LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial) header
LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial) profile picture

Lasbela University of Agriculture, Water and Marine Sciences (LUAWMS), located in the historic and magnificent district Lasbela in Balochistan.

Uthal District Lasbela
Joined October 2020
Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)Photo by LUAWMS Official (@LUAWMSOfficial)
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (LUAWMS) کے سب کیمپس آواران میں مختلف شعبہ جات کے بی ایس پروگرامز میں داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔داخلے کے خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں 31 جولائی 2026 تک جمع کرا سکتے ہیں
90
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل نے مختلف شعبہ جات میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 جولائی 2026 مقرر کی گئی ہے
2
102
لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر،واٹر اینڈ میرین سائنسز نے فال سمسٹر 2025 کے نتائج کا علان کر دیا ہے.امتحانات میں 1870 طلباء و طالبات نے حصہ لیا جبکہ 1814 کامیاب قرار پائےاور نتائج کا تناسب 97 فیصد رہا۔نتائج کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں ۔
34
لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) اور پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام (PMYP)کے تحت ڈیجیٹل اسکلز پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔درخواستیں جمع کرانے کی اخری تاریخ 5 جون مقرر کی گئی ہے.
43
آل پاکستان ایچ ای سی یونیورسٹیز فٹ بال چیمپئن شپ 26 - 2025 کا میچ لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (LUAWMS) اور یو ای ٹی لاہور کے درمیان کھیلا گیا۔لسبیلہ یونیورسٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو ای ٹی لاہور کو 3-0 سے شکست دے دی ۔
1
39
LUAWMS successfully conducted an informative session on Road Safety Awareness in cordination with Highway and Traffic Police. Students and faculty members participated actively. The session highlighted the importance of traffic rules, adopting safe driving practices
1
39
Lasbela University of Agriculture,Water and Marine Sciences (LUAWMS) successfully conducted the webinar on “Role of Students in Eradication of Corruption.”
1
52
We are proud to announce that Dr. Robina Manzoor has been awarded a prestigious NRPU project by the Higher Education Commission (HEC), Pakistan, under the National Research Program for Universities (NRPU)
85
لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کے ایک اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیاں و فزیکل کلاسز باقاعدہ طور پر 6 اپریل بروز پیر سے شروع کی جا رہی ہیں لہذا تمام طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مقررہ تاریخ سے کلاسز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔
32
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
40
ACHIEVEMENT The Pakistan Engineering Council (PEC) has granted accreditation to the first batch (2K21) of BS Civil Engineering. This milestone confers Registered Engineer status upon our graduates under the Pakistan Engineering Council.
1
3
104
گورنربلوچستان جعفر خان مندوخیل سے لسبیلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین ملاقات کر رہے ہیں
39
لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز 23 مارچ 2026 تک بند رہے گی۔
39
نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے زیر اہتمام پرائم منسٹر یوتھ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام بیچ ll کے ٹریننگ اور تربیت حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں تقسیم اسناد کی تقریب
37
ADMISSION ANNOUNCEMENT CENTRE OF EXCELLENCE (Agri-Business) Lasbela University of Agriculture, Water & Marine Sciences (LUAWMS), Uthal In Collaboration with giz FREE 3-MONTH SKILL-BASED SHORT COURSES APPLICATION DEADLINE 31st March 2026
1
88
Congratulations to the students of Computer Science for securing 2nd Position in the IT project exhibition at University of Gawader. The project was supervised by Ms. Madiha Murad and Dr. Abdul Qayyum HoD computer Science.
69