Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1) header
Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1) profile picture

Patriotic Pakistani 🇵🇰 Highlighting Truth, Justice & Accountability

Karachi, Pakistan
Joined October 2019
Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)Photo by Kamran Umer Farooqi (@KamranUmerFaro1)
Kamran Umer Farooqi retweeted
میرپورخاص سے پنک اسکوٹیز کراچی روانہ کی جا رہی ہیں تقسیم میرپورخاص میں کراچی سے آئے افراد کو اب تک 8 پنک اسکوٹیز فراہم کی جا چکی ہیں، جو میرپورخاص سے کوچ کے ذریعے کراچی روانہ کی جا رہی ہیں۔ @HamidMirPAK @sharjeelinam @shazbkhanzdaGEO
1
19
مولانا فضل الرحمٰن کے ہماری ارمی کے شہداء سے متعلق بیان انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شہادت کی عظمت پر سوال اٹھانے والوں کو چاہیے کہ وہی تنخوائیں اپنی اولادوں کو بھی دلوائیں اور وطن کی خاطر قربان کرنے کا حوصلہ پیدا کر کے دکھائیں۔
103
Kamran Umer Farooqi retweeted
عوام راج تحریک کسی ایک شخص کی ذاتی انا یا آقتدار کی لڑائی نہیں۔ عوام راج تحریک قوم کے مڈل کلاس طبقے کی نمائندہ تحریک ہے اور اسی طبقے کو برسرِاقتدار لانے کے لیے پرعزم ہے۔۔۔ سیاسی انتقام اور ذاتی لڑائیوں کی اس تحریک میں کوئی جگہ نہیں۔۔۔ نہ آج، نہ آئیندہ۔
ہمارے 5 سال عوامی مسائل حل پر لگیں گے،پچھلی حکومتوں کے گلے شکووں پر نہیں۔ بجلی پانی روزگار، انصاف یہ ٹارگٹ ہیں۔ فلاں لیڈر کو اندر کرنا،فلاں کو باہر نکالنا یہ ہمارا مینڈیٹ نہیں۔ عوام راج تحریک انتقام کی سیاست دفن کرے گی *کیونکہ ہمیں کرسی بچانی نہیں ملک بچانا ہے @iqrarulhassan
24
28
1
77
4,067
Kamran Umer Farooqi retweeted
چلو ایک عہد کریں، وطن سے وفا نبھائیں گے رکاوٹوں کے سبھی سمندر مل کر پار لگائیں گے 🇵🇰 پاکستان کا روشن مستقبل نوجوانوں کے عزم صلاحیت اور کردار سے وابستہ ہے وقت آ گیا ہے کہ ملک کی قیادت میں عام گھرانوں کے باصلاحیت نوجوانوں کو بھی آگے آنے کا موقع ملے تاکہ وہ اپنے خوابوں اور عوام کی امیدوں کی ترجمانی کر سکیں #عوام_راج اسی سوچ کا نام ہے کہ اقتدار اختیار اور فیصلہ سازی میں عوام کی حقیقی نمائندگی ہو #سید_اقرارالحسن کی آواز نوجوان نسل کے لیے امید اعتماد اور ایک بہتر پاکستان کا پیغام ہے۔ آئیں مل کر ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں قابلیت، دیانتداری اور خدمتِ خلق ہی کامیابی کا معیار ہو۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد @iqrarulhassan #AwaamRaj #IqrarUlHassan #YouthLeadership #PakistanZindabad
1
8
12
88
Kamran Umer Farooqi retweeted
اقرار بھائی کا وہاڑی یوتھ کنونشن کے بعد خانیوال کے نوجوانوں کے لیے خصوصی پیغام: “تمام نوجوان اپنی جدوجہد جاری رکھیں، انشاء اللہ بہت جلد خانیوال بھی آؤں گا۔ تبدیلی کی یہ لہر اب رکنے والی نہیں!” اب سب کا کھیل ختم، اب کی بار صرف عوام راج! ✌️ @iqrarulhassan
1
1
7
88
محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کے لیے ڈی جی پاکستان رینجرز سندھ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہیں۔ #محافظ_سندھ_رینجرز
36
Kamran Umer Farooqi retweeted
ایک سوال کے جواب میں Iqrar Ul Hassan نے ایسی بات کہی جیسے الفاظ خود احساس بن گئے ہوں قیادت وہ نہیں جو صرف حکم دے قیادت وہ ہے جو شعور جگا دے @iqrarulhassan #Awaamraaj #عوام_راج
5
7
10
326
Kamran Umer Farooqi retweeted
لاہور ،،، Awaam Raaj Leadership Meeting Lahore Chapter | National Appointment Committee @iqrarulhassan #انقلاب #عوام_راج
1
3
98
عوام راج تحریک ساہیوال ڈسٹرکٹ کی عوام راج تحریک کے مرکزی دفتر میں بانی عوام راج تحریک سید اقرار الحسن صاحب سے تفصیلی گفتگو اور بات چیت ، اہم امور اور اگلے لحہ عمل کے لئیے بات کی گئی @iqrarulhassan @mishalnaz68 @MBilalBaigSA
4
7
13
221
عوام راج تحریک زندہ باد! 🇵🇰 عوام کی طاقت، عوام کی آواز، عوام کا راج۔ ایک مضبوط، بااختیار اور روشن پاکستان کے لیے سفر جاری ہے۔ #AwamiRajTehreek #AwamKiAwaaz #Pakistanzindabad @iqrarulhassan
