Pinned Tweet
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے (اس دن) مسجد کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہیں، اور جو جمعہ کے لیے آتا ہے اسے لکھتے ہیں، اور جب امام نکلتا ہے تو فرشتے رجسٹر لپیٹ دیتے ہیں“
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
اس ملک کے ججوں کو شرم آنی چاہیئے، بار بار ہم عدلیہ کے پاس گئے ہیں لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے لیے اپنی جانیں بیچ دی ہیں۔ عمران خان (21 مارچ 2026)
#ShameOnJudges
#ReleaseImranKhan
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
ایرانی خواتین اپنا زیور قومُ پر قربان کر رہی ہیں ۔پاکستان میں صرف ایک ہی لیڈر ہے جس کے لئیے قوم اس طرح اپنی دولت نچھاور کر سکتی ہے وہ عمران خان ہے جس کے شوکت خانم ہسپتال کوعوام سالانہ بائیس ارب روپے دیتے ہیں ۔تمام سیاست دان اور ادارے مل کر بھی عوام میں یہ جذبہ پیدا نہیں کر سکتے
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
فلسطینی پاکستانی فوج کو پکارتے رہے مسجد اقصیٰ کو بچانے کے لیے آؤ لیکن فوج کو یہ آواز سنائی نہ دی
پھر نیتن یاہو نے پکارا تو یہ جرنیل غزہ بورڈ آف پیس کے لیے ننگے پاؤں بھاگتے گئے
اب پھر نیتن یاہو آل سعود کے زریعے ایران کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے بلا رہا ہے
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
یہ فوجی ترجمان نہ بڑھکیں مارتا ہے نہ لطیفے سناتا ہے نہ ٹھٹھہ اڑاتا ہے نہ غیر سنجیدہ باتیں کرتا ہے نہ اپنی ذمہ داری کے علاوہ فضول کے معاملات میں ٹانگ اڑاتا ہے۔بس کارکردگی دکھاتا ہے جو گلف سے اسرائیل اور بحیرہ ہند سے خلیج فارس تک نظر آتی ہے۔
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
"جسکا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے، وہ اسرائیل چلا جائے" - علامہ راجہ ناصر عباس
👏👏👏👏
جسے ہمارے مسلمان ملک ایران سے تکلیف ہے اور کفار کا زیادہ درد اٹھ رہا ہے، اللّه اسے روز قیامت کفار کے ساتھ اٹھاۓ اور انہی کے ساتھ اس کا انجام کرے۔ آمین۔ teapawt.net/Aliwala72/status/20349…
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
روز قیامت ہمارے ایمان کا حساب ہوگا قومیت، نسل، زبان یا Nationality کا نہیں۔ اب بھی کسی کو سمجھ نہیں آرہی تو آقائے دو جہاں صل اللہ علیہ وسلم کا آخری خطبہ پڑھ یا کسی اور سے سن لے۔
اور ہاں وطن سے محبت ضروری ہے مگر ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا بھی افضل جہاد ہے۔
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
Via @TTAP_OFFICIAL
جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔
کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟
یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔
اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔
جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔
جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔
ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
پہلے جون سے اگست 2022 میں جنرل باجوہ، ندیم انجم اور فیض حمید PDM سرکار کی مدد سے دہشت گردوں کو خود پاکستان میں لے کر آئے۔ انکی سہولتکاری کرتے رہے حالانکہ کہ اس وقت تحریک انصاف سمیت خیبرپختونخواہ کے عوام اسکی کھل کر مخالفت کر رہے تھے۔
پاکستان نے کئی دہائیوں تک افغان شہریوں کی مہمان نوازی کی مگر جس وقت وہاں بھارت نواز حکومت ختم ہوئی تو حیرت انگیز طور پر پیچھے ہٹ گیا۔ بلاول بطور وزیر خارجہ ساری دنیا میں گیا مگر افغانستان کو نظر انداز کر دیا۔
دہشتگردوں کی واپسی کے بعد جب سیاسی مقاصد پورے ہونے کی بجائے دہشت گردی گلے میں پھنس گئی تو مقامی افراد کو اعتماد میں لیے بغیر آپریشن شروع کردیا گیا۔ ماضی کے تلخ تجربات اور لگاتار وعدہ خلافیوں سے تنگ عوام آپریشن کے خلاف ہو گئے۔
عمران خان بار بار افغان حکومت اور سرحد کے دونوں جانب کے عوام کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کرتا رہا تاکہ مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکے مگر ٹرمپ کی جانب سے بٹگرام ایئر بیس کی واپسی کے مطالبے نے پاکستان کی پالیسی کو یکسر بدل دیا اور تب سے ابتک چین کی ثالثی کی پیشکش کے باوجود صرف بارود کا کھیل ہی کھیلا جا رہا ہے۔
طاقتوروں کو ہمیشہ کی طرح آج بھی سمجھ نہیں آئے گی مگر جو بیج ہم آج بو رہے ہیں یہ فصل بھی ہمیں یا ہماری آنیوالی نسلوں کو کاٹنی پڑے گی۔
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت، 27 ویں رمضان المبارک کی بابرکت رات کابل میں نشے کے عادی افراد کے ہسپتال کو پاکستانی فضائیہ نے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے حکم پر بمباری میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بدقسمتی سے 400 افغان مسلمان بھائی شہید ہوئے جس کہ عام شہری تھے، عاصم منیر نے کابل میں اسرائیل کا وہی ظلم دہرایا ہے کہ جب جنگی جنونی نیتن یاہو نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کر کے 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، بڑی سے بڑی جنگ میں بھی ہسپتالوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا یہ سیدھا جنگی جرم ہے، افغانستان سے ایک غیر ضروری جنگ پاکستانی عوام کی اجازت کے بغیر افغانستان میں ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کے نام پر شروع کی گئی اور نشانے ہسپتالوں کے لیے جا رہے ہیں، مناب ایران کے ایلیمنٹری اسکول میں 180 بچیوں کو بمباری کر کے شہید کرنے والے امریکہ و اسرائیل اور پاکستان میں کیا فرق رہ گیا ہے؟ مشرف کی مغربی آقاؤں کی فون کال پر لیٹنے کی پالیسیوں کی قیمت پاکستان 1 لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شہادت، ہزاروں افراد کے زخمی ہونے اور مالی نقصانات کے ساتھ بدترین معیشت کی شکل میں کئی سالوں تک ادا کر چکا ہے، دو ہمسایہ برادر اسلامی ممالک کے درمیان نفرت کے جو بیج اس مرتبہ عاصم منیر نے بوئے ہیں یہ کئی دھائیوں تک سرحد کے دونوں طرف معصوم زندگیاں کھا جائیں گے اور زیادہ نقصان پاکستانی عوام کا ہونا ہے، دو جنگی جنونیوں نیتن یاہو اور عاصم منیر کے ہوتے ہوئے اس خطے میں امن ناممکن ہے۔
Khan ki Shahzadi🇵🇰 retweeted
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.


















