گئی ہے۔۔ایک آئیڈیل صحت کا مالک شخص آپ نے اسے بلڈ پریشر کا مریض کردیا۔۔دل اسکا سکڑنے لگا ہے ایک آنکھ سے محروم ہو چکا ہے
آفتاب اقبال
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
حق اور سچ کا ساتھ دینے والے صحافی اغا شیخ سرور صاحب کا نیا اکاؤنٹ سب اس اکاؤنٹ کو فالو کریں شکریہ پہلا اکاؤنٹ شاید گرفتار کرنے والوں نے ہڑپ لیا ہے
@agha_sheikh1
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨راولاکوٹ سے خوفناک مناظر 🔥🔥
سیکورٹی فورسز نے نہتے، پُرامن مظاہرین پر قیامت برپا کردی۔ سیدھی گولیاں مار کر 16 افراد کو شہید کردیا، کئی افراد زخمی، خواتین پر بھی تشدد کیا گیا ہے۔ یہ لوگ ملک کے ٹکڑے کرکے دم لیں گے۔
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
زندہ لاشوں کا ملک پاکستان دنیا کا واحد ملک جہاں لاشیں چلتی پھرتی ہیں...
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
شعیب اختر حیران ہوا جب ایک شخص نے شوکت خانم ہسپتال کو ایک کروڑ روپے دئیے
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
آج سہیل آفریدی کی یاد آئ تو ٹک ٹاک سکرول کررہا تھا تو یہ بچے والی ویڈیو سامنے آئی سوچا ٹویٹ کردوں😭
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
ایسی قوم کو تو مر ہی جانا چاہیے۔۔۔
ان حکمرانوں نے اسی لیے تو ان کو شعور سے دور رکھا ہے تعلیم سے دور رکھا ہے کہیں یہ بھی مہذب قوم نہ بن جائیں۔
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
آزاد کشمیر میں فورسز کا آپریشن مبینہ طور پر 3 نوجوان شہید اور 17 زخمی ہو گئے۔ شدید فائرنگ اور تشدد۔۔۔
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
پی ٹی وی منتخب عوامی نمائندوں کی اسمبلی میں ہونے والی تقاریر بھی نہیں دکھاتا لیکن ماشااللہ سے پروجیکٹ والوں کو فُل ٹائم کوریج !
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
خان نے 2008 میں مغربی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کے بارے میں بڑی تفصیل سے بات کی تھی اور اب وہ وقت آیا کہ امریکہ کے ایوانوں میں مسلمانوں نے انٹری ماری نیازی وہ شخص ہے جس نے اس کا تصور پیش کیا تھا۔
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
سالار کہہ رہا ہے 🚨
کہ میں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ "جہاں وسائل، وہاں مسائل"۔ تو ڈی جی صاحب نے جواب دیا کہ سعودی عرب میں بھی تو وسائل ہیں، وہاں بدامنی کیوں نہیں ہے؟
میں نے جواب دیا کہ یا تو وہاں کا چوکیدار وفادار ہے، یا پھر ہمارے چوکیدار میں کوئی مسئلہ ہے۔ اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں یا سعودی عرب کے؟ میں آپ سے پاکستان کے بارے میں پوچھ رہا ہوں اور آپ سعودی عرب کا بتا رہے ہیں۔
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
حامد میر نے رجیم چینج کے فوری بعد ٹویٹ کی تھی کہ میڈیا کی اہمیت کا جلد احساس ہو جائیگا
وہ اہمیت کہہ رہے تھے مگر
میڈیا کو اپنی اوقات کا اندازہ ہوا یا نہیں؟






















