❥ retweeted
کسی کو نفرت ہے مجھ سے اور کوئی پیار کرکے بیٹھا ہے
کسی کو یقین نہیں مجھ پر اور کوئی اعتبار کرکے بیٹھا ہے
کتنی عجیب ہے نہ یہ دنیا، کوئی ملنا نہیں چاہتا
اور کوئی انتطار کرکے بیٹھا ہے
teapawt.net/i/spaces/1DxLdvoLwYZxm
❥ retweeted
چُپکے چُپکے دے جاتے ہیں
گہرے روگ , سُنہرے لوگ
teapawt.net/i/spaces/1DxLdvoLwYZxm




