
KaizenTechStudio retweeted
It has been more than a week since I have been filing complaints against power outage to @Lescoofficial but every time my complaint is closed without resolving the issue of power outage. Please take action and resolve this issue.
@zafaryabkhan @MoWP15
KaizenTechStudio retweeted
Difference between Mother of an 🇮🇳 Indian Soldier and Mother of a 🇵🇰Pakistani Soldier
KaizenTechStudio retweeted
افغانستان پر امریکی اور نیٹو افواج کے حملے کے وقت پیر سید نصیر الدین نصیرؔ گیلانی کے کہے ہوئے چند جملے۔۔۔
@shamas_virk99 ❤️
KaizenTechStudio retweeted
اوپر سے لیسکو کے دفاتر سب بند ہیں کہاں جائیں۔
ایڈریس: ٹھوکر نیاز بیگ لاھور۔
میٹر ریفرنس: S-5586001
@MashwaniAzhar @zafaryabkhan @MoWP15 @ace_punjab
KaizenTechStudio retweeted
پلیز کوئی لیسکو والوں کو بتائے کہ ان حالات میں ہی خوف خدا کر لیں۔ یہ صاحب (03054570344) کہ رہے ہیں کہ 5000 روپے رشوت دیں آپ کا بجلی کا میٹر واش ہو گیا ہے۔ نیا میٹر لگے گا۔ ساتھ یہ بھی دھمکی کہ میٹر تبدیل نہ ہونے کی صورت میں بل بہت زیادہ آئے گا۔
KaizenTechStudio retweeted
Live Highlight: Sheikh Dr. Saud Al Shuraim leading the Fajr Salaah in Masjid Al Haram earlier today
• 20th March 2020
Surah Al-Ma’idah
KaizenTechStudio retweeted
،کعبہ میں مرنے کی خواہش والے
بیماری کے ڈر سے خانہ خدا ہی ویراں کر گٸے“۔
امام کعبہ نماز پڑھاتے ”ایاک نعبدُ و ایاک نستعین “ تلاوت کرتے
پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ ۔
!دوستو۔
،مسلمان جیسابھی ہو،حالات جیسےبھی ہوں
ایسی حالت میں وہ تڑپ ضرور اٹھتا ہے۔
اللہ ہم سےدرگزر والا معاملہ فرماۓ🙏۔
KaizenTechStudio retweeted
وزیر اعظم نےآج مہمندضلع کی مستحق خواتین میں احساس کفالت کارڈتقسیم کرکےصوبہ خیبرپختونخواہ میں پروگرام کاآغازکردیا۔ابتدائی مرحلے میں پروگرام کااجراءمہمند،ہری پور،چارسدہ اورلکی مروت سےکیا گیا ہے جسے سال کےآخرتک صوبے بھرمیں پھیلا دیاجائے گا۔
@Ehsaas_PK #EhsaasKafaalat @MoIB_Official
KaizenTechStudio retweeted
Ali Zafar's Mela Loot Liya song for PSL 5 is a copy of Indian Songs (With video proof)
#WeRejectMeraJismMeriMrzi
#AuratMarch2020
#azadimarch
youtube.com/watch?v=ySRAfELg…
KaizenTechStudio retweeted
ساری پاکستانی قوم سے گزارش ہے. خلیل الرحمن قمر صاحب کا ساتھ دیں ہیومن رائٹس کمیشن نے خلیل صاحب کو ماروی سرمد سے معافی کا مطالبہ کیا ہے.معافی ماروی مانگے گی خلیل صاحب سے سارے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اس پوسٹ کو آگ کی طرح پیھلا دیں اور خلیل الرحمن قمر صاحب کا بازو بنیں.
KaizenTechStudio retweeted
میں ایک نئے محاذ پر لڑنے کے لیے نکلا ہوں.. آپ میرا ساتھ دیجئے تاکہ اس ملک میں بے حیائی نہ پھیلے
خلیل الرحمٰن قمر
KaizenTechStudio retweeted
#MelaLootLya #Alizafar #PSL5
Ali Zafar copied tunes for Mela loot liya from Indian songs
youtube.com/watch?v=NxbLGPpR…
KaizenTechStudio retweeted
Dear Pakistan after Punjabi, Pushto and Balochi we had a lot of you asking for a Sindhi dub so we proudly present a Sindhi Dub by @grantelliottnz @AzharAli_ and I. So Keep sharing the love. Keep enjoying. #HBLPSLV #PZvKK #HBLPSL #HBLPSL5 #HBLPSL2020 #PakistanZindabad
KaizenTechStudio retweeted
“آپ جو مرضی کر لیں. آپ کچھ نہیں کر سکیں گے۔ یہ آپ کو 1000 میں سے 1000 مرتبہ بھی غلط ثابت کرے گا۔۔۔۔ ہم نے کرکٹ میں بڑی تنقید کر کے دیکھ لی ہے"
"عمران خان کے ناقدین کا ایک ہی مشترکہ مسئلہ ہے “وہ اسے جانتے نہیں”
رمیز راجہ کا عمران خان کے بارے زبردست تجزیہ
KaizenTechStudio retweeted
وزیرِ اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک کا دورہ ، مجوزہ بلیو ایریا پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ #PMImranKhan
KaizenTechStudio retweeted
Great numbers Mashalah . Well done PM IK and the whole Economic team. Future looking brighter and brighter Inshallah



























