Ch Bashir retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
Ch Bashir retweeted
عمران خان پر جیل میں جسمانی تشدد کی تصدیق اپوزیشن لیڈر کررہا ہے۔ اگر اس سب کے باوجود تحریک انصاف اسمبلیوں میں بیٹھی رہتی ہے تو پھر بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، محمود اچکزئی سمیت اسمبلیوں میں بیٹھے تین سو لوگ عمران خان کے قتل کے سہولتکار ہوں گے۔
Ch Bashir retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟
فرض سمجھ کر ان کو روز کوریج دیں
Ch Bashir retweeted
میری سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ ایک ایسی سیاسی جماعت جو وفاق کی حقیقی نمائندہ ہے، جسے تمام صوبوں، تمام طبقات، ہر سطح کی آمدنی والے افراد، لبرلز اور قدامت پسندوں میں بھاری اکثریت حاصل ہے؛ اگر آپ اس سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے، تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ آپ کا بنیادی مقصد وفاق کو کمزور کرنا ہے۔
معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر
Ch Bashir retweeted
سہیل آفریدی سچ کہتا تھا کہ ہم برداشت کر لیں گے، وہ تو اسٹبلشمنٹ کی قید میں ہے اس وقت جسے اغواہ کیا ہوا ہے، وہ نہیں ٹوٹ رہا اُن سے اور اپنے صوبے کی عوام کے سروں کا سودا نہیں کیا اس نے، لیکن جو دہشتگردی ختم کرنے کا نعرہ لگا کر اقتدار پر قابض ہوئے ہیں بندوقوں کے زور پر انہوں نے محض دو ہفتوں میں خیبرپختونخوا کو کھنڈرات میں بدل کر رکھ دیا ہے۔
Replying to @SecretGirl_IK
مولانا فضل الرحمٰن پر ہاتھ ڈالنے کی تیاری؟
گرفتاری کی افواہیں حکومت کے لیے نیا سیاسی امتحان
اگر مولانا فضل الرحمن نے مزید حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنایا تو انہیں گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے اور نظر بندی کے احکامات بھی آ سکتے ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Ch Bashir retweeted
ڈان ٹی وی کے بیورو چیف نے @HamidMirPAK کے لاکھوں روپے کے عوض پراپیگنڈہ کرنے کے دعوے کی تصدیق کردی۔ کہتے ہیں خیبرپختونخواہ میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا انفلوئیسرز کی خدمات کے عوض لاکھوں روپوں کی آفرز ہوئیں۔
This quoted post is unavailable.
Ch Bashir retweeted
پوری قوم کو ان ججز کو یاد رکھنا چاہیے جو فاشزم کو سہولت فراہم کر رہے ہیں، جو قاضی اور منصف کہلاتے ہیں لیکن اپنے مفادات اور مراعات کی خاطر ظلم ہونے دے رہے ہیں!
#ShameOnJudges
Ch Bashir retweeted
کاش ہمارے پاس چند اور اقبال آفریدی ہوتے تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔ مشکل حالات میں بھی ہارنے کو تیار نہیں تھا اقبال آفریدی۔
اللہ آپکا مددگار ہو۔
Ch Bashir retweeted
یہ بھائی تحقیقاتی صحافی ہے زرا اندازہ کریں میجر جرنل محسن رضائی کو بابا کہہ رہا ہے 72سال کا جو سپریم نینشل کونسل کا ہیڈ ہے۔ جو اس وجہ سے لگا کہ پیچھے کوئی تھا ہی نہیں لیکن فوج کو قومی سلامتی کو خطرہ نہیں ہونے دیا۔
22 جرنیل ، کورکمانڈر، سپریم لیڈر، چیف آف آرمی سٹاف، ڈیفینس منسٹر، نیول ہیڈ، ائیر ہیڈ ، انٹیلی جنس ہیڈ، پاسداران انقلاب چیف، دفاعی کونسل سیکڑری، قومی سلامتی مشیر، بسیج فوج کے سربرارہ، پولیس سربراہ سمیت سب شہید ہوگیے انہیں کہہ رہاہے اور سامنے کون ہے جس کی فوج کا کبھی کوئی جرنیل میدان جنگ میں نہیں شہید ہوا۔
تمام کے تمام مدت ملازمت، دو، 3بار باریاں لے کر مارشل لا لگاتے رہیں ہیں تاحیات استنثیٰ لیا ہوا اور 3دن کی جنگ میں فیلڈ مارشل بن چکے ہیں۔
Ch Bashir retweeted
نا امیدی کفر ہے اور مجھے آج بھی پختہ یقین ہے کہ عمران خان سرخرو ہوگا ۔۔انشاءاللہ 🔥❤️
#عمران_خان_زندہ_باد
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Ch Bashir retweeted
اس وقت ضروری اور اہم صرف اور صرف عمران خان کی رہائی، صحت اور سلامتی ہے۔
اس کے علاوہ باقی سب دھوکہ، ٹائم پاس اور distraction ہے۔
🚨 فوکس صرف خان پر
Ch Bashir retweeted
🚨🚨انصافینز اس وقت اپ کا ایجنڈا تین چیزیں ہونی چاہیے
1...عمران خان کی ہسپتال منتقلی
2...عمران خان کی بہنوں کی رہائی
3... سہیل آفریدی کی بازیابی
Ch Bashir retweeted
پروموشن لسٹیں بنانے لگا ہوں ایک گھنٹے بعد 50 اکاؤنٹس کی پروموشن کی جائے گی، ایڈ ہونے کے لیے اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں اور کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کرنا مت بھولیں.
Ch Bashir retweeted
💥 اسپیشل پروموشن 1
💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔
💥 اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں ۔
💥 کمنٹس کر کے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔
@IrfanChauduk8v
Ch Bashir retweeted
خواتین کو مغرب سے پہلے رہا ہونا چاہیے!
ہم نے ہوم سیکرٹری کو بھی ریپریزنٹیشن تمام ثبوتوں کےساتھ جمع کرائی اور سپیشل سیکرٹری کو روبرو محکمہ پولیس نے تسلیم کیا کہ علیمہ خان، ڈاکٹر عظمی خان بی گناہ قرار پا چکی اور نورین نیازی کیخلاف کوئی مقدمی نہیں۔ اسکے باوجود 30 دن آج پورے ہو گئے۔
Ch Bashir retweeted
علیمہ خان صاحبہ نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان کی ممکنہ رہائی تا حال نہیں ہو سکی۔ اس وقت عشاء کا وقت اور رات ہو چکی ہے لیکن کوٹ لکھپت جیل حکام نے ان کو رہا نہیں کیا اور نہ ہی فیملی یا وکیل کو کسی مزید آرڈر بارے آگاہ کیا ہےلہٰذا اب ان حراست مکمل غیر قانونی تصور ہو گی
@PTIofficial
Ch Bashir retweeted
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان شوکت خانم کراچی کی تاخیر پر بہت پریشان تھے کہتے تھے فنڈ ریزنگ متاثر نا ہو۔ ہم نے کہا خان صاحب آپ پریشان نا ہوں لوگوں نے خود زمہ داریاں اٹھا لی ہیں۔
دل کھول کر شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں






















