Sehrishkhan❤💛 (@sehru313) header
Sehrishkhan❤💛 (@sehru313) profile picture

Kindness towards others makes you a human #عوام_راج

Joined March 2025
Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)Photo by Sehrishkhan❤💛 (@sehru313)
Sehrishkhan❤💛 retweeted
ہر وہ لیڈر جو اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیتا رہا اور اقتدار جانے کے بعد یا اقتدار جانے کے خوف سے بولا۔۔۔ جب تک یہ قوم ایسے ہر لیڈر اور ایسی ہر جماعت کو مسترد نہیں کرے گی، ہم ایک انچ آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔
64
64
6
592
25,050
Sehrishkhan❤💛 retweeted
میں نامزد ملزم اظہر حسین کی عبوری ضمانت لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ 15 اکتوبر کو منسوخ کر چکی ہے۔ اس کے باوجود گرفتاری نہ ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ SHO جلالپور پیروالا سے مطالبہ ہے کہ عدالتی حکم پر فوری عمل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا جائے۔ @iqrarulhassan @msaeedlang – at Usta Muhammad, Pakistan
FIR 549/2026تھانہ جلالپور پیروالاکےتحت ملزم اظہر حسین پرتیزاب پھینکنےکاسنگین الزام ہےلاہورہائی کورٹ ملتان بینچ نے15 اکتوبرکوملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی لیکن اسکےباوجود مقامی پولیس اسےگرفتارنہیں کررہی درخواست ہےSHOجلالپورکوملزم کی فوری گرفتاری کاحکم دیاجائے ⁦@iqrarulhassan
3
4
56
Sehrishkhan❤💛 retweeted
چہرے نہیں نظریے بدلا کرتے ہیں تاریخ ہم ایک ایسے پاکستان کے لیے کھڑے ہیں جہاں اقتدار عوام کا ہو اور عوام ہی اصل طاقت ہوں ان شاء اللہ! #عوام_راج @iqrarulhassan – at Gujranwala, Pakistan
4
7
98
Sehrishkhan❤💛 retweeted
ہمارا پورا نظریہ دو بنیادی اصولوں کے گرد گھومتا ہے کہ Capitalism کا خاتمہ کرکے Communism کا قیام عمل میں لایا جائے اور Power کی Centralization ختم کرکے اختیارات کو مکمل طور پر Grassroots Level تک Decentralize کیا جائے۔ #ہر_وارڈ_میں_عوام_راج @iqrarulhassan @AdvJunaidButt
2
4
54
Sehrishkhan❤💛 retweeted
موضوع: FIR No. 549/2026 تھانہ جلالپور پیروالا میں ملزم اظہر حسین کی گرفتاری. تھانہ جلالپور پیروالا FIR No. 549/2026 مورخہ 01.06.2026 بجرم 336 b,341، 506، 337-F(i)، 148، 149 PPC درج ہے۔ اس مقدمہ میں ملزم اظہر حسین نے محمد ذوالقرنین ولد عبدالشکور پر تیزاب پھینک کر اس کو شدید زخمی کیا تھا۔ ملزم نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ سے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔ مورخہ 15.10.2026 کو Crl. Misc. No. 7726-B/2026 میں معزز عدالت نے ملزم اظہر حسین کی درخواست dismissed as withdrawn کر دی اور اس کی عبوری ضمانت recalled کر دی ہے۔ (آرڈر کی کاپی لف ہے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تھانہ جلالپور پیروالا کی مقامی پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کر رہی۔ ہم نے متعدد بار تھانہ جا کر درخواست کی ہے، مگر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی۔ ملزم کھلے عام گھوم رہا ہے اور ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، جس سے ہمیں جان کا شدید خطرہ ہے۔ لہذا استدعا ہے کہ. تھانہ جلالپور پیروالا کے SHO کو حکم دیا جائے کہ ملزم اظہر حسین کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ @iqrarulhassan ⁦⁦@OfficialDPRPP⁩⁩ ⁦⁦@MaryamNSharif⁩⁩ ⁦⁦@multan_cpo⁩⁩ ⁦@rpo_multan⁩
