Khalique Memon retweeted
بدین کے باسی سائیں ھالیجوی کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
خیر سے خیر پور کی صرف کجھور ہی میٹھی نہیں ھوتی یہاں کے لوگ بھی بڑے میٹھے ھوتے ہیں ، جو مولانا کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پورا شہر امڈ آیا۔
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
حیدر نے جو آباد کیا
عوام نے اس کو نام دیا
جب بات آئی حق کی
تو سب نے مل کر مولانا کو سلام کیا
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
آج تو سندھ کے ہر شہر نے کھل کر یہ اعلان کردیا ہے ، بس مولانا کپے
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
Khalique Memon retweeted
اب تو گھر کا بیدی لنکاہ ڈائیے، یہ حال دیکھ لو صدر صاحب
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
آج کراچی کی عوام نے یہ ثابت کر دیا کہ سندھ کی تقسیم نہ منظور
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
کراچی میں جے یو آئی سندھ کا بھرپور احتجاج، مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ تجدیدِ عہدِ وفا، کردار کشی اور سندھ کی تقسیم کی سازشیں مسترد
کراچی )جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیر اہتمام اتوار کوگرومندر چورنگی، جامعہ بنوری ٹاؤن کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں جے یو آئی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے گھر کے تقدس کی پامالی، ان کے خلاف مبینہ کردار کشی کی مہم اور سندھ کی تقسیم کی کوششوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی کردار کشی کا سلسلہ فوری بند کیا جائے اور ان کے خلاف انتقامی کارروائیاں ختم کی جائیں۔ مولانا فضل الرحمن ایک قومی سیاسی رہنما ہیں، ان کی حفاظت اور عزت کا دفاع جے یو آئی کی ذمہ داری ہے۔ ملکی سلامتی اور سیاسی معاملات کو تصادم کے بجائےمذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔اس موقع پر جے یوآئی کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان ، مولانا غیاث، مولانا سمیع الحق سواتی، مفتی عبدالحق عثمانی ، مولانا احسان اللہ ٹکروی ، مولانا فیض الحق ، مفتی محمد خالد ، مولانا نور الحق ، مفتی لئیق اسعدی، فاروق حسن زئی اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
علامہ راشد محمود سومرو نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے ساتھ تجدید عہد وفا کے لئے جمع ہوئے ہیں۔
حالات جیسے بھی ہوں ہم مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی نے ملک کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں اور آئین کی بالادستی کے لئے جدوجہد کی ہے۔ ہم نے مذہبی طبقے کو بندوق کے بجائے ووٹ کی پرچی کا راستہ دکھایا اور انہیں پارلیمان تک پہنچایا۔ جے یو آئی صوبائی اور وفاقی حکومتوں میں بھی اپنا کردار ادا کرتی رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا نام پاناما میں نہیں آیا اور نہ ہی ان کے نام پر کوئی بے نامی اکاؤنٹ سامنے آیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے آپریشن بنیان مرصوص کی حمایت کی، ملک میں امن کے لئے اپنے ساتھیوں کے جنازے اٹھائے اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے کارکنوں کی قربانیاں پیش کیں۔ہم آج بھی ملک کی سلامتی کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں
مقررین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے گھر کے تقدس کی پامالی ناقابل قبول ہے، ان کے خلاف کردار کشی کی مہم بند کی جائے اور سندھ کی تقسیم کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
مظاہرے کے اختتام پر شرکاء نے مولانا فضل الرحمن کے حق میں اور ان کے خلاف کردار کشی کی مہم کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند کیا جائے اور ملک کے سیاسی و قومی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں۔
Khalique Memon retweeted
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
جمعیت علمائے اسلام ڈویژن کراچی کے بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کا منظر ۔۔۔
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
سندھ کے عوام اپنی سرزمین، وسائل اور شناخت کے تحفظ کے لیے متحد ہیں۔ سندھ کی تقسیم کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔..
