Bukhari007 (@Khano49) header
Bukhari007 (@Khano49) profile picture

Beautiful Quotes❤️| Golden Lines🥰| Poetry Corner✍️| Islamic 🌍| All opinions are My own ✨😊| Bukhari writes🤵

Joined March 2022
Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)Photo by Bukhari007 (@Khano49)
Happy to be a part of blue tick X member soon❤️🥰
145
2
149
5,271
عبادت گاہوں میں خدا کو تلاش کرنا بیکار ہے، ہم نے اسے اپنے دلوں میں کھو دیا ہے !! ~نیکوس کازانتزاکس ڈھونڈو اپنے رب کو اپنے من میں ہی🤍✍🏻🩷
1
4
191
دوستی ايک مقدس رشتہ ہے ، دوستوں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کيا کرو کيوں کے دراصل تم اپنے جنازے کی پہلی صف کا انتخاب کر رہے ہوتے ہو ... دوست اچھا ہو تو زندگی ایک خوبصورت تصویر لگتی ہے ❤️
4
6
134
اگر تم عورت کو محبت سے بیزار کرنا چاہتے ہو تو اسکے سامنے غربت کی باتیں کیا کرو۔۔۔۔۔ اسلام وعلیکم 🩷 دوپہر بخیر ❤️‍🩹
4
7
108
تمام بوڑھوں کی نصیحتیں نہ سنو، یاد رکھو کہ احمق بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں۔ ❝ افریقی کہاوت شب بخیر 🤍✍🏻
5
6
184
اپنا حق حاصل کرنے کے لیے طاقتور نہیں غیرت مند ہونا ضروری ہے، سلطان صلاح الدین ایوبی ✍🏻📖📝
9
8
134
یہ تو دلوں کی بات ہے کوئی قریب رہ کر بھی ابوجہل رہتا اور کوئی دور رہ کر بھی اویس قرنی بن جاتا ⁦❤️⁩ اسلام وعلیکم 🩷 جمعہ مبارک ہو 🤍✍🏻
6
4
102
عروج میں اگر نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے شب بخیر ہو سب کو 🤍 سلام عرض ہے 🩷🤍
12
10
142
"مطالعہ کرنے سے بھی اگر آپ کی نفرت میں کمی نہیں آرہی تو سمجھ جائیے آپ غلط کتابیں پڑھ رھے ہیں۔" علی عباس جلالپوری ایک اچھی کتاب ایک اچھے استاد کی زندگی کی پرچھائی ہوتی ہے اگر استاد کی زندگی بھی ہمیں متاثر نہیں کر سکی تو اپنی زندگی نے ہمیں کچھ نہیں سکھایا 🥰✍🏻🍂☺️
4
1
5
158
محبت کرنے والے کے پاس محبت کرنے کی ہزار دلیل ہوتی ہیں جبکہ رد کرنے والا ایک دلیل ہی کافی سمجھ کر دستبردار ہو جاتا ہے- حالانکہ وہ ہزار دلیلیں اس کی محبت کی کل جمع پونجی تھیں 🍂😌✍🏻
5
4
95
رشتوں کی اچھی بات یہ ہے کہ ہم بھول جاتے ہیں کہ ان کی شروعات کیسے ہوئی تھی اسلام وعلیکم 🩷 دوپہر بخیر محبت سے 🤍🌸✍🏻
13
11
139
محبت ایک عالمگیر زبان ہے جو جانوروں کی سمجھ میں بھی آتی ہے ۔ اگر کبھی کچھ بانٹنے کا دل کرے تو محبت بانٹنا لوگوں کے پاس اس کی شدید کمی ہے 🌸✍🏻 اناؤں کو ہارنے والے جب محبت میں جیتتے ہیں تو دنیا یاد رکھتی ہے ان کی محبت کو🤍🩷
6
1
6
86
جسے تمھاری اچھی بری عادت کی پرواہ نہیں وہ دشمن ہیں جو تمھاری اصلاح کی فکر کرتا ہے وہ تمھارا سچا دوست ہے💙 اسلام وعلیکم 🩷 عشاء بخیر 🫂🤍✍🏻
10
7
103
حضرت امیر خسرو رح نے خواجہ نظام الدین اولیا رح سے پوچھا کہ محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے؟؟ حضرت خواجہ نے جواب دیا: تاکہ ہر کم ظرف اس کا دعوی نہ کر سکے💖 🌸✍🏻گہری باتیں
5
6
115
خودکشی کے اکثر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے، بس وہ چاہتے ہیں کہ درد مر جائیں" 💔🍂✍🏻آہ نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
4
4
85
سب سے بدصورت کام جو آپ کرسکتے ہیں وہ کسی کی ماضی کو سامنے لانا ہے جبکہ وہ بدل گیا ہو.... اسلام وعلیکم 🩷 دوپہر بخیر 🤍✍🏻
5
7
89
بیوی : شکر ہے، آپ صحیح سلامت گھر واپس آگۓ شوہر: کیوں، کیا ہوا؟ بیوی: باہر، گلی میں بہت شور تھا، لوگ کہ رہے تھے کہ کؤئی رَن مُرید گٹر میں گر گیا ہے۔ شوہر: اُف، فٹے منہ تیرا ۔وہ رَن مُرید نہیں، “رانا مرید” کہ رہے تھے۔ 😂😂🤭
5
5
121
ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کے ساتھ بوڑھا ہو ۔۔ ایسے شخص کا انتخاب مت کریں جس کی وجہ سے آپ بوڑھے ہوں ۔ راز کی باتیں 🍂🙃✍🏻
11
13
137
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﭘﮧ ﺷﮑﻮﮦ ﻧﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّﮧ پاک کی اس معاملے چھپی ہوئی پوشیدہ مصلحت ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﮯ. غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی 🍂✍🏻🤍
5
3
86
جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔ مشتاق احمد یوسفی اسلام وعلیکم 🩷 دوپہر بخیر 🤍✍🏻😂🤭
11
10
101
ہیں نا ؟ بس دعا کیا کریں برا وقت نا آئے آپ پے کئی اپنوں کا بھرم کھل جاتا ہے آپ کے آگے🙃🍂🤍✍🏻
5
9
140