3
7
1
21
2,320
اس ملک میں آواز اٹھانا جرم ہے اس ملک میں سچ بولنا گناہ ہے
1
49
اقرار الحسن کو رہا کرو #WhereIsIqrarulHassan
44
Sehrishkhan❤💛 retweeted
اقرار الحسن کے حوالے سے ہر گزرتا لمحہ کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔ اگر وہ حکام کی تحویل میں ہیں تو اُن کی موجودگی اور قانونی حیثیت واضح کیوں نہیں کی جاتی؟ عوام کو جواب چاہیے، قیاس آرائیاں نہیں! #WhereIsIqrarUlHassan
1
7
1
9
179
Sehrishkhan❤💛 retweeted
#WhereIsIqrarulHassan – at Lahore, Pakistan
3
5
73
Sehrishkhan❤💛 retweeted
اقرار الحسن نے ہمیشہ مظلوموں اور مڈل کلاس کی جنگ لڑی ہے، آج پورا پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ رات کی تاریکی میں کیے گئے مظالم کا جواب آئین اور قانون کی طاقت سے دیا جائے گا۔ اقرار بھائی کو فوراً رہا کرو۔ ​#ReleaseIqrarUlHasan
1
10
1
15
245
Sehrishkhan❤💛 retweeted
Realse leader Of Of Midle class... @iqrarulhassan @BilalAmin_Bajwa @NASIRKAFRIDI
2
7
8
115
عوام راج صرف اقتدار کی تبدیلی نہیں اختیار کی منتقلی کا نام ہے فیصلےچند لوگوں کےہاتھ میں نہیں عوام کی آواز کے مطابق ہونے چاہئیں ہم ایسی سیاست چاہتے ہیں جہاں غریب کی آواز بھی اتنی اہم ہو جتنی طاقتور کی جہاں انصاف سب کے لیے برابر ہو اور ریاست کا اصل مرکز عوام ہوں۔#اب_عوام_راج_ہوگا
2
5
11
196
Sehrishkhan❤💛 retweeted
اقتدار چند خاندانوں کی میراث نہیں کہ نسل در نسل منتقل ہوتا رہے جب تک فیصلوں کے ایوانوں میں مڈل کلاس کا عام شہری اور با صلاحیت نوجوان نہیں پہنچے گا تب تک تبدیلی صرف ایک نعرہ رہے گی عوام راج تحریک اسی فرسودہ نظام کی زنجیریں توڑنے کا نام ہے #عوام_کی_آواز_عوام_راج @iqrarulhassan – at Quetta, Pakistan
عوام راج کا حصّہ بن کر خود کی شناخت کروائیں ایک پاکستانی کی حیثیت سے خود کو منوائیں #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا #Awamraj @iqrarulhassan
2
9
120
Sehrishkhan❤💛 retweeted
عوام راج کا حصّہ بن کر خود کی شناخت کروائیں ایک پاکستانی کی حیثیت سے خود کو منوائیں #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا #Awamraj @iqrarulhassan – at Quetta, Pakistan
1
3
13
174
عوام راج تحریک کی یہ جدوجہد آنے والی نسلوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ Iqrar Ul Hassan #highlight #everyone
1
4
8
75
Sehrishkhan❤💛 retweeted
آج راولپنڈی کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے کہ عوام راج تحریک کا پہلا دفتر باقاعدہ طور پر کھل چکا ہے۔ ❤️🇵🇰 ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں راولپنڈی کے مزید علاقوں اور سیکٹرز میں عوام راج کے دفاتر قائم کیے جائیں گے۔ @iqrarulhassan @BilalAmin_Bajwa @AdvJunaidButt @SanaullahKhn75 – at Quetta, Pakistan
آج راولپنڈی کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے کہ عوام راج تحریک کا پہلا دفتر باقاعدہ طور پر کھل چکا ہے۔ ❤️🇵🇰 ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں راولپنڈی کے مزید علاقوں اور سیکٹرز میں عوام راج کے دفاتر قائم کیے جائیں گے۔ @iqrarulhassan @BilalAmin_Bajwa
4
9
288
Sehrishkhan❤💛 retweeted
– at Okara, Pakistan
1
5
13
240
Sehrishkhan❤💛 retweeted
1
6
64
سربراہ عوام راج تحریک اقرار الحسن کا ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور عمران خان کی رہائی سے متعلق حساس بیان... @iqrarulhassan
1
6
14
210