Team VOP Official (@TeamVOP1) header
Team VOP Official (@TeamVOP1) profile picture

Team Voice of Pakistan Stands for Country Stands for Imran khan #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی

Joined May 2023
Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)Photo by Team VOP Official (@TeamVOP1)
عمران خان نے قوم کو خودداری، حوصلے اور مشکل وقت میں ڈٹ جانے کا درس دیا۔ آج وقت ہے کہ ہم بھی ثابت قدمی دکھائیں۔ 27 ستمبر کو متحد ہو کر پُرامن انداز میں اپنے حق، اپنے مستقبل اور آئینی و جمہوری جدوجہد کے لیے آواز بلند کریں #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
1
104
30
607
Team VOP Official retweeted
خطرہ ہے جرنیلوں کو خطرہ ہے زرداروں کو خطرہ ہے شریفوں کو خطرہ ہے یہودیوں کو عمران احمد نیازی سے سب کو خطرہ ہے #فسطائیت_بند_کرو
2
14
9
224
Team VOP Official retweeted
*_خان صاحب کی صحت کو لیکر پورے سوشل میڈیا پر بھرپور کمپین چلائیں۔ زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔۔_* #فسطائیت_بند_کرو
2
30
38
399
Team VOP Official retweeted
پرامن احتجاج کے ذریعے اپنے آئینی و جمہوری حقوق کا مطالبہ کرنے والے ہمارے پُرامن کارکنوں کی گرفتاریوں اور اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کو دن دہاڑے اغوا کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ منتخب عوامی نمائندوں کو لاپتہ کرنا اور ان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہ کرنا انتہائی شرمناک اور تشویش ناک ہے۔ ہمیں ان کی سلامتی اور موجودہ صورتِ حال سے بے خبر رکھنا قابلِ مذمت ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
6
15
210
Team VOP Official retweeted
ہر فاشزم کے پیچھے ایک ناکام انقلاب کی کہانی ہوتی ہے #فسطائیت_بند_کرو
2
17
16
263
Team VOP Official retweeted
Urgent 🚨 Imran khan’s Life At Risk #StopRiskingKhansLife
31
16
226
Team VOP Official retweeted
عوام کو ڈرانے دھمکانے کے بجائے ان کے ووٹ کا احترام کرو، بے گناہ شہریوں پر ظلم بند کرو #فسطائیت_بند_کرو
9
5
56
Team VOP Official retweeted
عمران خان پر ایک کے بعد ایک جھوٹا کیس بنایا جا رہا ہے۔ ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے۔ مقصد صرف ایک ہے کہ وہ جیل سے باہر نہ آ سکے۔ اس کی فیملی کو بھی ان کیسوں میں الجھایا جا رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں، یہ کھلی دشمنی ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
4
3
17
Team VOP Official retweeted
اسلام کے نام پر بننے والا واحد ملک پاکستان ہے #فسطائیت_بند_کرو
4
2
39
ہمارے خان نے تاریخ پڑھی ہوئی ہے اسی لیے اس نے ہر جگہ اپنا نام عمران خان نیازی بتایا 🫡 کیونکہ وہ جانتا تھا نیازی وہ قوم ہے جو کسی کے آگے جھکی نہیں بکی نہیں ڈٹ کر کھڑے ہوتے ہیں ✊ اور دوسری طرف ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری 🤣😂 چوہدری یعنی انگریزوں کے غلام وبی چوہدری جو زمینداروں سے لگان لے کر انگریزوں سرکار کو دیتے تھے 😂 ایک نے نام میں اپنی قوم کی غیرت رکھی دوسرے نے نام میں انگریزوں کی غلامی کی مہر لگا رکھی ہے 😂 چودری لفظ کی کیا حیثیت ہے وہ پہلے میں ایک ویڈیو شیئر کر چکا ہوں #فسطائیت_بند_کرو #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان #StopRiskingKhansLife
22
27
379
Team VOP Official retweeted
جن کو سر آنکھوں پہ بٹھانا تھا ان کو ہم نے جیل میں رکھا ہوا، یہ اس خاندان کی نہیں اس ملک کی بدقسمتی ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
17
26
363
Team VOP Official retweeted
جو میرے ہارنے کی آس میں بیٹھیں ہیں انہیں میں کیسے بتاؤں کہ تارے گر ٹوٹ بھی جائیں تو زمین پر نہیں گرتے #فسطائیت_بند_کرو
4
1
24
Team VOP Official retweeted
عمران خان کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرو یہ ان کا بنیادی حق ہے #فسطائیت_بند_کرو
اس ہیش ٹیگ #فسطائیت_بند_کرو کو جوائن کریں اور پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اس پر آواز اٹھائیں اس وقت پاکستان کے ہر صوبے میں فسطائیت جاری ہے آج عمران خان کے ساتھ انکا پورا خاندان قید میں ہے کشمیر جل رہا ہے آپکی آواز ان کیساتھ اظہار یک جہتی ہوگی جوائن کریں اور ایک آواز بنیں
1
11
10
125
Team VOP Official retweeted
پاکستان کا خیر خواہ قید میں ہے #فسطائیت_بند_کرو
6
2
37
Team VOP Official retweeted
نہ حوصلے پست ہوں گے، نہ قدم پیچھے ہٹیں گے، منزل بیگناہ کی آزادی ہے اور کشمیری عوام پر مظالم کی بندش ہے قوم کا عزم غیر متزلزل ہے، جدوجہد جاری رہے گی! #فسطائیت_بند_کرو
1
39
34
311
جبر اور فسطائیت کے ان ہتھکنڈوں سے سیاسی شعور کو دبایا نہیں جا سکتا بلکہ یہ مزید پختہ ہوتا ہے۔ عوام اب ان ظالمانہ فیصلوں کے خلاف کھل کر آواز اٹھانے کا تہیہ کر چکے ہیں۔ ​ #فسطائیت_بند_کرو
🤖 Made with AI
12
7
49
Team VOP Official retweeted
قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کا احترام ہی ایک مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں، ان اصولوں کا اطلاق ہر شہری پر یکساں ہونا چاہیے۔ #فسطائیت_بند_کرو
9
8
99
Team VOP Official retweeted
کپتان کو ڈیل پر مجبور کرنے کے لیے یہ #فسطائیت_بند_کرو
8
3
40
Team VOP Official retweeted
عمران خان کے بچے پاکستان سے دور ہیں، وہ اپنے باپ سے ملنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کو بھی ملنے نہیں دیا جا رہا۔ ایک بیٹے کو باپ سے ملنے سے روکنا کہاں کا انصاف ہے؟ یہ صرف عمران خان کو ذہنی تکلیف دینے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ یہ ظلم اب برداشت سے باہر ہو چکا ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
5
3
18
Team VOP Official retweeted
عمران خان کے اہلِ خانہ کو ان سے ملاقات کا مکمل حق دیا جائے، شفافیت اور انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ #StopRiskingKhansLife #فسطائیت_بند_کرو
1
12
1
9
122
When law becomes a tool of power instead of a check on it, fascism has already begun. Demand rule of law. #فسطائیت_بند_کرو
3
13
8
128