Inamullah (@KhanInamuu) header
Inamullah (@KhanInamuu) profile picture

Follow karo 💯 follow back don gi

Punjab, Pakistan
Joined January 2024
Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)Photo by Inamullah (@KhanInamuu)
فوج نے ان معصوموں کو گلے لگا کر مارا جو فوج پر پھول نچھاور کرتے رہے ، جو فوج کو پانی اور قہوے پلاتے رہے۔ یہ قوم ایسی معصوم تھی کہ تین سال تک فوج کا اصل چہرہ دیکھنے کے باوجود چھبیس نومبر کو فوج کو جا گلے لگایا کہ یہ تو ظالم جرنیلوں جیسے نہیں ہوں گے۔ وہ سپاہ بھی قاتل نکلی۔ چھبیس نومبر کی صبح والی محبت اب دوبارہ واپس نہیں ملے گی۔ جب بھی پلٹو گے قوم کو چھبیس نومبر کی رات والی نفرت میں ابلتا پاو گے۔
254
2,947
90
7,382
185,321
سانحہ جلیانوالہ ایک تھریڈ 🧵 کمزور دل لوگ نہ پڑھیں جنرل ڈائر جس نے جلیانوالا باغ میں معصوم لوگوں کا قتل عام کیا ڈائر کو Butcher of Amritsar کہا گیا یہ ان نہتے اور پرامن لوگوں کی داستان ہے جو اپنا حق مانگنے آئے تھے لیکن ان کو جواب میں گولیاں اور لاشیں ملیں ان لاشوں پر چیلیں منڈلاتی تھیں اور مہینوں تک انسانی خون کی مہک آتی رہی۔ یہاں دل دہلادینے والے ہے مناظر ہیں
93
2,543
39
6,752
562,128
میں نے UN کے ہائی کمشنر فار ہیومن رائٹس کو اسلام آباد قتل عام اور عمران خان کی غیر قانونی قید کے حوالے سے درخواست دی ہے، ICCPR کے آرٹیکل 9 اور 21 کی خلاف ورزیوں کا حوالہ دے کر شفاف تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنی قوم کے لیے اپنی پوری کوشش کروں۔
615
6,432
108
19,703
165,942
یہ تاریخ ہم نے 26 نومبر سانحہ اسلام آباد میں خود اپنی انکھوں سے دیکھی یے ہمیں لہولہان کردیا ۔۔۔ #Islamabad_Massacre #IslamabadMassacare
6
70
198
3,133
فیک نیوز کے زریعے لاشوں کا مذاق اڑانا ضروری تو نہیں۔
588
3,764
128
10,473
231,176
لاہور سے سینیئر صحافی شاکر اعوان صاحب کو بھی اغوا کر لیا گیا۔ یاد رہے کچھ عرصہ پہلے ان سے نوکری بھی چھین لی گئی تھی۔ تمام صحافی شاکر اعوان کی بازیابی کے لیے بھی مل کر آواز اٹھائیں۔
163
5,424
36
14,900
133,328
لاہور جاتے ہوئے راستے میں پنجاب کے آئی جی ڈاکٹر عثمان کی گاڑی کا حادثہ۔۔۔۔۔ الله بھی تو ہے۔
1,520
2,989
166
15,072
274,879
What is going on in Pakistan?...
گراؤنڈ سے آنے والی اطلاعات: 26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں
899
9,213
165
17,416
342,497
وہ کون تھے ؟ ہاں وہ ہم تھے .
297
8,279
168
16,772
226,361
Inamullah retweeted
A massacre has unfolded in Pakistan at the hands of security forces under the brutal, fascist military regime led by the Shehbaz-Zardari-Asim alliance. The nation is drowning in blood. Today, armed security forces launched a violent assault on peaceful PTI protesters in Islamabad, firing live rounds with the intent to kill as many people as possible. Pakistan is experiencing its darkest hour since the massacre in East Pakistan in 1971. The rulers have learned nothing from history and are prepared to destroy the country to cling to their illegitimate power. With hundreds dead and countless injured, the interior minister’s threat to kill and then the declaration of "victory" over slaughtered innocents is enough evidence of the regime’s inhumanity. The world must condemn this atrocity and the erosion of democracy and humanity in Pakistan. The international community must take a strong stand against this brutal crackdown. #IslamabadMassacre #PakistanUnderFascism @ICRC @realDonaldTrump @elonmusk @UN_HRC @JusticeMyanmar @USAmbHRC @FLOTUS @USAmbUN @hrw @UN_Spokesperson @Declaracion @KamalaHarris @BIHRhumanrights @FCDOHumanRights @amnestyusa @amnesty @amnestypress @ONU_derechos @hrw_espanol @UN @UN_Women @AJEnglish @arabnews @BBCWorld @TRTWorldNow
987
15,716
576
24,722
1,218,248
Inamullah retweeted
Prayers up for #Pakistan
218
5,923
122
10,407
211,848
اور پھر نہتی عوام کو گولیوں سے بھون دیا گیا 😳🥹 #IslamabadMassacre #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک teapawt.net/ahmad__bobak/status/18…
31
484
18
540
35,851
وہ نمازی کو بے دردی سے گِرا کر ہماری نظروں میں ہمیشہ کے لیے گر گئے
347
9,817
131
23,460
323,599
یہ ہماری نہیں یزید کی فوج ہے!
