پنجاب کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے اور قانون پاس کیا جائے۔ اس طرح پلس پروگرام کی سپیڈ میں اضافہ ہوگا اور جلدی حکومت پنجاب کا یہ منصوبہ مکمل ہوگا۔
بہت شکریہ
6
پر کھیوٹ کے کچھ مالک راضی ہوتے ہیں اور کچھ انکاری ہوتے ہیں اس طرح قانونی طور پر اس کھاتہ کی تقسیم رُک جاتی ہے۔ اگر تقسیم کیلئے قانون میں تھوڑی تبدیلی کر دی جائے اور یہ قانون بنایا جائے کہ جس بندے کا کھاتہ میں قبضہ پورا ہے جتنا وہ مالک ہے تو اس کی تقسیم کر دی جائے۔ اس بابت حکومت
17
Muhammad Ali 🇵🇰 retweeted
Disappointed waking up to the news of the cancellation of the Pakistan Vs New Zealand series because of security issues.Over the last 6 years playing and visiting Pakistan has been one of the most enjoyable experiences. I’ve always felt safe. this is a massive blow to Pakistan ☹️ – at Saint Lucia
Muhammad Ali 🇵🇰 retweeted
جیسے مفتی صاحب نے میری بات کو سمجھا ہے، جیسے عالیہ صارم برنی نے میرے کرب کو محسوس کیا ہے، جیسے قوم کی بہنوں اور بیٹیوں نے مجھ پر اپنے مان کا اظہار کیا ہے ویسے ہی مجھے پاکستان پر فخر ہے، ہر اُس پاکستانی پر فخر ہے جو عورت کا احترام کرتا ہے۔۔۔ باقی لوگ تو گِدھ ہیں۔
#پاکستان_میرا_فخر
Muhammad Ali 🇵🇰 retweeted
This is fresh news, Now who will be responsible? Watch this and play ur role in tweeting #imrankhanmeetwaqarzaka @ImranKhanPTI
Muhammad Ali 🇵🇰 retweeted
گزشتہ چند ماہ کےدوران پیشگی اقدامات کے ذریعےہم ایسی کئی کوششیں خاک میں ملا چکےہیں۔ ہمارےسراغ رساں اورقانون نافذ کرنےوالےادارےاس قتل کےذمہ داروں کوبھی دبوچ لیں گے۔ تمام مکاتب فکرکےعلماء یقینی بنائیں کہ عوام پاکستان کو عدم استحکام میں جھونکنےکی ناپاک بھارتی سازش کےشکار نہ ہو جائیں۔
Muhammad Ali 🇵🇰 retweeted
آج شام کراچی میں جامعہ فاروقیہ سے وابستہ مولانا عادل فاروقی کی نہایت قابل مذمت ٹارگٹ کلنگ کی گئی۔ ہمارےعلم میں ہے اورمیں متعدد مرتبہ ٹی وی پہ کہہ چکا ہوں کہ گزشتہ 3 ماہ سےبھارت شیعہ/سنی علماء کی ٹارگٹ کلنگ کےذریعےملک بھر میں فرقہ وارانہ تصادم کیلئےکوشاں ہے
#JusticeforAsifIqbal
اگر ایماندار افسران کو یونہی معطل کیا جاتا رہا تو ہمارا ملک تباہ ہو کر رہ جائے گا
Watch now: youtu.be/R8sxKOL9Gb8
#JusticeforAsifIqbal
کیا اب سیاست دانوں کی اولادیں ملک چلائیں گی؟؟
Watch now: youtu.be/R8sxKOL9Gb8
Muhammad Ali 🇵🇰 retweeted
Nothing is more powerful than the truth. Keep suspending officers. Keep removing judges. Keep making fake accounts. Keep running. Keep getting your friends to harass others.
Truth will still prevail. #JusticeforAsifIqbal













