╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1) header
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1) profile picture

میری ابتدا تیرے نام سے میری انتہا تیرےنام پہ ہو میری صبح پہ تیری رحمت تیرا کرم میری شام پہ ہو

Lahore, Pakistan
Joined January 2017
﷽        🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 نبیﷺ کی خاص محبت! آپﷺ نے فرمایا اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا 📗 (صحیح مسلم:6173)
111
77
955
7,039
اس کی تاکید تھی اسے اب اور نہ چاہا جاے ہم نے پھر جو اس کو چاہا اس کے سوا چاہا 🙂 #اردوزبان
2
22
چشم نم اس کو ندامت کی سہولت دینا جانے والے کو فقط دیکھنا رو مت دینا #اردو_زبان
7
5
16
130
﷽    🇵🇰 🇦🇪 🌺 سورج اور چاند اللّٰہ کی نشانیاں! رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بلاشبہ سورج اور چاند اللّٰہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں اور یہ بھی اضافہ کیا پھر آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور فرمایا اے اللّٰہ کیا میں نے (پیغام) اچھی طرح پہنچا دیا؟ 📗 (صحیح مسلم:2090)
18
6
28
280
وہ خود ہی چھوڑ گئی وگرنہ میں بھی اُسے جو پوچھتی تو جدائی کا مشورہ دیتا ! وہ جلد باز مجھ سے عشق کرنے لگ گئی تھی ورنہ میں تو اُسے پڑھائی کا مشورہ دیتا 🖤 #اردو_زبان
4
7
19
203
Replying to @MHacker_1
یہ دھواں دھواں سا اٹھنے دو ، مجھے دل کی باتیں کہنے دو ، میں عاشق آوار تیرا ، مجھے عشق کی آگ میں جھلنے دو ،
1
1
1
12
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @Sehr_1k @MHacker_1
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے خانۂ دل سے زینہار نہ جا کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے نالہ سر کھینچتا ہے جب میرا شور اک آسماں سے اٹھتا ہے
1
1
2
7
آتش عشق زلف پیچاں ہے ہڈیوں سے دھواں نکلتا ہے #ردو_زبان
8
3
22
199
کتنی گریـــز پا مســـرّت کی ساعتیـــــــں اے دوست ان کے پاؤں میں زنجیر ڈال دے
5
2
11
116
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
5
43
333
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
1
5
31
266
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
ابھی تو خواب آنکھوں میں کئی آباد ہیں، اے زندگی! ذرا ٹھہر، نہ یوں بے قرار کر مجھے۔ 🥀❤️
1
1
1
17
﷽ 🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ رسول اللّٰہﷺ نے ارشاد فرمایا ! جب تمہارے ہاں کوئی ایسا شخص نکاح کا پیغام بھیجے جس کی دین داری اور اخلاق سے تمہیں اطمینان ہو تو اس سے شادی کردو اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور عظیم فساد برپا ہوگا (سنن ترمذی:1084)
42
15
68
507
❤️کرے گی اور ابھی کتنا تار تار مجھے زندگی ! میری منت ہے جلدی گزار مجھے💔 #اردو_زبان
9
6
15
186
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
The use of nuclear weapons against Iran would be catastrophic, legally & morally indefensible, and tantamount to an act of mutual suicide with devastating consequences for the Middle East and the wider international community, said Sardar @Masood__Khan. globalnewspakistan.com/nucle…
18
34
55
2,982
تو کسی روز آ چانک ہی مجھے مل جائے،،، اور قسمت کے ستاروں کو بھی حیرانی ہو🩷🦋 #اردو_زبان
4
2
1
14
246
ہَـماری تَـاثِـیر کو اِتـنَـا بِـھی نـہ کَـم تَـر جَـانَـیں رُوح تَـک آپ کـے سَـرکار اُتَـر جَـائَـیں گـے ❤️ #اردو_زبان
6
3
16
180
﷽ 🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 💞 اپنے والد کا نام لے کر نہ پکارنا ۔ ان کے أگے مت چلنا اور ان سے پہلے نہ بیٹھنا ! 💞 ❤️ایمان بخیر صبح❤️
28
12
1
35
308
تیرا دامن ہو میرا دل ہو یا پھر کوئی چہرہ ہو گزرتا وقت چیزوں سے وفاداری نہیں کرتا مجھے حیرت ہے تو نے بھی میرا رستہ نہیں روکا تجھے تو علم تھا میں ،، اداکاری ،، نہیں کرتا #اردو_زبان
4
7
15
145
کاش لوگ ماہر احساس ہوتے !!!! توماہر نفسیات تک بات نہ جاتی🖤 #اردو_زبان
2
4
10
165
﷽      🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 قبرستان کے آداب! رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا قبروں پر نہ بیٹھو اور نہ ان کی طرف (رخ کر کے) نماز پڑھو 📗 (صحیح مسلم:2250)
60
17
1
101
557