جادس دى دلبر مابى نوى..
ميتهون يار بهُلايا جاندا نئى..
سررکھ كي يار دے قدماں وچ..
سر فير اٹهايا جاندا نئى..
ميرا دل اک اے، ميرى جان اک اے..
ميرا دين اک اے، ايمان اک اے
جد رب، رسُول، قرآن اک اے..
دوجا يار بنايا جاندا نئى..
عين، عشق دا سنكل پايا اے..
جو لبهيا سو او گوايا اے..
ايس عشق تون بچ کے رے بنديا..
ايس عشق دا ڈاڈها سايا اے..
ايس موسا طُور بُلايا اے.. ايس بُلها خوب نچايا اے..
ايس عشق نى بلدے كربل وِچ.. ديوانے نوں وى
آزمايا اے..
سلاخوں کے پیچھے کپتان، ایوانوں میں بے چینی۔۔۔!
قید اُس کے جسم کو کیا گیا ہے، حوصلوں کو نہیں..؛
تاریخ گواہ ہے کہ جبر کی دیواریں گرتی ہیں،
مگر اصولوں پر ڈٹ جانے والے سرخرو رہتے ہیں، جیت انشاءاللہ سچ کی ھی ھو گی
2
48
Saeed Mayo retweeted
وہ وقت دور نہیں جب عمران خان ایک مرتبہ پھر وزیراعظم پاکستان منتخب ہوگے
اپنے وزیراعظم عمران خان کے ساتگ ایک یادگار تصویر
ھمارا وزیراعظم کا کہنا ھے کہ اگر ھم دہشت گردوں کو نا روکتے تو نیویارک اور لندن میں دندناتے پھرتے۔
ھم نے ڈالر لے کر جہادی پیدا کیے،
خواجہ آصف وزیر دفاع۔
کیا کہنے اس فارم 47 رجیم کے۔۔۔ شاید قوم کے اعمالوں کی سزا ھم ان ناعاقبت اندیشوں کی صورت میں بھگت رھے ھیں۔
جمہوریت نامی رکھیل کے نام نہاد شاہکاروں کا اصل چہرہ۔
ووٹ کو عزت دو
جمہوریت بہترین انتقام ہے ۔
مجھے کیوں نکالا
اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
ملک خراب کریں یہ جرنیل اور ٹھیک کرے نواز شریف
پاکستان کھپے
یہ جو دہشت گردی ھے اسکے پیچھے وردی ھے
کوئی مائی کا لال سندھ کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا۔
اور سینکڑوں فرمودات ھیں ان نیم جموری حکمرانوں کے۔۔
سعید میو
تُمہاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ہمیں دیکھائیں
نئے دئیے ہم نے جلاۓ
سنو اے ہم نفساں۔۔۔ اے مسیحا
وفا کے رستے کے سب مُسافر گواہی دینگے۔۔۔
کہ تُم کھڑے تھے
سعید میو
44
اب تو حیرت بھی نہیں ھوتی کہ انسان کہاں ماتم کرے اور کس کو برا کہے۔ واقعی ھر جگہ "حرامی پن" چل رہا ہے۔
1
46
2108 میں اسٹیبلشمنٹ نے ھمارے ساتھ زیادتی کی تھی سپورٹ نہیں۔ آج ایک ایک ھر کردار سامنے آ رھا ھے۔ ماننا پڑے گا کہ مداخلت اور سیاست پاکستان میں حقیقی کزن ھیں۔ سعید میو







