Nadeem Awan (@MDM_AWN) header
Nadeem Awan (@MDM_AWN) profile picture

PTI. Imran Khan supporter .

Joined April 2023
نو مئ کے کیسز کے حوالے سے اتنے سال اور اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی پروسیکیوکشن کے اورمہلت مانگنے سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ نو مئ میں نامزد ملزمان کے لیے اس نظام میں کوئ گنجائش نہیں ہے ایثار رانا
1
79
258
1,776
شریف زراداری خاندان کا ڈرنا بر حق ہے اگر پنجاب اور سندھ میں اجازت مل جائے تو پنڈی لاہور اور کراچی میں اس سے بھی بڑے جلسے ہوں
1
11
32
233
یہ پتھر دل لوگ ہیں بارہ بارہ ارب کے جہاز خریدتے ہیں سرکاری ملازمین کو نوے ہزار گاڑیاں اور مکان دے رہے ہیں غریبوں کے لیے انکے دل میں کوئ ہمدردی نہیں اگر ہمدردی ہوتی تو یہ صحت کارڈ منسوخ کرتے .ہارون الرشید
3
293
1
790
6,227
ایسے ہی بلا وجہ عمران خان کی بہنوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تھوڑا سا انکی بھی تکلیف کا احساس ہونا چاہیے کہ کیسے وہ بھائ کے لیے سٹرگل کر رہی ہیں کبھی کہیں زمین پر بیٹھی ہوتی ہیں اور اس وقت پی ٹی آئ کے کارکن تھوڑے بہت متحرک ہیں تو وہ بھی انہیں کی وجہ سے ہیں اطہر کاظمی
7
773
1
1,987
14,815
بقول منیب فاروق عمران خان حکومت اور مقتدرہ کے لیے بے معنی ہو چکے ہیں اب انکی عوام میں پہلے جیسی حیثیت نہیں رہی اگر عمران خان اتنے بے معنی ہو چکے ہیں تو پھر انکی ملاقاتوں پر اتنی سخت پابندی کیوں برقرار ہے کیوں وکالت ناموں اور اپیلوں پر دستخط نہیں ہونے دیتے ثمینہ پاشا
40
1
111
960
پیپلز پارٹی نے پھر پانچ ارب کا ڈاکہ مارا ہے جس سے دبئ میں پراپرٹیز خریدی گئیں جسکے ثبوت بھی مل گئے ہیں
35
1,249
23
2,937
24,611
اس سےزیادہ کوئ بیغیرتی ہو سکتی ہے کہ ووٹ کسی کو پڑیں اور نکلیں کسی اور کے اس سے زیادہ بیشرمی ہو سکتی کہ ہم کہیں فلاں فلاں ملک ہمارا خرچہ اٹھائیں اس س زیادہ کوئ بیغیرتی ہو سکتی ہے کہ کروڑوں بچے سکولوں سے باہر اور حکمران پروٹوکول کے مزے لیں اطہر کاظمی🔥🔥
27
693
9
1,876
14,705
چائنہ نے صحیح ٹاپ کلاس کا ردعمل دیا ہے کہ چائنہ کے ایران کے ساتھ توانائ اور تجارتی معاہدے ہیں خبر دار اگر کسی نے چائنہ کے بحری جہاز روکنے کی کوشش کی تو اسدالله خان
53
250
2,157
جیسے کوئ چور کی آواز لگاتا ہے تو شریف خاندان کو لگتا ہے کہ انہیں کو مخاطب کر رہا ہے ویسا ہی کچھ حال اسکا ہے 😂😅😂 ایسے کام ہی کیوں کرتے ہیں جس سے ہمیشہ دل میں کھٹکا رہتا ہے
1
26
2
72
711
ایسی ہی تصویروں کے ساتھ اخباروں میں لکھا ہوتا ہے کہ آشناء کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا ملزمہ موقع پر گرفتار اور آشناء چاقو ہوا میں لہراتے ہوئے فرار تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواح میں بقیہ خبر صفحہ 4 پر
1
11
58
1,380
ایران کا جو وفد پاکستان پہنچا ہے اسکا نام رکھا گیا ہے میناب 168 اس شہر کے نام پر جسکی بچیوں پر بمباری کی گئ تھی اس نام سے جہاز کو اسلام آباد اتار دینا ہی امریکہ کے ہزاروں بموں کا کرار جواب ہے . پتا نہیں ایسی بات کرنے سے ہمارے لفافے کیوں ڈرتے ہیں🤔