498
3,266
74
13,820
200,602
پاکستان تحریک انصاف @pti کے کارکنان کی بڑی تعداد میں بہیمانہ شہادتوں پر دل زخمی ہے،جس بہیمانہ تشدد سے جمہوری نہتے کارکنان کو سرعام گولیاں چلاکر قتل اور زخمی کیا گیا وہ ناقابل معافی ہے،آج جمہوریت اور بشری حقوق کا قتل کیا گیا۔یہ پاکستان کی سیاسی و جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے، یقین نہیں آرہا کوئی فورس اپنے ملک کے نہتے جمہوری نوجوانوں کو اس سنگدلی اور درندگی کیساتھ گولیاں مار کر قتل و زخمی کرسکتی ہے۔شہباز شریف بلاول بھٹو نے اپنی سیاست کو دفن کردیا ہے،یہ تشدد اور خون آشامی آسیب کیطرح ان دونوں کا پیچھا کرے گی،آج ان دونوں کے ہاتھوں پاکستان میں فسطائیت کا راج ہے۔پی ٹی آئی کے جمہوری کارکنان کا خون بہا کر یہ کٹھ پتلیاں اپنے راج کو دوام نہیں دے پائینگی۔ پہلے ایک پارٹی سے نشان چھینا گیا،لیڈرشپ قید کردی گئی ،پھر اس کا دو تہائی مینڈیٹ چھینا گیا،پھر اس کا جمہوری حق احتجاج چھینا گیا اور اب اس کے ورکرز سے زندگی کا حق چھینا جا رہا ہے۔فاشزم،اسٹیبلشمنٹ اور ظلم کا یہ راج معصوم کارکنان کے خون کے ان چھینٹوں سے مٹے گا۔ان شاءاللہ۔ میں کھل کر پی ٹی آئی کے جمہوری جدوجہد اور اس کے مظلوم ورکرز کیساتھ کھڑا ہوں۔جس بہادری اور جرات سے پی ٹی آئی کے ورکرز نےریاستی جبر کا مقابلہ کیا وہ قابل تحسین ہے،میں پی ٹی آئی کے ورکرز اور لیڈرشپ سے تعزیت کرتا ہوں۔اللہ تعالٰی شہید کارکنان کی شہادتوں کو قبول فرمائے، زخمیوں کو شفایاب فرمائے۔ چیف جسٹس آف پاکستان، اعلی عدلیہ سپریم کورٹ سے چند گز کے فاصلے پر پی ٹی آئی کے نہتے جمہوری کارکنان کے اس خون کا نوٹس لے گی؟؟؟
823
9,090
194
21,074
381,486
خان صاحب آپ کی ہر بات سچ ثابت ہوئی بس ایک بھرم ٹوٹ گیا کہ یہ فوج بھی میری ہے😳 یہ ہماری فوج نہیں ہے مرشد 😰 #IslamabadMassacre #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب
58
893
22
1,408
104,730
مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کا ایک اور ثبوت حاضر ہے
278
14,675
344
26,950
574,170
Inamullah retweeted
صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جا رہا ہے، جو ہمارے محافظوں نے ایک مسلط شدہ ٹولے کے حکم پر کھیلی ہے۔ #اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre
727
18,643
525
30,513
920,052
ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم نے فوج کے ساتھ مل کر تحریکِ انصاف کے 100 سے زیادہ نہتے معصوم مظاہرین کا کلاشنکوف، سنائپر اور ایس ایم جی رائفلز کے زریعے قتل عام کروایا ہے درجنوں افراد زخمی ہیں جبکہ احتجاج میں شامل بیشمار لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔ #IslamabadMassacre
246
6,136
61
11,636
137,634
سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری
305
13,050
162
27,549
324,069