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
دل دل مولانا جان جان مولانا۔❤️
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
مولانا فضل الرحمٰن ہماری ریڈ لائن ہیں، سندھ ہماری شناخت ہے اور عوامی حقوق ہماری جدوجہد کا بنیادی مقصد ہیں۔ جےیو آئی ضلع شکار پور کے احتجاجی مظاہرہ
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
قربان اسلم عوری صاحب
یہ بیعرت حکمران عیاشیاں کر رہے ہیں اور عریب لوگ ایک وقت روٹی کیلۓ فکر مند ہے
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امنان
اپ میڈیا کو تو صوبوں میں لگا دیا نا۔اج پنجاب میں اٹا 185 روپے کلو اور کراچی سمیت پورے سندھ میں اٹا 200 روپے کلو ہے۔یہ میں نے ان دو صوبوں کا ذکر کیا ہے جہاں گندم پیدا ہوتی ہے اور اج گندم کو باہر سے منگوانا پڑ رہا ہے۔یہی حال کاٹن کا ہے۔ ایک وقت تھا ہم کاٹن ایکسپورٹ کرتے تھے ۔اج کاٹن باہر سے منگوانی پڑ رہی ہیں۔پنجاب میں 700 سے زائد ٹیکسٹائل ملیں بند ہو چکی ہیں۔اسی طرح 70 پرسنٹ سے زیادہ کاٹن فیکٹریاں بند پڑی ہوئی ہیں جبکہ اس وقت ملک میں کاٹن سیزن ہے۔اسی طرح پاکستان وہ ملک ہے جس کا دارومدار زراعت پر ہے جبکہ اس پر کوئی بات نہیں ہو رہی ہے۔
کراچی میں ایک ڈاکٹر صاحب نے اپنی فیملی کے ساتھ حالات کے ہاتھوں تنگ ا کر خودکشی کر لی اور وہ ڈاکٹر جس کو ہم تعلیم یافتہ کہتے ہیں اسی طرح ایک اور دوسری فیملی نے اپنے حالات کے ہاتھوں تنگ ا کر بچوں سمیت خودکشی کر لی۔لوگ بھوک کا شکار ہیں۔ لوگ ڈپریشن کا شکار ہیں۔ پنجاب کے سارے سرکاری تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ اداروں کے حوالے کیا جا رہا ہے۔مجھے یہ بتائیے غریب کا بچہ۔ ڈرائیور کا بچہ۔ گن مین کا بچہ۔ غریب کسان کا بچہ اور غریب مزدور کا بچہ کہاں پڑھے گا۔دنیا میں تو میٹرک تک کی تعلیم مفت ہوتی ہے۔
لیکن ان سب چیزوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کبھی صوبوں کی بات چھیڑ دی جاتی ہے کبھی ریفرنڈم کی بات سامنے ا جاتی ہے اور کبھی مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیٹے اور مولانا صاحب کی کردار کشی شروع کروا دی جاتی ہے۔تاکہ میڈیا کو ان نان ایشوز میں الجھا کر اصل مسائل اور حقائق پر پردہ ڈالا جا سکے۔
Khalique Memon retweeted
جمعیت علماء اسلام ضلع لکی مروت
کے رہنماؤں پر آئین اور جمہوریت کی بالادستی کے سلسلے لکی مروت کارگل چوک پر احتجاجی مظاہرے کے ایف آئی آر درج کیا تھا
آج ٹاون کمپلیکس میں ضلعی اور تحصیل قائدین کا ضمانت منظور ہوا
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#محافظ_وطن_مولانا
Khalique Memon retweeted
مولانا فضل الرحمٰن اس دور کے عظیم رہنماء
علماء و مشائخ کی قیادت کا روشن چراغ
پاکستان کا سب سے بڑا محسن ہمارا مولانا
مولانا نورالحق کا کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
Khalique Memon retweeted
پیارا مرشد جی
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امنان
Khalique Memon retweeted
ان شاءاللہ 26 نومبر کو سرگودھے میں ملاقات ہوگی ❤️
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امنان
Khalique Memon retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الر حمان صاحب
کل 24 نومبر کو لاہور بار ایسوسی وکلاء سے اہم خطاب کریں گے۔
ان شاءاللہ 26 نومبر کو سرگودھے میں ملاقات ہوگی ❤️
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
Khalique Memon retweeted
اگر مولانا صاحب کو ذرا برابر بھی نقصان ہوا تو اس کا ذمہ دار وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی ہوں گے
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
سندھ جی مختلف ضلع میں احتجاجی مظاہرہ
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Khalique Memon retweeted
24 نومبر بروز منگل
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب فرمائیں گے
نظام الدین
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن



