23
Replying to @iqrarulhassan
جو شخص اپنے لیے عہدہ نہیں بلکہ عام نوجوانوں کے لیے قیادت مانگے، اس کی نیت پر الزام نہیں لگنا چاہیے۔ پاکستان کا مستقبل مڈل کلاس، نوجوانوں اور عام عوام کے ہاتھ میں ہی محفوظ ہے۔ انشاء اللہ #عوام_راج
1
57
Replying to @iqrarulhassan
جو لوگ مڈل کلاس اور عام نوجوانوں کو اقتدار میں آتے نہیں دیکھنا چاہتے، وہی ہر نئی آواز پر تنقید کرتے ہیں۔ مگر انشاء اللہ پاکستان جاگیرداروں اور خاندانی سیاست سے نکل کر عام لوگوں کے ہاتھ میں جائے گا۔ یہی ہے #عوام_راج کا خواب۔
1
94
Kamran Umer Farooqi retweeted
شکریہ !! انشاء اللہ میں ہمیشہ کوشش کروں گا کہ پاکستان میں مڈل کلاس برسرِ اقتدار آئے۔ یہ مخالفت، یہ تنقید اور یہ الزامات میں اپنے کسی مفاد کے لیے نہیں جھیل رہا۔ میں زندگی میں خود کبھی کوئی عہدہ نہیں لوں گا۔ انشاء اللہ پاکستان کے عام لوگ، پاکستان کے عام نوجوان حکمران بنیں گے۔
اقرار الحسن بھائی، آپ کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے اور آپ کا حوصلہ کبھی کم نہ ہو۔ اللہ آپ کو ہر قدم پر کامیابی دے اور آپ کو عوام کی خدمت کے سفر میں مزید مضبوط بنائے۔ ❤ @iqrarulhassan #عوام_راج
44
34
1
98
12,295
جس دن کسان، مزدور اور عام آدمی کا بیٹا پارلیمنٹ میں پہنچے گا، اُس دن حقیقی تبدیلی آئے گی۔ پاکستان کسی جاگیردار یا چند خاندانوں کی جاگیر نہیں، یہ عوام کا ملک ہے اور اب وقت ہے #عوام_راج کا۔ @iqrarulhassan
5
11
1
16
240
Kamran Umer Farooqi retweeted
جن پارٹیوں کے اپنے اندر ڈکٹیٹرشپ ہے وہ کیسے ملک سے آمریت ختم کر سکتی ہیں؟
64
37
13
127
18,110
Replying to @iqrarulhassan
ہم برسوں نعروں اور شخصیات کے پیچھے چلتے رہے، مگر نظام کی خرابی کا حل کسی شخصیت میں نہیں بلکہ ایک بہتر نظام کی تشکیل میں ہے۔ عوام راج تحریک اسی مضبوط اور عوامی نظام کی بنیاد رکھ رہی ہے۔ #عوام_راج_تحریک #عوام_کا_اقتدار
1
2
71
Kamran Umer Farooqi retweeted
Replying to @iqrarulhassan
قومیں شخصیات سے نہیں، مضبوط نظام سے آگے بڑھتی ہیں۔ اگر نظام کمزور ہو تو چہرے بدلنے سے کچھ نہیں بدلتا۔ عوام راج تحریک ایک ایسے نظام کی جدوجہد کر رہی ہے جہاں اختیار واقعی عوام کے پاس ہو۔ #عوام_راج_گوجرانوالہ
2
1
2
208
پاکستان رینجرز سندھ کی ناظم آباد اور گلبہار میں بھتہ خوروں کے خلاف کامیاب کارروائی۔ جرائم اور بھتہ خوری میں ملوث 3 خطرناک ملزمان گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد۔ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور کراچی کے امن کے لیے کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔ #PakistanRangersSindh #Karachi
2
61
#کڑواسچ جب اپ خان کی بحثیت فرد واحد نامزد کی ہوئی سیاسی قیادت پر یقین نہیں کرتےانکوغدار سمجھتے ہو تو عقل کے اندھو آپ سرعام اعلان کر رہے ہوکہ خان کے سیاسی فیصلوں پر اعتماد نہیں ہے ایک منہ سے دو باتیں کیسے کر رہے ہو کہ خان کی نامزد کردہ قیادت غدار اور خان سب سے اعلی و افضل لیڈر؟
2
2
1
72
Kamran Umer Farooqi retweeted
نوجوان جمہوریت کے نام پر اٹھہتر سال سے شخصیات اور خاندانوں کی غلامی کر رہے ہیں اور اُن کے اقتدار کی آگ کا ایندھن بن رہے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ نوجوان مجھ سمیت کسی بھی شخصیت کی ذہنی غلامی کی بجائے اپنی ایک ایسی سیاسی جماعت بنائیں جس میں دنیا بھر کی طرح انٹرنل الیکشن کے ذریعے لیڈر منتخب ہوں۔ صرف اسی طرح ایک عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان بھی پارٹی کا سربراہ اور ملک کا وزیراعظم بن سکتا ہے۔۔۔
ایک کچے گھر سے نکل کر ایوانِ صدر تک کا سفر... یہ کہانی ہے اس مڈل کلاس نوجوان کی، جس نے خواب دیکھنا نہیں چھوڑا۔ جب عزم سچا ہو، تو تقدیریں بدل جایا کرتی ہیں۔ وقت بدل رہا ہے، پاکستان بدل رہا ہے! کیونکہ اب عوام راج لگ رہا ہے آئیے مل کر مڈل کلاس لیڈرشپ کو مضبوط کریں! 🇵🇰 ابھی عوام راج تحریک میں شامل ہوں۔ 📝 رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں awaamraaj.pk/register?ref=PA… @iqrarulhassan
32
28
66
5,271