Majid Hussain (@MH_402) header
Majid Hussain (@MH_402) profile picture
Joined March 2019
Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)
Majid Hussain retweeted
یہ تم جو خاموش ہو جاتے ہو..!! خاموشی کا لبادہ اوڑھ کر بطور رویہ اپنا لیتے ہو یہ کبھی بھی تمہارا انتخاب نہیں ہوتا. دراصل تم چاہ رہے ہوتے ہو کچھ ایسا جو مشتمل ہو مہربان سماعتوں پر نرم لمس پر منافقت سے پاک معانقے پر کہ تمہارا بوجھ ہلکا اذیت اتر سکے. مگر آخر خاموشی ہی پناہ بنتی ہے.
4
4
38
1,072
Majid Hussain retweeted
والدین کو کبھی بوڑھا نہیں ہونا چاہیے اور دنیا چھوڑ کر تو کبھی بھی نہیں جانا چاہیے.🥹 دنیا میں واحد والدین ہی ہوتے ہیں جو آپ کو گلے لگانے کے لیے اپنا نوالہ بھی چھوڑ سکتے ہیں.
46
380
15
2,440
91,782
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے آئے جنہوں نے ٹھہرے ہوئے پانی میں کنکر مارا - لہروں کی ہلچل کا تماشہ دیکھا اور چلے گئے ☺️
4
29
1
196
4,901
اِیک دن آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو آپ کو محسّوس ہوگا کہ آپ بالکل غیرضروری چیزوں/ لوگوں کے لیے حد سے زیادہ پریشان ہوتے رہے ہیںِ ۔
6
39
1
252
5,819
Majid Hussain retweeted
اچھائی کرتے رہیے، اس انتظار میں نہیں کہ دنیا بدلے گی، بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ کسی ایک کے لیے تو ضرور فرق پڑے گا۔
4
12
115
5,157
Majid Hussain retweeted
زندگی کے سفر میں ہر شخص ہم سفر نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ محض چند راستوں تک ساتھ چلتے ہیں، کچھ کسی خاص موسم کی طرح آتے ہیں اور کچھ وقت کی دھند میں یوں گم ہو جاتے ہیں جیسے کبھی ہماری زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں۔ شاید رشتوں کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ ہر قربت دائمی نہیں ہوتی اور ہر ساتھ عمر بھر کا وعدہ نہیں ہوتا۔ وقت، حالات اور بدلتی ترجیحات اکثر ان بندھنوں کی گرہیں کھول دیتی ہیں جنہیں ہم ناقابلِ شکست سمجھ بیٹھتے ہیں۔ انسان جب کسی کی موجودگی کو اپنی زندگی کی ضرورت بنا لیتا ہے تو اس کی جدائی محض ایک شخص کا بچھڑنا نہیں رہتی، بلکہ اپنے اندر کی دنیا کے اجڑ جانے کا احساس بن جاتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم محبت تو کریں، مگر کسی کی موجودگی کو اپنی زندگی کا واحد سہارا نہ بنائیں۔ ہر آنے والے کو ہمیشہ ٹھہرنے کی ذمہ داری دینا بھی ناانصافی ہے۔ کچھ لوگوں کا مقدر ہماری زندگی میں صرف ایک باب تک ہوتا ہے، پوری کتاب تک نہیں۔ جو یہ حقیقت سمجھ لیتا ہے، وہ رشتوں کو محبت سے نبھاتا ہے۔
1
4
1
42
1,986
Majid Hussain retweeted
زندگی کو اتنا پیچیدہ نہ بنائیں کہ خوشیاں دروازے پر دستک دیتی رہ جائیں اور ہم الجھنوں میں گم رہیں۔ چھوٹی چھوٹی نعمتوں میں خوش ہونا، لوگوں کو معاف کرنا اور بےضرورت توقعات سے آزاد ہونا سیکھیں۔ زندگی مختصر ہے، اسے سکون سے جئیں، محبت بانٹیں اور دل کو غیرضروری بوجھ سے آزاد رکھیں۔ ❤️
2
31
1
164
5,279
ترس آتا ہے اُن لوگوں پر جو آج آٹھ آوٹ پر اسٹیڈیم چھوڑ کر چلے گئےتھے عبدالرزاق کی جنوبی افریقہ کے خلاف اننگز کے وقت میں بھی ابوظہبی اسٹیڈیم سے گھر جا چکا تھا اور پھر ٹی وی پر وہ تاریخی اننگز دیکھی تھی۔ سبق ایک ہی ہے: کرکٹ آخری گیند تک دیکھو😂
7
23
479
4,231
اُن لوگوں کے ساتھ بیٹھیں جو ناکام ہو چکے ہیںِ ۔ وہ غرور سے نہیں ، بلکہ اپنے تجربے سے بات کرتے ہیںِ ۔
7
51
346
5,512
تُم خود پر شک کر رہے ہوتے ہو ، جبکہ بعض لوگ تُمہاری صلاحیتوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں...!!
