Sajid Mahmood (@LoverQuality) header
Sajid Mahmood (@LoverQuality) profile picture

اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہی بُرائی کو سمجھے بغیر اچھائی کو سمجھنا مُشکل ہے Lived in UK and seen actual Rule of Law Social Critic

Joined April 2022
Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)Photo by Sajid Mahmood (@LoverQuality)
Sajid Mahmood retweeted
دو دن تم میرے پاس رہو دو دن میں تمہارے پاس رہوں چار دن کی زندگی ہے نہ تم اداس رہو نہ میں اداس رہوں۔
69
12
77
1,666
یہاں سے (left) لو پھر (right) آگے سے (u turn)لے کر سیدھا بھاڑ میں جانا اور کہیں گم نہ ہو جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
35
1
19
643
Sajid Mahmood retweeted
جو نکلی ھے خدا کی کھوج میں ۔ وھی ذندگی ھے موج میں ۔۔ شام بخئر دوستو.. پوری حلوا کھاؤ تے چاے آپنی لاؤ 😂😂 @doll_881 🌹☕️☕️☕️
29
3
1
31
719
Sajid Mahmood retweeted
بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا😂🤣😅😹🤣😂
77
7
58
1,438
Sajid Mahmood retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اور اللہ کے سوا کون ہے...؟ جو تنگی کو آسانی میں بدل دے....!! تکلیف میں راحت کا سامان کر دے...!! آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دے....!! بیمار کو شفا دے دے....!! وہی تو الولى ہے...!! سرپرست و مددگار۔۔۔!! جو ٹوٹے دل اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے...!! بے شک اللہ توکل کرنے والے لوگوں کو پسند کرتا ہے
14
3
15
340
Sajid Mahmood retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ کو متوجہ کرنے والے کلمات حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ کا ایک شخص پر گزر ہوا وہ کہ رہا تھا: يا ارحم الرحمين رسول الله صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سے کہا : تو دعا مانگ! کیونکہ اللہ تعالیٰ تیری طرف متوجہ ہے۔ اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمدﷺ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ کی خوبصورت صبح مبارک حضورﷺ پر درود شریف آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ چنے جاتے ہیں آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسولﷺ کی حاضری کے برابر ہے ۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آئیے آقا کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں زیادہ سے زیادہ درُود شریف کے خوبصورت پھول پیش کرنے کی کوشش کریں۔ آپ خُود بھی درُود شریف پڑھا کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی درُود شریف پڑھنے کی ترغیب دیں۔ ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ
55
7
1
48
661
السلام علیکم رات بخیر ڈنر بخیر بھنا ہوا مٹن کس کس کو پسند ہے؟
51
2
47
1,331
2 پاگل چھت پر سورہے تھے کہ اچانک بارش شروع ہو گئی۔ پہلا پاگل : اٹھ یار اندر چل آسمان میں سوراخ ہو گیا ہے ، اتنے میں ساتھ بجلی بھی چمکی۔۔۔ تو دوسر ا پاگل بولا :- کچھ نہیں ہو گا سو جاؤ ویلڈنگ والے بھی آگئے ہیں ہنسی بخیر😂😂
20
2
22
328
Sajid Mahmood retweeted
درد کا سجدہ ھو اور اللہ نا ملے ایسا مکن ھی نئی اللہ سب کو اپنی آمان رکھے آمئن ❤️
44
9
1
62
1,569
💥💥 بڑی پروموشن شروع 💥💥 🌹 کل 16 جولائی بروز منگل دوسرے اکاونٹ پہ پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی۔ 🌹 سب اس پوسٹ کو لائک ❤ اور ری پوسٹ 🔃 کر کے کمنٹ میں صرف کنفرم کریں، ہینڈل مینشن نہ کریں۔ 🌹 اِس پوسٹ کو ری پوسٹ اور کمینٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو پائیں گے۔
28
23
36
911
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَلَا تُصَوِّرُ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ اور لوگوں سے منہ پھیر کر بات نہ کر، نہ زمین میں اکر کر چل، اللہ کسی خود پسند اور فخر جتانے والے شخص کو پسند نہیں کرتا ہے۔ 31:18 صبح بخیر🌹
45
2
38
315
Sajid Mahmood retweeted
It’s your Life ..Stop waiting 4 Someone Else To Show Up With The Kye.Have A Good happy Day Everyone.. #CopaAmerica2024
31
10
40
1,049
Sajid Mahmood retweeted
🦋بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🦋 🌼اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🌼 🌸اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ🌸 💐صبح بخیر زندگی 🌻ایمان بخیر زندگی💐 #صيام_عاشوراء #صباح_الخير
161
24
1
143
2,293
💯💯 بڑی پروموشن شروع 💯💯 🌿 کل 15 جولائی بروز پیر سے دوسرے اکاونٹس پہ پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی۔ 🌿 سب لوگ اس پوسٹ کو لائیک ❤ اور ری پوسٹ 🔃 کر کے کمینٹ میں صرف کنفرم کردیں، اور ہینڈل مینشن نہ کریں۔ 🌿 اِس پوسٹ کو ریپوسٹ اور کمینٹ کرنے والے دوست ہی پروموشن لسٹوں میں شامِل ہو پائیں گے۔
29
15
38
938
Sajid Mahmood retweeted
الحمد اللہ ایک بار پھر حق جیت گیا اور باطل مٹ گیا اور باطل تو ہے ہی مٹنے کے لیے
65
19
97
1,243
🌹🌿 Assalam o Alaikum 🌹🌿 Good Evening Friends 🌹🌿 Have a nice cloudy day today Please follow my new account: @LoverQualityNew
41
1
29
352
Sajid Mahmood retweeted
الحمد اللہ آج حق جیت گیا اور باطل ہار گیا جیسے سینکڑوں سال پہلے یزید ہارا تھا 😢
57
16
1
85
1,405
Sajid Mahmood retweeted
*تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں خود میں ..🔥* *تری خوشبو بھی بکھرے تو مری حدوں میں❤️❤️*
73
9
87
1,785
Sajid Mahmood retweeted
💚بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💚 ❣️اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ❣️ 💐اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ💐 🍁صبح بخیر زندگی 🌻ایمان بخیر زندگی🍁 #صباح_الخير
171
20
197
3,012
Sajid Mahmood retweeted
*_اس گانے کی خوبصورتی کو صرف وہی شخص محسوس کر سکتا ہے جو محبت میں دیوانہ ہو🖇️💐🫠♻️_*
117
384
13
1,826
142,480