𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300) header
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300) profile picture

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن

Joined June 2025
Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)
۔ 🌹إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا🌹 ☘️ترجمہ☘️ 🌲بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اس پر رحمت نازل فرما اور اسے پوری سلامتی عطا فرما🌲
52
13
2
65
2,916
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
*تیری آنکھوں کی سہولت میسر ہو جس کو* *بھلا وہ چاند ستاروں کو کیا دیکھے گا* *روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا* *پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا*
7
2
15
111
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
اس برگر یوتھئے کی طبیعت صاف چھترول وہ بھی دلائل سے۔
23
449
6
1,589
70,620
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
سنو! اے میرے پسندیدہ شخص! 💕 خالی اور بنجر ہونے کے باوجود میری آنکھیں ❤️ سدا تمہاری تابعدار رہیں گی ❤️
2
1
5
47
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
بڑا عشــق عشــق تـــوں کرناں اے کدی عشق دا گنجل کھول تے سئی تینوں مٹی وچ نہ رول دیوے دو پیار دے بول بول تے سئی سکھ گھٹ تـــــے, درد ہزار ملـــن کدی عشق نوں تکڑی تول تے سئی تیری ہسدی اکھ وی پجھ جـــاوے کدی سانوں اندروں پھول تے سئی
2
7
7
133
*تیری آنکھوں کی سہولت میسر ہو جس کو* *بھلا وہ چاند ستاروں کو کیا دیکھے گا* *روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا* *پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا*
7
2
15
111
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے کیتلی ہجر کی تھی، غم کی بنا لی چائے وصل کی پی نہ سکے، ایک پیالی چا ۓ
5
3
12
192
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
کئی روگ دے گئی ہے، نئے موسموں کی بارش، مجھے یاد آرہے ہیں، مجھے بھول جانے والے۔ 😒😒
8
14
182
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
اتنی خاموشیاں کیوں ھوتی ھیں تیری آغوش میں آئے قبرستان لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے آباد کرتے ہیں۔
3
2
7
50
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
گیندے کے پھولوں سے سجا لاہور، کیا ہی دلکش منظر ہے! 🧡💛 شاباش PHA !
258
961
66
4,593
192,096
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐨-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ﴿جمعہ مبارک﴾ ❤️"یارب العالمین آپ سے توبہ کی امید پر بہت سے گناہ ھو چکے ہیں،❤️ 🌲اللّٰہ پاک ھمیں توبہ کرنے کی مہلت عطاء فرما کر توفیق بھی عطاء فرما دینا۔🌲
28
6
45
486
اتنی خاموشیاں کیوں ھوتی ھیں تیری آغوش میں آئے قبرستان لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے آباد کرتے ہیں۔
3
2
7
50
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐨-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ﴿جمعہ مبارک﴾ ❤️"یارب العالمین آپ سے توبہ کی امید پر بہت سے گناہ ھو چکے ہیں،❤️ 🌲اللّٰہ پاک ھمیں توبہ کرنے کی مہلت عطاء فرما کر توفیق بھی عطاء فرما دینا۔🌲
28
6
45
486
Good night dear. سو گئے ہو کیا ؟ یا جاگ رہے ہو ؟؟؟؟
39
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
💜اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ💜
17
3
24
231
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جس دلیری سے چیلنج کیا ہے وہ شیروں والا کام ہے۔ انہوں نے واضح کہا کہ چیف منسٹر لیول پر کھربوں روپے کے پراجیکٹس میں ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہو تو وہ اللہ اور عوام کو جوابدہ ہیں۔ اگر چودھری سالک صاحب کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لے آئیں، ورنہ بغیر ایویڈنس کے ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔
34
48
975
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
65 سال میری عمر ہے اور آج تک میں نے اپنی زندگی میں مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ اور ایسا شاندار کام اتنے کم عرصے میں نہیں دیکھا !
21
230
3
645
5,945
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
میں ایتھے تے ڈھول ملتان اے 🩵
140
598
33
1,631
76,757
💜اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ💜
17
3
24
231
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
جہلم سپورٹس کمپلیکس تکمیل کے بعد میرے بچوں کے لیے کھولا جا رہا ہے 🩵
181
807
43
2,701
71,952
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
چوھدری سالک صاحب میرے لئیے بہت محترم ھیں۔ ان کے بزرگوں کا مجھے اپنے بزرگوں جیسا احترام ھے۔ انکا پنجاب میں کرپشن کے متعلق بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے باہر ھے۔ کرپشن ھمارے معاشرہ کا سب سے بڑا مسئلہ ھے اور یہ تمام سیاسی قیادت مرکزی اور صوبائی کی مشترکہ ذمہ داری ھے کے ملک کو اس لعنت سے پاک کیا جاۓ۔ چوھدری صاحب ماشاءاللہ مرکزی اور صوبائ دونوں حکومتوں کا حصہ ھیں ۔ دونوں حکومتوں کی قیادت PMLN کے پاس ھے الحمدوللہ ۔ مل کر جہاد کرتے ھیں ۔ اگر یہ بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈا کا حصہ ھے ۔ کہ مریم نواز کی حکومت کو ٹارگٹ کرکے پنجاب و وفاق میں اپنے لئے جگہ بنائ جاۓ اور سیاسی مستقبل محفوظ کیا جائے تو پھر سمجھ آجاتی ھے۔ مریم نواز جسطرح پنجاب کے شہروں اور دیہات کی خدمت کر رہی ھے۔ اور پنجاب حکومت خدمت کے جو نئے معیار قائم کررہی ہے ۔ مخالفین کے لئے چیلنج بہت مشکل ھو گا۔ انشاء اللہ
136
748
27
2,908
80,164