2
35
237
4,391
جب میری موجودگی کی نشانیاں ملنا بند ہو جائیں تو سمجھ لینا مَیں اِس دُنیا میں نہیں رہا ۔
5
48
280
5,163
Majid Hussain retweeted
جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان کی آنکھیں کمزور ہو جاتی ہیں لیکن لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔!
9
40
203
2,892
محبّت کی خوبصورتی کا تقاضا یہ ہے کہ ؛ بات اگر عورت کی عزت پہ آ جائے تو الزام اپنے سَر لے لو
7
33
1
231
7,061
Majid Hussain retweeted
“Maaz Sadaqat has arrived!” 🔊
9
92
5
2,305
38,672
اگر موقع ملے تو وہ کردار ضرور ادا کرنا ، جو مشکل وقت میں کوئی تُمہارے لیے ادا نہ کر سکا ۔
11
111
522
10,031
میری طرف سے سزا کے لیے یہی کافی ہے کہ مَیں تُمہیں اِس طرح نہیں دیکھوں گا جس طرح مَیں تُمہیں دیکھتا تھا
5
44
1
249
7,030
Majid Hussain retweeted
Babar and Rizwan watching Razaullah's innings #PAKvENG #ENGvPAK
11
134
3
1,353
27,267
Majid Hussain retweeted
یہ پورا قافلہ خواتین ٹیم کیساتھ ہر جگہ ٹریول کرتے ہیں ایک اس میں ہےوہاب ریاض ہیڈکوچ ایک عمران فرحت بیٹنگ کوچ کوئی اسسٹنٹ کوچ کوئی منیجر یعنی آٹھ لوگوں کا قافلہ ہے اور اندازے کے مطابق پی سی بی ماہانہ تنخواہ کی صورت میں ان سبکو تقریباً تین کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زائد ادا کرتی ہے یہ صرف ان لوگوں کی تنخواہ ہے اس کے علاوہ دیگر مرعات الگ ہے ٹکٹ فری وی آئی پی ہوٹل میں رہائش فری اپنی مرضی کا کھانا فری میچ فیس الگ سے ہے نجم سیٹھی نے ٹھیک کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مثال سونے کی چیڑیا ہے اس میں جس کو نوکری مل جائے بیشک ٹیم کی پرفارمنس زیرو ہو لیکن وہ خود مستعفی نہیں ہوتا جب تک دھکے دیکر اس کو باہر نہیں کیا جاتا ہے
13
52
3
243
10,631
Majid Hussain retweeted
چکو اپنا سٹیڈیم، ایتھے صوبہ بنے گا
18
176
5
2,316
46,458
ایسا لگتا ہے مِیرے اَندر دو لوگ ہیںِ اِن میں سے ایک پوری دنیا دیکھنا چاہتا ہے اور دوسرا اپنا کمرہ چھوڑنے کو تیار نہیں ۔
12
72
1
401
9,596