2
327
2
1,255
22,452
واقعی کوئ بادشاہ آیا ہے جسکی وجہ سے ایسے صف میں ہاتھ باندھے کھڑے ہیں جیسے مغل بادشاہوں کی دربار میں آمد پر دربان صفوں میں ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے تھے
1
18
1
120
766
رانا صاب تو عمران خان کے بارے میں کہہ رہے کہ آدھا گھنٹہ انکو چھوڑ کر دیکھیں پھر پتا لگے گا کہ کون کتنے پانی میں ہے میں کہتا ہوں عمران خان تو دور کی بات ہے یہ آدھےگھنٹے کے لیے مراد سعید کو آزاد چھوڑ دیں وہ ہینڈلرز سمیت انکی پھرکیاں گھما کر رکھ دیگا
2
173
737
8,897
کسی ایک کا نہیں حکمران جتنے بھی ہیں ان سب کا ستارہ اچھا ہے جس صوبے میں ایک کروڑ بچہ سکولوں سے باہر ہو اسکے حکمران کے لیے 12 ارب کا جہاز خرید لیا جائے جس ملک کے اندر غریب کو دو وقت کی روٹی کے لالے ہوں اور حکمرانوں کے بچوں کے پاس دو دو کروڑ کی گھڑیاں ہوں لاکھوں کے جوتے پہنیں یہاں ہمیشہ حکمران ہی خوش قسمت رہے ہر کسی کا ستارہ چمکتا ہے. اطہر کاظمی
4
149
1
250
2,403
حکومت نے پکڑا ہوا ہے ٹوکا اور عوام کی گردنیں کاٹتے جا رہے ہیں اور آگے عوام بھی کہہ رہ رہی ہے آرام سے کاٹو ہم نے چیخنا نہیں ہے کیونکہ چیختے زندہ لوگ ہیں مردہ نہیں چیختے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہوئ ہے بجائے تیل کی قیمت کم کرنے کے یہ بجلی بھی بڑھا رہے ہیں. ایثار رانا
1
93
201
2,008
کیا پاکستان براہ راست اس جنگ میں سعودیہ کو جوائن کر لے گا. جوہن حسین دل سے جو جواب آ رہا ہے کہ نہیں کرے گا لیکن بد قسمتی سے دماغ کچھ اور کہہ رہا ہے.حسین باقری باقری صاب کو کہنا چاہیے تھا کہ پاکستان پر اس وقت جو زبردستی ٹولہ قابض ہے وہ اپنا اقتدار بچانے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے
8
244
1
1,171
53,304
قریب پانچ مہینے سے عمران خان قید تنہائ میں ہیں اور ان سے کوئ ملاقات نہیں کروائ گئ یہ لا قانونیت ہے ڈھٹائ ہے بے شرمی اور فسطائیت ہے جسکا قانون کے مطابق انکے پاس ایسے قید میں رکھنے کا کوئ جواز نہیں. ثمینہ پاشا
2
65
1
152
947
ججز کی مصروفیت کافی دن پہلے سے طے ہوتی ہے اگر جج نے کہیں جانا تھا تو جمعہ کو یا ہفتے کو بھی اطلاع دی جا سکتی تھی انکا مقصد صرف تنگ کرنا اور پریشان کرنا ہے لاہور سے سفر کرا کر منسوخ کر دی اوپر سے ہمیشہ کی طرح تاریخ بھی نہیں دے رہے اسد الله
1
131
372
3,417
جنگل میں رہنے والے لوگ بھی کچھ چیزوں میں ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں لیکن ہمارا معاشرہ اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ اس نے جنگلی معاشرے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ..ایثار رانا
90
296
2,013
خواجہ آصف نے بلکل غلط بیانی سے کام لیا ہے ظاہر ہے جو شخص ساٹھ ہزار ووٹوں سے ہار گیا ہو اسکے باجود منسٹر بنا بیٹھا ہو تو وہ جھوٹا ہی ہوگا نا مطلب اگر وہ دو سال سے ہار کے باوجود ہر لمحہ یہ کہہ رہا ہے کہ وہ جیت گیا تھا تو وہ سچا کیسے ہو سکتا ہے.اسد الله
1
143
1
485
4,040