Khan❣️804 retweeted
May Allah grant the Shaheeds the highest rank in Jannah, Ameen
They came with flags and love for Pakistan.
They went home in coffins.
Two years on, mothers still wait at the door for sons who never came home.
Asim Munir, his generals, their puppets and every enabler: this blood is on your hands. You will answer for it. InshAllah!
#IslamabadMassacre
Khan❣️804 retweeted
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Khan❣️804 retweeted
This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
bbc.co.uk/news/articles/c5y4…
Khan❣️804 retweeted
A liar’s loud voice can silence a truthful person. But a truthful person’s silence shakes the very foundations of the liar.
Khan❣️804 retweeted
میں نے اپنی بہنوں کے ذریعے پیغام بھیجا تھا کہ عاصم منیر مجھے مُرسی کی طرح مروانا چاہتاہے مگر میری پارٹی کے اشخاص میری اس بات کو غیر اہم سمجھ رہے ہیں انہوں نے ایک بار بھی اس بات کا تذکرہ تک نہیں کیا
🤖 Made with AI
Khan❣️804 retweeted
اَللّٰھُمّ بِسْمِکَ اَمُوتُ وَاَحْیَا. آمین
اے ائی کے ذریعے بنائیں گے اسلام کےحوالے سے بہت اہم ویڈیو ہے
Khan❣️804 retweeted
#StopRiskingImranKhansLife
#InsafiansPower
جس عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں ایک عزت دار مقام دلایا، جس نے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا خواب دیکھا، جس نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری برابر ہے، آج وہی عمران خان جیل میں قید ہے اور اس کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے۔ میرا دل خون کے آنسو روتا ہے جب سوچتا ہوں کہ اس عظیم انسان کے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے۔ وہ لوگ جو آج خان کو قید کیے ہوئے ہیں، کیا وہ جانتے ہیں کہ خان کا خواب کبھی نہیں مرے گا؟
خان کا خواب چھین لیا گیا مگر اس کا عکس ہر پاکستانی کے دل میں بسی ہے، اور یہ عکس کبھی نہیں مرے گا، کیونکہ یہ عکس پاکستان کی روح ہے، اور روح کبھی نہیں مرتی، روح تو ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
Khan❣️804 retweeted
The entire Pakistan demands to release @ImranKhanPTI Immediately.🚨
#EnoughIsEnoughFreeKhanA #EnoughIsEnoughFreeKhanHistory #ENOUGH_is_ENOUGH
The entire Pakistan demands to release @ImranKhanPTI Immediately.🚨
#EnoughIsEnoughFreeKhan
Khan❣️804 retweeted
چھا گئے شعیب اختر 🔥
تابش ہاشمی: پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹر کون ہے؟
شعیب اختر:
“عمران احمد خان نیازی۔ نہ صرف پاکستان اور برصغیر پاک و ہند کا بلکہ پوری دنیا کا سب سے بہترین کرکٹر ہے۔ “
خان سے جسکو پیار ہے ہمیں بھی اس سے پیار ہے۔
انتہائی دلچسپ انٹرویو۔
Khan❣️804 retweeted
They cut the phone lines.
Blocked the visits.
Stopped the letters.
Sealed the cell.
A man held incommunicado has only one voice left in the world: YOURS!.
If you go quiet, he goes silent forever.
#FreeImranKhan
They cut the phone lines.
Blocked the visits.
Stopped the letters.
Sealed the cell.
A man held incommunicado has only one voice left in the world: YOURS!.
If you go quiet, he goes silent forever.
#FreeImranKhan
Khan❣️804 retweeted
میں ”لا الہ الا اللہ“ کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے، میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ عمران خان
#ImranKhanHealthMatters
#PakistanUnderMartialLaw
#FascismUnderAsimLaw
Khan❣️804 retweeted
عمران خآن کو ان کو یزید مان کر
#KhanUnderSeriousThreat
Khan❣️804 retweeted
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ اور لٹن روڈ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دو نوجوان خواتین، 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ، پولیس حراست کے دوران مبہم حالات میں جاں بحق ہو گئیں۔ یہ دونوں خواتین آپس میں نند اور بھاوج تھیں، چھوٹے بچوں کی مائیں تھیں، اور انتہائی غربت کے باعث بازاروں میں پنسلیں بیچ کر اپنے خاندان کا پیٹ پالتی تھیں۔
اہل خانہ کے مطابق، دونوں خواتین شام کو گھر واپس نہیں لوٹیں۔ رات بھر تلاش کے بعد لاہور پولیس نے فون کر کے بتایا کہ بچیاں تھانے میں ہیں۔ خاندان ابھی تھانے پہنچا ہی نہیں تھا کہ دوبارہ فون آیا کہ "جناح ہسپتال پہنچیں، آپ کی بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 6 لاکھ مالیت کی سونے کی چین چوری کے الزام میں انہیں حراست میں لیا گیا تھا، لیکن چوری کی ایف آئی آر (FIR) میں ان دونوں لڑکیوں کے نام سرے سے شامل ہی نہیں تھے۔ لواحقین نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ دونوں خواتین کے جسموں پر شدید تشدد کے نشانات موجود تھے، جو پولیس گردی کا واضح ثبوت ہے۔ ظلم کی انتہا یہ کہ ہسپتال سے لے کر تدفین تک، پولیس نے لاشوں کو اپنی کسٹڈی میں رکھا اور سوگوار خاندان کو جنازوں کے پاس جانے یا آخری دیدار تک کی اجازت نہیں دی!
اس واقعے نے موجودہ حکومت کے دعووں کا پول کھول دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ تو کہتی تھیں کہ "خواتین میری ریڈ لائن ہیں"۔ آج ایک خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئے پولیس کی حراست میں غریب خواتین کا اس بے دردی سے استحصال ہو رہا ہے کہ ہر دوسرے دن کوئی نیا واقعہ سننے کو ملتا ہے۔ آخر یہ کیسی "ریڈ لائن" ہے جہاں ماؤں کی چادر اور چار دیواری بھی محفوظ نہیں؟
غریب ہونا گناہ بن چکا ہے، جہاں شک کی بنیاد پر اٹھا کر جان لے لی جاتی ہے اور پھر طبعیت خرابی کا بہانہ بنا دیا جاتا ہے۔ عوام اس ظلم پر شدید سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے!
Khan❣️804 retweeted
Justice is measured by fairness, transparency, and equal treatment under the law. Every person deserves legal rights and due process without exception. Respect for the rule of law strengthens public trust.
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے































