Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1) header
Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1) profile picture

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

Karachi, Pakistan
Joined May 2022
Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)Photo by Rao Khalid Aasi (@khalidaasi1)
مجھے میرے انتخاب پر فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی ہے❤️✌️TeamPakPower@
9
10
45
4,222
Rao Khalid Aasi retweeted
پاکستان مقروض ہے ایک شخص کا جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی! #سائفر_ایک_حقیقت #FreeImranKhan
56
1,641
20
5,052
27,168
Rao Khalid Aasi retweeted
جس طرح پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کی گندم بند کر دی ہے، آپ بھی اختیارات کا استعمال کریں اور پنجاب کو چیزیں بند کر دیں، صحافی جو چیزیں کے پی کے سے پنجاب جا رہی ہیں وہ پاکستانیوں کو جا رہی ہیں، میں اتنا کم ظرف نہیں ہوں کہ پاکستانیوں کو چیزیں بھیجنی بند کر دو، سہیل خان آفریدی
31
1,648
8
5,829
47,369
گلگت والوں یہ چہرے یاد رکھو عمران خان نے یہ کہا تھا کہ انکو ووٹ نہیں دینا کیونکہ اپکا مینڈیٹ انہوں نے بیجا ہے 🤬
19
4,694
14
9,811
74,614
Rao Khalid Aasi retweeted
جو بہنوں کا مطالبہ ہے وہی پاکستان کا مطالبہ ہے۔ عمران خان کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نامنظور !
5
218
2
562
5,880
Rao Khalid Aasi retweeted
غریب قوم کے ٹیکس پر پلنے والے اسی قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں جوانوں بزرگوں پر گولیاں برسا رہے ہیں، کس کے کہنے پر؟ #ذہنی_مریض_نامنظور #گولی_کیوں_چلائی
55
1,453
12
3,488
19,695
Rao Khalid Aasi retweeted
چار سال پہلے کا پروگرام👇🏽👇🏽ایک وقت آئیگا کہ سائفر ہر بُک سٹال پر دستیاب ہوگا اور وہی ہوا سائفر ایک ٹائم بم ہے عمران خان بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں شہیدارشدشریف اور عامر ضیا کیساتھ
56
4,226
22
11,866
153,014
پوچھنا تھا سائفر تو سامبے آ گیا اب اس میں ملوث کرداروں کو کون اور کب سزا دہے گا ، ملک اور قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کو سخت سزا ملنی چاہے #IKFightingForPakistan @TeamVOP1
2
28
13
110
Rao Khalid Aasi retweeted
وڈیرے نے ماں باپ کے سامنے میرا ۔۔۔کیا! ایف آئی آر درج کروانے گئی تو پولیس نے ہمیں دھکے مار کر نکال دیا مجھے انصاف دیا جائے!گھوٹکی میں زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کی رو رو کردہائیاں #PublicNews #PublicUpdates
49
742
38
1,007
57,414
افسوسناک
11
199
3
436
2,722
Rao Khalid Aasi retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨 عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
14
945
7
1,806
17,682
Rao Khalid Aasi retweeted
فلسطینی صحافی جلال الفراہ: "اللّٰہ کی قسم کسی بھی مسلمان کو ہم معاف نہیں کریں گے"😭🇦🇪 خدارا اس آواز کو ہر مسلمان تک پہنچائیں_
6
496
2
667
5,300
Rao Khalid Aasi retweeted
سہیل آفریدی نے ویڈیو چلوا دی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار اپنی گن میں بلٹ ڈال رہا ہے ، سہیل آفریدی میں نے راستہ کھولنے کی بات کی، راستہ ہم نے بند نہیں کیا ،انہوں نے دس گیارہ گھنٹے پورے پاکستان سے آنے والے لوگوں کو خوار کیا ، سہیل آفریدی
51
5,194
11
13,085
141,167
Rao Khalid Aasi retweeted
تم نے ہر عہد میں ہر نسل سے غداری کی تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی خودداری کی خوف کو رکھ لیا خدمات پہ طمعداری کی آج تم مجھ سے میری جنسِ گراں مانگتے ہو حلفِ ذہن و وفاداریِ جاں مانگتے ہو جاؤ یہ چیز کسی مداح سرا سے مانگو طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا سے مانگو اپنے دربانوں سے بدتر فقراء سے مانگو اپنے دربار کے گونگے شعرا سے مانگو مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عدو بولے گا گردنیں کاٹ بھی دوگے تو لہو بولے گا @MuradSaeedPTI
56
1,331
14
2,983
24,191
Rao Khalid Aasi retweeted
اس پر باجوہ کا کورٹ مارشل بنتا تھا حکومتی پالیسی کے خلاف ایک سرکاری ملازم کس طرح انٹرنیشنل پالیسی پر بیان دے سکتا ہے آجکل تو لوکل پالیسی پر کوئی بات کرے تو ڈالے آ جاتے ہیں کیا وردی پہن کر سب معاف ہو جاتا ہے ؟
67
1,872
17
4,186
24,030
Rao Khalid Aasi retweeted
اس وقت حکومت سائفر سے اتنی پریشان ہے، کہ میڈیا کو منع کیا ہوا ہے کہ کسی نے بھی سائفر کے متعلق بات چیت نہیں کرنی، یا امریکی مداخلت اور سازش کے متعلق کوئی بات نا کرے، عمران ریاض خان
9
267
421
2,384
Rao Khalid Aasi retweeted
بڑا انکشاف 🛑 سائیفر کے بعد, سعودی عرب ڈیل بھی لیک!! حالات کس طرف جا رہے ہیں ؟؟
27
2,113
11
5,251
49,106
Rao Khalid Aasi retweeted
ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلنے والے، ہم پر ہی گولیاں کیوں چلاتے ہو؟ #گولی_کیوں_چلائی
100
3,630
25
8,623
60,488